How Can You Explain It?

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Angii.jpeg

we are creating and nourishing the reasons of death and destruction by our own hands. We are Bz in those works, which will, sooner or later, become the source of destruction to our existence. :(
Hum log khud jaantey boojhtey huey apni hlaakat ki wujoohat ko parwaan charrha rahey hain. Yeh bhi keh sktey hain k yeh jo duniya main hum log zindgi guzar rahey hain, infact mout ki traf safar hai, aur har koi apni mout ka saaman khud krey ga.
What Do You Think About This Image????
@khamosh_dua @Mahen @shehr-e-tanhayi @Seemab_khan @saviou @Layla @Aaylaaaaa
@Juliana @H@!der @Kavi @Elephent @Museebat
@Don @Shiraz-Khan @Hoorain
@minaahil @Untamed-Heart @Sehar_Khan
@duaabatool @Armaghankhan
@Gaggan @AnadiL @mehreensaeed
@Hasii @Bird-Of-Paradise @shzd @zehar
@Manahi007 @*Sonu* @Fantasy
@Shanzykhan @NXXXS @AnadiL @Basitkikhushi
@whiteros @namaal @Zunaira_Gul
@Fanii @junaid_ak47 @Mas00m-DeVil
@Asheer @arzi_zeest @mashooma
@St0rm @Ram33n @ujalaa @SHB_Bhaiya @~Ambitiou$ Girl~ @kainatmalik
 
Last edited:

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آپ کاکہنا درست ہے لیکن میں اس کو ایک اور زاوئے سے دیکھنا چاہتا ہوں
جیسے وہ کہاوت ہے
کچھ لوگ ایسے آستین کے سانپ ہیں جن کو ہم دودھ پلا کر پالتے ہیں اور پھر وہی ہمیں ڈس لیتے ہیں
وہی پودا جس کی ہم آبیاری کرتے ہیں ہمیں سولی پر لٹکا دیتے ہیں

میرے سامنے رونما ہونے والے ایک واقعے کی طرف میری سوچ گئی
ایک شخص کی اولاد نہیں تھی اس لیے ایک یتیم بچے کوگود لے کر اس کی پرورش کی
وہی بچہ بڑا ہو کر اب سب کچھ کا مالک بنا بیٹھا ہے
لیکن جنہوں نے اس کی پرورش کی ان کے بڑھاپے کا سہارا بننے کی بجائے ان کو گھر سے نکال دیا ہے
 
  • Like
Reactions: khamosh_dua

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
we are creating and nourishing the reasons of death and destruction by our own hands
آپ کاکہنا درست ہے لیکن میں اس کو ایک اور زاوئے سے دیکھنا چاہتا ہوں
جیسے وہ کہاوت ہے
کچھ لوگ ایسے آستین کے سانپ ہیں جن کو ہم دودھ پلا کر پالتے ہیں اور پھر وہی ہمیں ڈس لیتے ہیں
وہی پودا جس کی ہم آبیاری کرتے ہیں ہمیں سولی پر لٹکا دیتے ہیں

میرے سامنے رونما ہونے والے ایک واقعے کی طرف میری سوچ گئی
ایک شخص کی اولاد نہیں تھی اس لیے ایک یتیم بچے کوگود لے کر اس کی پرورش کی
وہی بچہ بڑا ہو کر اب سب کچھ کا مالک بنا بیٹھا ہے
لیکن جنہوں نے اس کی پرورش کی ان کے بڑھاپے کا سہارا بننے کی بجائے ان کو گھر سے نکال دیا ہے
 
  • Like
Reactions: khamosh_dua

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
Yeh bhi keh sktey hain k yeh jo duniya main hum log zindgi guzar rahey hain, infact mout ki traf safar hai,

اِس طرح تو جب کوئی بچہ پیدا ھو تو ہمیں تو رونا دھونا چاہئے کیوںکہ بلاآخر اِس کو
ایک نہ ایک دن مر جانا ھے، لیکن ہم تو اُس کی پیدائش پہ خوشیاں مناتے ہیں، اپنی
سالگرہ پہ خوش ہوتے ہیں۔ انسان کو ا،سی طرز پر ڈیزائن کیا گیا ھے، وہ زندگی گزارنے
کا فن جانتا ہے، اِس کے باوجود کے آخرکار اُس نے یہاں سے چلے جانا ھے، لیکن پھر بھی
اپنے لیے گھر بار بناتا ھے، رشتے داریاں، دوستیاں بناتا ھے، وجہ صرف یہ ھے کہ یہی کچھ
اُس کی فطر میں ودیت کر دیا گیا ھے، ورنہ شاید ہم ایک دن بھی جی نا پاتے۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

اِس طرح تو جب کوئی بچہ پیدا ھو تو ہمیں تو رونا دھونا چاہئے کیوںکہ بلاآخر اِس کو
ایک نہ ایک دن مر جانا ھے، لیکن ہم تو اُس کی پیدائش پہ خوشیاں مناتے ہیں، اپنی
سالگرہ پہ خوش ہوتے ہیں۔ انسان کو ا،سی طرز پر ڈیزائن کیا گیا ھے، وہ زندگی گزارنے
کا فن جانتا ہے، اِس کے باوجود کے آخرکار اُس نے یہاں سے چلے جانا ھے، لیکن پھر بھی
اپنے لیے گھر بار بناتا ھے، رشتے داریاں، دوستیاں بناتا ھے، وجہ صرف یہ ھے کہ یہی کچھ
اُس کی فطرت میں ودیت کر دیا گیا ھے، ورنہ شاید ہم ایک دن بھی جی نا پاتے۔
زندگی ایک کہانی کے سوا کچھ بھی نہیں
لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں :(
ہمممم۔۔۔ ایگری
زندگی ایک فن ہے ... لمحوں کو
اپنے انداز سے گنوانے کا :(
 
Last edited:

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
زندگی ایک کہانی کے سوا کچھ بھی نہیں
لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں :(
ہمممم۔۔۔ ایگری
زندگی ایک فن ہے ... لمحوں کو
اپنے انداز سے گنوانے کا :(

دن پریشاں ہے ، رات بھاری ہے
زندگی ہے کہ پھر بھی پیاری ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دن پریشاں ہے ، رات بھاری ہے
زندگی ہے کہ پھر بھی پیاری ہے
Now a Days 😔

زیست سے تنگ ہو اے داغ' تو جیتے کیوں ہو؟
جان پیاری بھی نہیں جان سے جاتے بھی نہیں😟
 
Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
Zindagi main maut ki fikar nh krni chahe wrna admi nafsiayati mareez BN jata hai
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
قوی بھائی عنوان کے لیے یہ تصویر شئیر کی آپ بے فکر پیتے جائیے آپ پر سگریٹ وغیرہ کا اثر نہیں ہوتا
1604137091533.png
 
Top