Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کشتیِ جاں کا ہے رشتہ جب کسی طوفان سے
سب جزیرے رائیگاں، سارے کنارے مسترد
ظفر اقبال کی پسندیدہ غزل

وہ سراپا سامنے ہے، استعارے مسترد
چاند، جگنو، پھول، خوشبو اور ستارے مسترد

تذکرہ جن میں نہ ہو ان کے لب و رخسار کا
ضبط وہ ساری کتابیں، وہ شمارے مسترد

کشتیِ جاں کا ہے رشتہ جب کسی طوفان سے
سب جزیرے رائیگاں، سارے کنارے مسترد

اس کی خوشبو ہمسفر راہِ مسافت میں ہو گر
خواب، منظر، رہگزر، دریا، شرارے مسترد

جب کوئی بوئے وفا اُن میں نہیں باقی رہی
ساری سوغاتیں تمھاری، خط تمھارے مسترد

خاک و خوں کا دیکھنا ہی جب مقدر ہے ظفر
زندگی کے رنگ سارے ، سب نظارے مسترد

@Kavi @shehr-e-tanhayi @saviou @Armaghankhan @minaahil @Siyaah_Posh
زندگی کے سارے رنگ...سب نظارے مسترد
 
Last edited:
  • Like
Reactions: minaahil and Kavi

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
134538384_2799791943622898_8302220968231898130_o.jpg

زندگی کو نہ بنا لیں وہ سزا میرے بعد
حوصلہ دینا انہیں میرے خدا میرے بعد

کون گھونگٹ کو اٹھائے گا ستمگر کہہ کر
اور پھر کس سے کریں گے وہ حیا میرے بعد

پھر زمانے میں محبت کی نہ پُرسش ہو گی
روئے گی سسکیاں لے لے کے وفا میرے بعد

ہاتھ اٹھاتے ہوئے ان کو نہ کوئی دیکھے گا
کس کے آنے کی کریں گے وہ دعا میرے بعد

کس قدر غم ہے انہیں مجھ سے بچھڑ جانےکا
ہو گئے وہ بھی زمانے میں جدا میرے بعد

وہ جو کہتا تھا کہ ناصرؔ کے لئے جیتا ہوں
اس کا کیا جانئے کیا حال ہوا میرے بعد
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

تو جو بدلا، بدل گئے ہم بھی
مُحبت کی تھی، بندگی تو نہیں
وقت کٹ ہی جائے گا بہر صورت
تو کوئی شرطِ زندگی تو نہیں

 
  • Like
Reactions: minaahil and Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

تو جو بدلا، بدل گئے ہم بھی
مُحبت کی تھی، بندگی تو نہیں
وقت کٹ ہی جائے گا بہر صورت
تو کوئی شرطِ زندگی تو نہیں

Hmmm asha'ar achay hain..lekin idaara haaza ka is k mafhoom sey muttafiq hona zaroori nahi😁
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا
رنج راحت فزا نہیں ہوتا
تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Kuch bhi nahi miley ga, aap ki shikaet gol mol kar di jaey gi, daftar-e-haaza kisi qisam ki zimey-daari qabool karney se qaassir hae :)
یہ تو کویہ بات نہیں ہوئی... دفتر ھذا نے اگر شعر پوسٹ کیا ہے تو اس کی ذمہ داریاں بھی اٹھائے..اور جلد سے جلد شکایات اور اعتراضات کا ازالہ کرے.
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai
یہ تو کویہ بات نہیں ہوئی... دفتر ھذا نے اگر شعر پوسٹ کیا ہے تو اس کی ذمہ داریاں بھی اٹھائے..اور جلد سے جلد شکایات اور اعتراضات کا ازالہ کرے.
Daftar-e-haaza ka pata hae ke sheir mein garr'barr hae, is liye sheir "jahan hae aur jesa hae" ki bunyad par post kia gaya tha, zimey'daar kisi aur mehakmey ki banti hae, aap aeteraz jama karwa do, daftar-e-haza koshish karey ga ke mutalliqa mehakmey tak aeteraz pohncha diye jaein :D
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا
رنج راحت فزا نہیں ہوتا
تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا

بے وفا کہنے کی شکایت ہے
تو بھی وعدہ وفا نہیں ہوتا

اس نے کیا جانے کیا کیا لے کر
دل کسی کام کا نہیں ہوتا

ہماری فیورٹ غزل..دل کسی کام کا نہیں ہوتا..
آپ کو پتہ جب مومن نے اس غزل کا آخری شعر لکھا تھا...
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا

تو بہت داد ملی تھی انہیں...اور واقعی کیا معرفت کا شعر کہا انہوں نے..
غالب نے تو یہ تک کہہ دیا تھا کہ آپ اس شعر کے بدلے میرا پورا دیوان لے لیں..لیکن شاعری میں سودے بازی تھوڑی ہوتی :).
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Daftar-e-haaza ko pata hae ke sheir mein garr'barr hae, is liye sheir "jahan hae aur jesa hae" ki bunyad par post kia gaya tha, zimey'daar kisi aur mehakmey ki banti hae, aap aeteraz jama karwa do, daftar-e-haza koshish karey ga ke mutalliqa mehakmey tak aeteraz pohncha diye jaein :D
😂توبہ ہے...ذمہ داریوں سے کیسے بچ رہے ہیں آپ بھیا....
چلیں ادارہ ہذا اپنے اعتراضات دل کی ہنڈرڈ فیٹ گہرائیوں میں دفن کر کے اس پہ صبر اور خاموشی کی بھاری سل رکھ لیتا ہے😢.
اعتراض سارے مسترد
 
  • Like
Reactions: Kavi
Top