Coffee With Rr-- Horrorreturns!

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

Absh_hurt

Banned
May 20, 2014
113
37
28
kis ny mazak urraya aapka?? /:) sakoon sy answer kiye acha na..
fir b aap nay nahi manna to ye ap ka masla hy hum jo kr skty thy hum ny kiya ... ab jaan boojh ker anjan banna chahty haen to ap ki merzi :-w
Shabaash mitti ke shayr...
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
Oye Mazaq kaun ura raha hai.. You should say thank to us.. we are planning to take you on right path.
there is no right path only confuse path...
میر کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو اُن نے تو
قشقہ کھینچا، دَیر میں بیٹھا، کب کا تَرک اسلام کیا
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
kis ny mazak urraya aapka?? /:) sakoon sy answer kiye acha na..
fir b aap nay nahi manna to ye ap ka masla hy hum jo kr skty thy hum ny kiya ... ab jaan boojh ker anjan banna chahty haen to ap ki merzi :-w
abush hurt ne mje She kaha halankay sb ko pata hai He hn... or yeah mje musliman ho kr Dear kyun kehtay hain.. enn se pochain zara
 
Absh_hurt

Banned
May 20, 2014
113
37
28
there is no right path only confuse path...
میر کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو اُن نے تو
قشقہ کھینچا، دَیر میں بیٹھا، کب کا تَرک اسلام کیا
You ka ab kya karun main.. hisssssssssshhhhhhhhhhhhhhhhh
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
Acha Interview tha aapko...
Kafi Saari baaaten Pata chalin about You.:)
Hope Aap ne bhi enjoy Kia ho.
Allah pak Khush rakhe aapko..HIdayat de.
Ameen :) @HorrorReturns
شیزو آپ کا بہت شکریہ ... آپ نے دعا کی ہدایت الله دے وہ تھوڑی سی مجھے ناگوار گزری .. اس لئے اس پر سوال ہے --- ہدایت کیا چیز ہے ، قرآن میں لکھا ہے خدا جس کو چاہے ہدایت دے ، جس کو چاہے گھمرا کرے ، میرا سوال یہ ہے ... اگر خدا سب کو ہدایت دے سکتا ہے تو پھر وہ کچھ لوگوں سے ضد لگا کر ان کو گھمرا کیوں کرتا ہے ... اور دوسری بات میں اسلام کا منافقت والا لبادہ نہیں اوڑھ سکتا جو یہاں پہ اکثر لوگ اوڑھے ہوے ہیں .. ایس چراغ صاحب کی طرح اسلامی تھریڈ بھی لگاؤں اور ساتھ ساتھ لڑکیوں سے گپ بھی ماروں .. -- میں تو ایسی منافقت والی ہدیات سے معافی چاہتا ہوں... شیزو آپ بہت اسلامی بنتی ہیں .. اسلام تو لڑکیوں کو اجازت بھی نہیں دیتا کسی غیر مرد سے بات کرنے کی ... آپ جیسے اکثر لوگوں سے بات کرتی ہیں .. اور اپ کا کسکا ہوا لہجہ .. یہ کیا ہدایت ہے الله کی ... میں نے تو پڑھا ہے .. مسلمان عورت اور نیک عورت اتنی کسکی ہوئی نہیں ہوتی .. کہ کوئی مرد اس سے بات کرے تو وہ ڈھیلی پڑھ جاے --- جیسے اپ کی اکثر پوسٹ میں نے دیکھی ہیں ..... کیا ہدیات اس چیز کا نام ہے ... . آپ کا تو مجھ سے بات کرنا بھی ٹھیک نہیں اسلامی حساب سے ... چاہے اپ مجھے بھائی کہتی ہوں پھر بھی میری نیت تو نہیں جانتی نا.. میں نے اپ کا ہمیشہ احترام کیا ہے ... اکثر مذاق کرتا رہتا ہیں .. لیکن سب لوگ میری طرح کے نہیں ہوتے .. میں جیسا اندر سے ہوں ویسا ہی باہر سے ... لیکن پھر بھی اگر آپ کے پونٹ بنانے کے لئے اسلامی بنو یا اپنی من مانی کروں تو الله اپ کو ایسی ہدایت پہ سلامت رکھے ...مجھے نہیں چاہے یہاں پہ جتنے بھی ممبر ہیں ان جیسی اسلامی ہدایت

@Fantasy @Absh_hurt @Shizu aur jitnay bhi islami log hain agr woh meri baat ka koi jowab dena chahain tau sat bismillah..
 
