Where Will You Drop The Person Above U???

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
apnay sath hi le janay ki baat ki hai.

Grand Bazar (Turkey)
ہمین نہیں پسند نہ یہ شاپنگ واپنگ۔۔۔۔

فی الحال تو کہیں ڈراپ کرنے کی بجائے آپ کو یہاں لائیں گے۔۔کیونکہ ہمارا کچھ کھانے کا موڈ ہو رہا۔۔ پہلے وصی اس وقت پوچھ لیتا ہے ۔۔لیکن شائد آج سو گیا۔۔۔ ہمارے روم کے آس پاس سے بھی کوئی نہیں گزر رہا۔۔ نہیں تو بندہ اونچی آواز میں ہی کہہ دیتا 😄 🤭اور ہمارا موڈ نہیں ہو رہا اٹھ کے کچن کا معائنہ کرنے کا۔۔۔
اس لئے آپ کو یہاں بلا لیں گے۔۔کیا سمجھے؟؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جی سمجھ گئے۔
ہم نے بھی کون سا شاپنگ کے لئے جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس گھوم پھر کے واپس آ جائیں گے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لیکن وہاں خود تو چائے نہیں بنا پاوں گی نا۔۔۔ اور چائے ہمیں بس اپنے ہی ہاتھ کی پسند ہے

ساحل سمندر
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
منفی ٹمپریچر چل رہا۔۔۔۔ اس سے زیادہ سردی میں کہاں اتاریں گی۔

سخت گرمی مین۔
 
Top