Announcement Good News

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم علم سکھائیں گے نا کہ مہمان نوازی
اخلاقیات بھی تو علم کا حصہ ہے اور مہمانداری اخلاقیات کا حصہ ہے تو گھوم پھر کے سب علم ہی ہوا نا۔۔۔۔
تو چائے کا کپ بھی بالواسطہ نہ سہی بلا واسطہ علم کا حصہ ہو کہ نہیں؟
 
  • Like
Reactions: Asheer

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
11,974
5,140
1,113
Karachi
اخلاقیات بھی تو علم کا حصہ ہے اور مہمانداری اخلاقیات کا حصہ ہے تو گھوم پھر کے سب علم ہی ہوا نا۔۔۔۔
تو چائے کا کپ بھی بالواسطہ نہ سہی بلا واسطہ علم کا حصہ ہو کہ نہیں؟
ہاہاہا زبردست
لیکن فلحال علم کی اس شاخ کو پینڈنگ میں رکھیں گے اور فوکس پنجابی زبان پہ ہی رکھیں گے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاہاہا زبردست
لیکن فلحال علم کی اس شاخ کو پینڈنگ میں رکھیں گے اور فوکس پنجابی زبان پہ ہی رکھیں گے
پھر تو بوریت ہو جائے گی نا۔۔۔۔
پینڈنگ میں رکھیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلب کہ استاد صاحب بھول گئے کہ
آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہئیے اور آپ ہیں کہ علم کی پوری شاخ کو ہی پینڈنگ میں رکھنے پہ تلے ہوئے ہیں
 
  • Like
Reactions: Asheer
Top