Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
ستمگر! تم سے اُمّیدِ کرم ہوگی، جنہیں ہوگی
ہمیں تو دیکھنا یہ ہے کہ تُو ظالم کہاں تک ہے
 

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
122608925_891638321241470_582995832967542821_n.jpg

میں اس لئے بھی ... سر جھکا کے کھڑا تھا
تاکہ تو شرمسار نہ ہو بات سے مکرتے ہوئے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
باز آ ساحل پہ غوطے کھانے والے باز آ
ڈوب مرنے کا مزہ دریائے بے ساحل میں ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
مُڑ کے پانی نے نہ دیکھا کبھی سورج کی طرف
برف پگھلی تو بڑی شان سے دریا نکلا
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں
تیری آواز میں کوئی تو پُکارے ہم کو
تُو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے
اچھے لگتے ہیں ترے بعد خَسارے ہم کو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کم ظرف کے کردار پہ شکوہ نہیں جائز
تالاب میں آتی نہیں دریا کی روانی

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کہتے ہیں اہل جہاں دردِ اجل ہے لادوا
زخمِ فرقت وقت کے مرہم سے پاتا ہے شفا
دل مگر غم مرنے والوں کا جہاں آباد ہے
حلقۂ زنجیرِ صبح و شام سے آزاد ہے
وقت کے افسوں سے تھمتا نالۂ ماتم نہیں
😭وقت زخمِ تیغ فرقت کا کوئی مرہم نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب تو جا کے سو گئی زیرِ زمیں
چھوڑ کر سونا یہ گھر، اے میری ماں 😓
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
a.jpg

میں چھوٹی سی اک بچی تھی
تیری انگلی تھام کے چلتی تھی
تو دور نظر سے ہوتی تھی
:( میں آنسو آنسو روتی تھی
خوابوں کا اک روشن بستا
تو روز مجھے پہناتی تھی
جب ڈرتی تھی میں رات کو
تو اپنے ساتھ سلاتی تھی
ماں تو نے کتنے برسوں تک
اس پھول کو سینچا ہاتھوں سے
جیون کئی گہرے راز کو
میں سمجھی تیری باتوں سے
میں تیری یاد کے تکیہ پر
اب بھی رت کو سوتی ہوں
ماں میں چھوٹی سی اک بچی
تیری یاد میں اب بھی روتی ہوں . . . ! 😓
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہمسائے لا رہے ہیں اُداسی کی کچھ دوا
فی الحال دم کرایا ہے خالی مکان پر

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُس کو بتلا تری دہلیز پہ آ بیٹھا ہے
ایک شاعر تری آنکھوں سے لڑائی کرنے

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اُس کو بتلا تری دہلیز پہ آ بیٹھا ہے
ایک شاعر تری آنکھوں سے لڑائی کرنے
کمال است🤭۔
خدا رحمت کند ... جنگ نباشد۔
در حال حاضر وضعیت کشور خوب نیست. 🥺
با احتیاط کیوی برادر.

🤭 🤭 🤭 .

شاہد کبھی تو دیکھے گا وہ تجھ کو جھانک کر
اس کی گلی میں روز تماشہ کیا کرو۔🤭 ۔

شاہد کے کام دیکھیں آپ۔۔۔ 🤭 ۔
@Mahen @Seemab_khan @Kavi @Armaghankhan @shehr-e-tanhayi @khamosh_dua @minaahil @saviou @Layla @Aaylaaaaa @Hoorain @Maryamkiani
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

دھوپ سے عشق کبھی چھاؤں سے الفت ہم کو
یعنی عادت بھی بدل جاتی ہے موسم کی طرح
 
  • Like
Reactions: Angela
Top