Last edited:

pyaridua

Regular Member
Jun 24, 2014
114
46
28
کاش تم اس وقت کی حالت دیکھ سکتے جب وہ دوزخ کے کنارے کھڑے کیے جائیں گے۔ اُس وقت وہ کہیں گے کاش کوئی صورت ایسی ہو کہ ہم دنیا میں پھر واپس بھیجے جائیں اور اپنے رب کی نشانیوں کو نہ جھٹلائیں اور ایمان لانے والوں میں شامل ہوں۔ در حقیقت یہ بات وہ محض اس وجہ سے کہیں گے کہ جس حقیقت پر انھوں نے پردہ ڈال رکھا تھا ۔ وہ اس وقت بے نقاب ہو کر اُن کے سامنے آ چکی ہوگی ، ورنہ اگر انھیں سابق زندگی کی طرف واپس بھیجا جائے تو پھر وہی سب کچھ کریں جس سے انھیں منع کیا گیا ہے ، وہ تو ہیں ہی طھوٹے اس لئے (اپنی اس خواہش کے اظہا ر میں بھی جھوٹ ہی سے کام لیں گے ) آج یہ لوگ کہتے ہیں کہ زندگی جو کچھ بھی ہے بس یہی ہماری دنیا کی زندگی ہے اور ہم مرنے کے بعد ہر گز دوبارہ نہ اٹھائے جائیں گے ۔کاش وہ منظر تم دیکھ سکو جب یہ اپنے رب کے سامنے کھڑے کیے جائیں گے اس وقت ان سے پوچھے گا "کیا یہ حقیقت نہیں ہے ؟" یہ کہیں گے اے ہمارے رب یہ حقیقت ہی ہے وہ فرمائے گا "اچھا تو اب اپنے انکارِ حقیقت کی پاداش میں عذاب کا مزہ چکھو"

نقصان میں پڑ گئے وہ لوگ جنھوں نے اللہ سے اپنی ملاقات کی اطلاع کی جھوٹ قرار دیا ۔ جب اچانک وہ گھڑی آجائے گی تو یہی لوگ کہیں گے" افسوس ہم سے اس معاملے میں کیسی تقصیر ہوئی" اور ان کا حال یہ ہو گا کہ اپنی پیٹھوں پر اپنے گناہوں کا بوجھ لادے ہونگے دیکھو کیسا برا بوجھ ہے جو یہ اٹھا رہے ہیں دنیا کی زندگی تو ایک کھیل اور تماشا ہے۔ حقیقت میں آخرت ہی کا مقام اُن لوگوں کے لئے بہتر ہے جو زیاں کاری (نقصان) سے بچنا چاہتے ہیں ۔ پھر کیا تم لوگ عقل سے کام نہ لو گے ؟

(سورہ الانعام)۔ (آیت 27۔۔۔۔32) @HorrorReturns
 
pyaridua

Regular Member
Jun 24, 2014
114
46
28
- ہدایت کیا چیز ہے ، قرآن میں لکھا ہے خدا جس کو چاہے ہدایت دے ، جس کو چاہے گھمرا کرے ، میرا سوال یہ ہے ... اگر خدا سب کو ہدایت دے سکتا ہے تو پھر وہ کچھ لوگوں سے ضد لگا کر ان کو گھمرا کیوں کرتا ہے ...
@Fantasy @Absh_hurt @Shizu aur jitnay bhi islami log hain agr woh meri baat ka koi jowab dena chahain tau sat bismillah..

