What are you currently doing...?

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جی ہاں ڈرامے دیکھنا اچھا لگتا ہے۔

آپ؟
انٹرسٹ نہیں...

ہاں کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کوئی ایموشنل سین سامنے اجاتا..تو کبھی کبھار اگر رونے کا بہت موڈ ہو رہا تو لگا کے اس بہانے رو لیتے😂.
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
انٹرسٹ نہیں...

ہاں کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کوئی ایموشنل سین سامنے اجاتا..تو کبھی کبھار اگر رونے کا بہت موڈ ہو رہا تو لگا کے اس بہانے رو لیتے😂.
اس کے لئے تو لکڑیاں سلگا لیا کیجیئے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کچن میں جانے کا ارادہ کر رہے اور ہر ریپلائی یہ سوچ کر کرتے کہ ابھی کے لئے یہ آخری ہے
 
Top