lol to be honest mughe lagta ha 2 3 or aisay letters ayay to main Mirza Ghalib k zamanay ki urdu bolne lag jaongi : Omgایک خطخیر اندیش
ڈیئر ریڈ روز صاحبہ
!السلام علیکم
آپکی ناسازی طبع کا سن کر تشویش ہوئی- عیادت مریض کے جذبے سے مغلوب ہو کر خط لکھنے لگا ہوں- امید ہے کہ آپ دوا باقاعدگی سے کھا رہی ہوں گی- اگر دوا کھانے کو من نہیں کرتا ہے تو غذا اور پرہیز سے بھی بعض بیماریوں مین افاقہ ہو جاتا ہے
غذا اور پرہیز سے یہ مطلب نہ لے لیجئے گا کہ اپنی من پسند ڈشز پکوانا شروع کردو‘ اور کام کاج سے مکمل پرہیز کرنےلگو-
آپکو اپنی نانی امّاں کی پٹاری سے بہت سے آزمودہ نسخہ مل جائیں گے- اگر وہ بھی میری نانی امّاں کی طرح اپنی پٹاری پر ہاتھ نہیں لگانے دیتی ہیں تو کوئی بات نہیں ہے- میں اس سلسلے میں آپ کی مدد کئے دیتا ہوں-
اگر بیماری ٹھیک بھی ہو جائے تو کمزوری رہتی ہے- اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے میں آپ کو شربت انار‘ چکن سوپ‘ اور دودھ پینے کا مشورہ دیتا ہوں-
شربت انار بنانا آسان نہیں ہوتا ہے- بالخصوص اس کو چھیلنا- بہتر یہ ہے کہ چھوٹی بہن کی ڈیوٹی لگادی جائے کہ وہ صبح صبح ایک گلاس شربت انار‘ بیڈ ٹی کی جگہ پیش کرے- لیکن کبھی کبھی چھاپہ مار کر چیک کر لیا کریں کہ وہ ایک گلاس کے دو گلاس تو نہیں بنا رہی ہے- جب آپ اس طرح کی واردات پکڑ لے گی تو وہ کہے گی دیکھا میرا کمال ایک کے دو بنا دیتی ہوں- لیکن آپ سنجیدگی سے اسے مزید کمال دکھانے سے منع کر دیجئے گا- بھابھی صاحبہ کی ڈیوٹی لگا دیں کہ رات کو وہ آپ کو گرم گرم دودھ کا گلاس پیش کریں- اگر آپ کو دودھ پتلا لگے تو بھابھی پر شک کرنے کی ضرورت نہیں ہے- یہ کمال آپ کا دودھ والا بھی دکھا سکتا ھے- ہاں چکن سوپ گھر میں بنوانے کی بجائے چائینز ریسٹورنٹ چلی جایا کریں بلکہ ساتھ لنچ بھی کر لیا کریں اس سے آپ کی صحت پر اچھے اثرات پڑیں گے- انشااللہ-
ایک بات کا دھیان رکھیں اپنے سر پر دوپٹہ باندھ کر امّی کے سامنے جایا کریں- یہ امی لوگ بہت تیز ہوتی ہیں ایک نظر میں سارا مرض سمجھ جاتی ہیں- ایسا نہ ہو کہ وہ کہہ دیں بند کرو یہ ڈھنگ اور جاکر برتن دھونا شروع کرو-
امید ہے آپ کو ہمارا مشورہ پسند آئے گا اگر پھر کبھی ضرورت پڑے تو یاد رکھئے گا- اللہ آپ کو ہنستا مسکراتا رکھے-
ضیاء حیدری
okesh
@Zia_Hayderi bro
1. BOhat ghusse may kasie react karte hain?
2. TM se itna arsa kio ghaib rahey?
3. aap k siggi may kia likha hay?
4. aapka favourite writer kon hy?
5. TM admin k baare may aapki kia raaye hain?
6. AApki age kia hay?
is k baad may aap se urdu se related kuch Q poochne waali hun
maire in Questions k jawab b abhi baqi hain
http://www.tafreehmella.com/threads/coffee-wid-rr-zia-hayderi.247908/page-2#post-2262197
@Zia_Hayderi
agar 2/3 letter par kar mirza ghalib ban sakti ho to acchi baat he- es tarah urdu adab ko ek ghaliban bhi mil jae gi-lol to be honest mughe lagta ha 2 3 or aisay letters ayay to main Mirza Ghalib k zamanay ki urdu bolne lag jaongi : Omg
apki iyadat letter parh k acha laga.. now ap ko apni salees urdu ka wasta Sheet Number 3 k answer day dejiye : Bigtears
lol to be honest mughe lagta ha 2 3 or aisay letters ayay to main Mirza Ghalib k zamanay ki urdu bolne lag jaongi : Omg
apki iyadat letter parh k acha laga.. now ap ko apni salees urdu ka wasta Sheet Number 3 k answer day dejiye : Bigtears
common tafreehNice
@Zia_Hayderi bhai
1...aap ko tm main konsa section pasand hai?