جو ہدایت پانا چاہتا ہے اللہ اس کو ہدایت عطا فرماتا ہے ۔۔اللہ کی ہدایت کوئی اتنی گری پڑی شے نہیں ہے کہ جونہ لینا چاہے اس کو زبردستی دی جائے
 
  • Like
Reactions: Absh_hurt

Absh_hurt

Banned
May 20, 2014
113
37
28
کاش تم اس وقت کی حالت دیکھ سکتے جب وہ دوزخ کے کنارے کھڑے کیے جائیں گے۔ اُس وقت وہ کہیں گے کاش کوئی صورت ایسی ہو کہ ہم دنیا میں پھر واپس بھیجے جائیں اور اپنے رب کی نشانیوں کو نہ جھٹلائیں اور ایمان لانے والوں میں شامل ہوں۔ در حقیقت یہ بات وہ محض اس وجہ سے کہیں گے کہ جس حقیقت پر انھوں نے پردہ ڈال رکھا تھا ۔ وہ اس وقت بے نقاب ہو کر اُن کے سامنے آ چکی ہوگی ، ورنہ اگر انھیں سابق زندگی کی طرف واپس بھیجا جائے تو پھر وہی سب کچھ کریں جس سے انھیں منع کیا گیا ہے ، وہ تو ہیں ہی طھوٹے اس لئے (اپنی اس خواہش کے اظہا ر میں بھی جھوٹ ہی سے کام لیں گے ) آج یہ لوگ کہتے ہیں کہ زندگی جو کچھ بھی ہے بس یہی ہماری دنیا کی زندگی ہے اور ہم مرنے کے بعد ہر گز دوبارہ نہ اٹھائے جائیں گے ۔کاش وہ منظر تم دیکھ سکو جب یہ اپنے رب کے سامنے کھڑے کیے جائیں گے اس وقت ان سے پوچھے گا "کیا یہ حقیقت نہیں ہے ؟" یہ کہیں گے اے ہمارے رب یہ حقیقت ہی ہے وہ فرمائے گا "اچھا تو اب اپنے انکارِ حقیقت کی پاداش میں عذاب کا مزہ چکھو"

نقصان میں پڑ گئے وہ لوگ جنھوں نے اللہ سے اپنی ملاقات کی اطلاع کی جھوٹ قرار دیا ۔ جب اچانک وہ گھڑی آجائے گی تو یہی لوگ کہیں گے" افسوس ہم سے اس معاملے میں کیسی تقصیر ہوئی" اور ان کا حال یہ ہو گا کہ اپنی پیٹھوں پر اپنے گناہوں کا بوجھ لادے ہونگے دیکھو کیسا برا بوجھ ہے جو یہ اٹھا رہے ہیں دنیا کی زندگی تو ایک کھیل اور تماشا ہے۔ حقیقت میں آخرت ہی کا مقام اُن لوگوں کے لئے بہتر ہے جو زیاں کاری (نقصان) سے بچنا چاہتے ہیں ۔ پھر کیا تم لوگ عقل سے کام نہ لو گے ؟

(سورہ الانعام)۔ (آیت 27۔۔۔۔32) @HorrorReturns
Masha Allah, Pyari Duaa, Thanks a lot to support me here...
 
