Announcement Good News

  • Work-from-home

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
11,974
5,140
1,113
Karachi
پھر تو بوریت ہو جائے گی نا۔۔۔۔
پینڈنگ میں رکھیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلب کہ استاد صاحب بھول گئے کہ
آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہئیے اور آپ ہیں کہ علم کی پوری شاخ کو ہی پینڈنگ میں رکھنے پہ تلے ہوئے ہیں
چائے پھر بھی نہیں ملے گی
مجھے سنجیدہ قسم کے طالب علم پسند ہیں
mtlb aap feeder e peeti hyn mgr chup chup k @Asheer =))
فیڈر میں کہیں چائے تو نہیں تھی؟
:-?
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan
Top