2...tm main aap k close friends kon hain
3... aap k kitne kids hain?
I know bonge questions hain muje smj nhi aa rahi thi kya poochoon
1- I try to control it.okesh
@Zia_Hayderi bro
1. BOhat ghusse may kasie react karte hain?
2. TM se itna arsa kio ghaib rahey?
3. aap k siggi may kia likha hay?
4. aapka favourite writer kon hy?
5. TM admin k baare may aapki kia raaye hain?
6. AApki age kia hay?
is k baad may aap se urdu se related kuch Q poochne waali hun
Afsos Hota Hai Us Pal Jab Apni Pasand Koi Aur Chura Leta Hai,koi esi bat ya waqiya js k lie ap ko aj b afsoos hta ho k kash esa na hoa hta?
Impressive..1
- ضیاء اور اسی نام سے پکارا جاتا ہوں
2
- پاکستان سے ہوں اور پردیس میں رہتا ھوں
3
- جائے پیدائش کراچی ہے اور کیا کہوں میرے پاس برتھ سرٹیفکٹ نہیں ہے-
4
دو جماعت اور پڑھ لیتا تو کیا بات تھی- پیشہ فارماسسٹ
5
- میں نہ لمبا ہوں نہ کوتاۃ قد- نہ موٹا ہوں نہ دبلا - نہ گورا ہوں نہ کالا
6
میری خاموش نگاہیں
7
جب میں دھوپ میں اسکوٹر پارک کرتا ہوں تو اسکی سیٹ بہت گرم ہوجاتی ہے- میں جہاں جہاں اسکوٹر پارک کرتا ہو ں وہاں پارکنگ شیڈ بنوادوںگا-
8
- صحرا کے لئے ایک اونٹ‘ ایک خیمہ اور پانی ساتھ لے جانا چاہوں گا-
9
- وہ وقت جو خانہ بدوشی میں گزارا
10
- جہانگیر خان‘ انضمام الحق‘ اور محمد یوسف
Ok here i m..aap ki dphr ka intezar kab tak kroon
Sorry tabiaat nasaz honay ki waja se 2 din se sheets post na kar saki.. but now em back and here you go:
COFFEE WID RR
PART 3
1- آپ اپنا نام لکھ لیجئےOk here i m..
2.Mujhe jante hain..?
- Aap ka fav. member on TM..??
3. India aaye hain kabhi..??
4. Apki age..exact bataen..
5. TM pe koi real life ka known member hai??
pehle itna den.......
Not fair at awwlll...1- آپ اپنا نام لکھ لیجئے
2- چار اشارے دیجئے پہچان جاؤں گا
3- دو دفعہ- میں نے بمبئی‘ ناگپور‘ وردھا‘ ایوت محل‘ ونی‘ دلّی‘ اور آگرہ دیکھا ہے
4- پھر تو منٹوں اور سیکنڈوں کا بھی حساب لگانا پڑے گا-
5- اندر کی بات اندر ہی رہنے دو
And goooddddd..1- آپ اپنا نام لکھ لیجئے
2- چار اشارے دیجئے پہچان جاؤں گا
3- دو دفعہ- میں نے بمبئی‘ ناگپور‘ وردھا‘ ایوت محل‘ ونی‘ دلّی‘ اور آگرہ دیکھا ہے
4- پھر تو منٹوں اور سیکنڈوں کا بھی حساب لگانا پڑے گا-
5- اندر کی بات اندر ہی رہنے دو
کیا آپ میری رشتہ دار تو نہیں ہیںAnd goooddddd..
mumbai me aur kahan kahan ghoome hain aap..??
u asked about exact age. that is difficult to calculateNot fair at awwlll...
age toh bata hi sakte the aap..
kehte hen k aqalmand ko asharo ki bhasha jald samaj aa jati he-@Zia_Hayderi uncle k replies parh. K maire mind may aik misra aaying...
"Tum khud hi samajh jao main naam nhi loonga"