do ki chaar sunanay mein...ہماری آنی جانی دیکھی ہی کب آپ نے ؛) ۔
میٹھی میٹھی سنانے میں
توبہ کریں۔۔کیسا کیسا سوچ رہی ہیں آپ ہمارے بارے۔۔do ki chaar sunanay mein...
(bhook lagi hai... kha pi k atay hain)
ساتھ میں یہ بھی کہئیے کہ جا کے واپس آئیےتوبہ کریں۔۔کیسا کیسا سوچ رہی ہیں آپ ہمارے بارے۔۔
ضرور جائیے۔۔۔
خیرو عافیت سے جائے اور خیر و عافیت کے ساتھ واپس آیئیے۔۔ساتھ میں یہ بھی کہئیے کہ جا کے واپس آئیے
بس یہی پانچ منٹ۔ شوارما ہی تو بنانا ہےخیرو عافیت سے جائے اور خیر و عافیت کے ساتھ واپس آیئیے۔۔
لیکن شائد ہم نہ ہوں۔۔ کب تک آئیں گی؟
اب اس کا کیا جواب دیں..بات تو پرانی ہو گئی...بس یہی پانچ منٹ۔ شوارما ہی تو بنانا ہے
پانچ نہیں تو دس لگ جائیں گے
جہاں جاگو وہیں سویرا ہوتا ہے تو بات کو یہیں سے آگے بڑھاتے ہیں نااب اس کا کیا جواب دیں..بات تو پرانی ہو گئی...
تو بڑھائیے بات آگے...جہاں جاگو وہیں سویرا ہوتا ہے تو بات کو یہیں سے آگے بڑھاتے ہیں نا
گنگناتے ہوئے آنچل کی ہوا دوں تجھ کو؟تو بڑھائیے بات آگے...
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
یہ میرا درد سر نہیں جاتا...
دوسرا شعر نظر انداز کر کے پہلے شعر پہ عمل کر دیجیئے...گنگناتے ہوئے آنچل کی ہوا دوں تجھ کو؟
انگلیاں پھیر کے بالوں میں سلا دوں تجھ کو؟
جس طرح فالتو گلدان پڑے رہتے ہیں
اپنے گھر کے کسی کونے سے لگا دوں تجھ کو
(معذرت کے ساتھ)
تو اپنا سر پارسل کیجئیےدوسرا شعر نظر انداز کر کے پہلے شعر پہ عمل کر دیجیئے...
استغفراللہیار یہ وہ والا کام تو نہیں جو بادشاہ لوگ کرتے تھے... آپ کو پتہ عبدالرحمن نے اناطولیہ کے گورنرکے سر کو بلیک جھنڈے میں لپیٹ کر اس کے سلطان کو بھیج دیا تھا..لیکن گورنر کا بھی تو قصور تھا ناااا...تو اپنا سر پارسل کیجئیے
ختم کر دیا۔استغفراللہیار یہ وہ والا کام تو نہیں جو بادشاہ لوگ کرتے تھے... آپ کو پتہ عبدالرحمن نے اناطولیہ کے گورنرکے سر کو بلیک جھنڈے میں لپیٹ کر اس کے سلطان کو بھیج دیا تھا..لیکن گورنر کا بھی تو قصور تھا ناااا...
آپ ایسا کریں ہم صحیح سلامت ہی آ جاتے....سر والا معاملہ ختم کر دیجیئے.
ہم تو یہی ہیں...ختم کر دیا۔
آ جائیے
جو مزہ خود سر قلم کرنے میں ہو گا وہ قصائی سے رابطہ کرنے میں کہاںہم تو یہی ہیں...
ارے آپ کیا سمجھیں کہ ہم ڈر کے چلے گئے؟
آپ کہیئے تو کتنے سر چاہیئے؟؟؟.
ہم ابھی کسی قصائی سے رابطہ کر کے آپ کی ڈیمانڈ پوری کر دیں گے
ہم سے تو نہ ہو پائے یہ۔۔۔جو مزہ خود سر قلم کرنے میں ہو گا وہ قصائی سے رابطہ کرنے میں کہاں
ہم سے تو نہ ہو پائے یہ۔۔۔
حاضر ہوئے دیتے ہیں۔۔سرِ تسلیم خم ہے۔۔جو مزاجِ یار میں آئے ۔لگتا آپ سر قلم کرنے میں ماہر ہیں۔۔۔
نظر سے قتل کر ڈالو، نہ ہو تکلیف دونوں کو
تمہیں خنجر اٹھانے کی، ہمیں گردن جھکانے کی
موڈ نہیں ہو رہا اس وقت شاعری کا ۔وہ مروت سے ملا ہے تو جھکا دوں گا گردن
میرے دشمن کا کوئی وار نہ خالی جائے