Absh_hurt

Banned
May 20, 2014
113
37
28
جو ہدایت پانا چاہتا ہے اللہ اس کو ہدایت عطا فرماتا ہے ۔۔اللہ کی ہدایت کوئی اتنی گری پڑی شے نہیں ہے کہ جونہ لینا چاہے اس کو زبردستی دی جائے
Of course, Pyari Dua.. I am always with you for such cooperations.
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
اپنے رب کی نشانیوں کو نہ جھٹلائیں اور ایمان لانے والوں میں شامل ہوں
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
کون سی نشانیاں .. میں نے تو کسی نشانی کو نہیں جٹلایا ... نہ ہی مجھے کوئی نشانی دکھائی دی .. اگر اپ اس کائنات کو خدا کی نشانی کہتے ہیں تو مجھے یقین ہے اس پہ کہ ..کسی بہت ہی خوبصورت خدا نے بنائی جس کی نظر میں تمام انسان انسان ہیں . نہ کہ تمام انسان مسلمان ہیں میں نے نہیں کبھی انکار نہیں کیا .. صرف شک کیا ہے ... لوگ خدا کو کسی بھی نام سے پکاریں ... الله ، بگوان ، جیزز ان کی مرضی ہے ... خدا کیوں چاہتا ہے کہ لوگ زبردستی یقین کرے اس کا .. اور جو نہ کرے اس کو آگ میں جلاینے گا یہ تو مجھے بچوں والی کہانی لگتی ہے .. جیسے بچے ضدی ہیں ویسے اپ کا خدا
 
Last edited:

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
جو ہدایت پانا چاہتا ہے اللہ اس کو ہدایت عطا فرماتا ہے ۔۔اللہ کی ہدایت کوئی اتنی گری پڑی شے نہیں ہے کہ جونہ لینا چاہے اس کو زبردستی دی جائے
خدا اگر لوگوں سے زبرستی یقین کروا سکتا ان کو لالچ دے کر جنت کی اور جنہم سے ڈرا کر تو ہدایت میں بھی خدا زبردستی کرتا ہے
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
aik ajeeb si nazam... jis ka koi sur na taal umeed hai ap logon ko pasand aye gi..

کاروبار دنیا کیا خوب چلتا ہے
دین و مذہب کی منڈی پر
دعائیں بکتی ہیں نماز بھی
کیا برکت والا ہے یہ پیشہ
ہر چیز ملتی ہے مفت
لوگ کماتے ہیں گھر بیٹھ کر
ایک تسبیح کا دانا پھیرنے
پر شیخ کما لیتا ہے وہ
جو میں سارا سال مزدوری
کر کے بھی نہیں کما سکا
جس کو دیکھو ووہی دعائیں
تعویز بیچ رہا ہوتا نکر پر
اپنی تو عادت ہے مزدوری کی
ہم کسی سے دھوکہ نہیں کرتے
خود بھو کے رہ کر بھی
دوسرے کو بووکھا نہیں رکھتے
کچھ لوگ میں نے دیکھیں ہیں
وہ دوسروں کے لئے نیک بنتے ہیں
ہم الجھ بھی جاتے ہیں طوفان سے
پر کسی خدا کے لئے دوسروں سے نہیں کھیلتے

@pyaridua @Absh_hurt

ابھی رمضان آنے والا ہے ..مسلمانوں کا کاروباری مہینہ .. ہر چیز مہنگی ہو جاے گی ... خوب دھوکہ ہو گا .. ٹی وی پر ڈوکٹر عامر لیاقت جیسے مداری لوٹیں گے .. اور فورموں پر کچھ لوگ رمضان کے تھریڈ لگا کر دوسروں کی نظر میں اچھا بنے گے ... کچھ لوگ ایس چراغ کی طرح عورتوں پر احکامات نافذ کریں گے .. اور ساتھ اپنے اوپر احکامات ہٹائیں گے ...
 
