السلام علیکم

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
untamed heart ہم یعنی ہم بے قابو دل
ایک بار پھر آپ سب کی خدمت میں اپنی خر مستیوں کے ساتھ حاضر ہیں
سب سے پہلے تو جس جس نے میرا دل دُکھایا تھا ان سب کو دل سے معاف کر دیا
ڈرنے اور شرمندہ ہونے کی بھی ضرورت نہیں آجائیں سامنے
اس کے بعد جس جس کا میں نے دل دُکھایا ہے وہ مجھے دل سے معاف کر کے میرے سینے سے لگ جائیں
بہنوں بھائیو اور دوستو!
زندگی کے مختلف حالات سے گزر کر اب دوبارہ آپ سب کی زندگی اجیرن کرنے کے لیے حاضر ہوں
امید ہے کہ ویلکم کریں گے
وہ بھی لال قالین والا
شکریہ​
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Wa allaykum salam

Hum to pehlay jumlay k KHAR par atakay hain

Wazahat kijiay taa k baqi ka thread b parh saken

جوانی مگر اس قدر مستیاں
شب و روز شام و سحر مستیاں
نہ دل میں ذرا بھی ندامت ہوئی
مچاتے رہے رات بھر مستیاں
ہواؤں میں لو تھرتھراتی رہی
ادھر تھی حیا اور ادھر مستیاں
ہوس کاریوں کو مسرت نہ کہہ
محبت میں اتنی نہ کر مستیاں
جوانی گنواتے ہیں جو زہد میں
بڑھاپے میں کرتے ہیں خر مستیاں
کبھی خلوتوں میں تکلف بہم
کبھی ہیں سر رہ گزر مستیاں
بڑی مشکلوں سے شب احتیاط
جو گزری تو پچھلے پہر مستیاں
وہیں دوستی ہے جہاں عشق ہے
جدھر خواریاں ہیں ادھر مستیاں
اداؤں کو الفت سمجھتا ہے تو
نہیں اے مرے بے خبر مستیاں
ثوابوں سے ان کا سہی فاصلہ
گناہوں سے ہیں دور تر مستیاں
یہاں حکمتیں بھی اترتی رہیں
اچھلتی رہی ہیں اگر مستیاں
پیاپے ترے نام پر گردشیں
دما دم ترے نام پر مستیاں
کوئی کام سیدؔ نے چھوڑا نہیں
کمالات سیر و سفر مستیاں
 

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
495
236
93
untamed heart ہم یعنی ہم بے قابو دل
ایک بار پھر آپ سب کی خدمت میں اپنی خر مستیوں کے ساتھ حاضر ہیں
سب سے پہلے تو جس جس نے میرا دل دُکھایا تھا ان سب کو دل سے معاف کر دیا
ڈرنے اور شرمندہ ہونے کی بھی ضرورت نہیں آجائیں سامنے
اس کے بعد جس جس کا میں نے دل دُکھایا ہے وہ مجھے دل سے معاف کر کے میرے سینے سے لگ جائیں
بہنوں بھائیو اور دوستو!
زندگی کے مختلف حالات سے گزر کر اب دوبارہ آپ سب کی زندگی اجیرن کرنے کے لیے حاضر ہوں
امید ہے کہ ویلکم کریں گے
وہ بھی لال قالین والا
شکریہ​
آپکا منہ کدو سے حلوہ کدو جیسا کیوں ہو گیا
برا نا مانئیے۔ گا

کہا گئے ہوئے تھے آپاپ کہ بعد تفریح میلہ پہ کدو میلہ جیسے ختم ہو گیا تھا
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آپکا منہ کدو سے حلوہ کدو جیسا کیوں ہو گیا
برا نا مانئیے۔ گا

کہا گئے ہوئے تھے آپاپ کہ بعد تفریح میلہ پہ کدو میلہ جیسے ختم ہو گیا تھا
ہاہاہاہا

میرا منہ کدو جیسا تو حلوہ بھی کدو کا ہی ہوگا نا
لیکن آپ منہ کدو جیسا بنا کے کیوں پوچھتے ہو؟
یہ ڈی پی میں ہاتھی کے بچے کی تصویر سے کیا ثابت کرنا چاہا؟
 

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
495
236
93
ہاہاہاہا

میرا منہ کدو جیسا تو حلوہ بھی کدو کا ہی ہوگا نا
لیکن آپ منہ کدو جیسا بنا کے کیوں پوچھتے ہو؟
یہ ڈی پی میں ہاتھی کے بچے کی تصویر سے کیا ثابت کرنا چاہا؟
Yeh tamal nado ka Hy
Kalaia
Is k abo ki talash Hy kahi se narth Pakistan main chupa
Ajh Kal rabta b nahi ho pa Rahaya afganstan bagh gya wapis
To is liye to Raha👹👹👹
Kahi Kabul se pashwar se ya blochastan ya Sindh
Pata nahi kid naam just jaga hy
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپکا منہ کدو سے حلوہ کدو جیسا کیوں ہو گیا
برا نا مانئیے۔ گا

کہا گئے ہوئے تھے آپاپ کہ بعد تفریح میلہ پہ کدو میلہ جیسے ختم ہو گیا تھا
اور آپ خود بھی تو غائب ہیں۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Elephent

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاہاہاہا

میرا منہ کدو جیسا تو حلوہ بھی کدو کا ہی ہوگا نا
لیکن آپ منہ کدو جیسا بنا کے کیوں پوچھتے ہو؟
یہ ڈی پی میں ہاتھی کے بچے کی تصویر سے کیا ثابت کرنا چاہا؟
کدو کا حلوہ بنا رہے ہیں کیا۔
اس موقع پر پٹھان کا آنا تو بنتا ہے

@Shiraz-Khan
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart
Top