Rubi

๋• ˆ⌣ˆ ● ĴнαLLi ● ˆ⌣ˆ •๋
Hot Shot
Aug 17, 2010
47,979
14,096
913
WoℵdeℜLaℵd ツ
Okay
@HorrorReturns
Maza aaya aapka interview ly k ..shyd aapko b aya ho.
khush rhyn ... aur dimag py zor zara xyada diya kryn .. khopri myn khalli aur bykar pra pra zang-alood ho raa hy
{(popcorn)}
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
شیزو آپ کا بہت شکریہ ... آپ نے دعا کی ہدایت الله دے وہ تھوڑی سی مجھے ناگوار گزری .. اس لئے اس پر سوال ہے --- ہدایت کیا چیز ہے ، قرآن میں لکھا ہے خدا جس کو چاہے ہدایت دے ، جس کو چاہے گھمرا کرے ، میرا سوال یہ ہے ... اگر خدا سب کو ہدایت دے سکتا ہے تو پھر وہ کچھ لوگوں سے ضد لگا کر ان کو گھمرا کیوں کرتا ہے ... اور دوسری بات میں اسلام کا منافقت والا لبادہ نہیں اوڑھ سکتا جو یہاں پہ اکثر لوگ اوڑھے ہوے ہیں .. ایس چراغ صاحب کی طرح اسلامی تھریڈ بھی لگاؤں اور ساتھ ساتھ لڑکیوں سے گپ بھی ماروں .. -- میں تو ایسی منافقت والی ہدیات سے معافی چاہتا ہوں... شیزو آپ بہت اسلامی بنتی ہیں .. اسلام تو لڑکیوں کو اجازت بھی نہیں دیتا کسی غیر مرد سے بات کرنے کی ... آپ جیسے اکثر لوگوں سے بات کرتی ہیں .. اور اپ کا کسکا ہوا لہجہ .. یہ کیا ہدایت ہے الله کی ... میں نے تو پڑھا ہے .. مسلمان عورت اور نیک عورت اتنی کسکی ہوئی نہیں ہوتی .. کہ کوئی مرد اس سے بات کرے تو وہ ڈھیلی پڑھ جاے --- جیسے اپ کی اکثر پوسٹ میں نے دیکھی ہیں ..... کیا ہدیات اس چیز کا نام ہے ... . آپ کا تو مجھ سے بات کرنا بھی ٹھیک نہیں اسلامی حساب سے ... چاہے اپ مجھے بھائی کہتی ہوں پھر بھی میری نیت تو نہیں جانتی نا.. میں نے اپ کا ہمیشہ احترام کیا ہے ... اکثر مذاق کرتا رہتا ہیں .. لیکن سب لوگ میری طرح کے نہیں ہوتے .. میں جیسا اندر سے ہوں ویسا ہی باہر سے ... لیکن پھر بھی اگر آپ کے پونٹ بنانے کے لئے اسلامی بنو یا اپنی من مانی کروں تو الله اپ کو ایسی ہدایت پہ سلامت رکھے ...مجھے نہیں چاہے یہاں پہ جتنے بھی ممبر ہیں ان جیسی اسلامی ہدایت

@Fantasy @Absh_hurt @Shizu aur jitnay bhi islami log hain agr woh meri baat ka koi jowab dena chahain tau sat bismillah..
meny pehly b bola tha na

"deen mae jabar nahi hy"

haan jab aap deen mae dakhil ho jao to deen k ahkamaat manna farz hy aap pe
to jo hidayat lena he nahi chahta usy zaberdasti de jaye to b ap ko obection ho ga k ALLAH k paas taqat hy to wo apni marzi sy jisy chahy jesa chahy bana rha hy

.. meny ye b bola tha k
"koi b innsan perfect nahi hota"

to ager koi banda ap ko ISLAMI baat bata rha hy ya achi baat bata rha hy to iska ye matlab nahi k us sy kabhi koi ghalti ya gunah na hua ho ...
to jahan tk hum musalmanu ki baat hy hum to khud hidayat k talabgar haen...
jab tk toba k darwazy band nahi ho jaty aap kisi ko bura nahi keh skty... aap hum jesy musalman mat bnaen hum sy achy ban jayen q k ghalat musalman ho skta hy lekin ISLAM nahi .. aur ager aap hmari baat b nahi mana chahty to me yehe kehna chahun gi k

"achi baat kisi ghalat insan sy b pata chaly lekin wo achi ho to usy apna lo kya pata ap k is kam ka ajar usy mily aur wo b acha ho jaye"

(btw ye me apna point of view bata rhi hun baqi ap ki marzi aap manaen ya nahhi ) @HorrorReturns
 
  • Like
Reactions: Absh_hurt
Status
Not open for further replies.
Top