Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آج کا دن بھی پھیکا پھیکا
کھڑکی سےچھپ کر تکتا ہے
میں ہاری یا وہ ہےجیتا
روز کا ہی معمول ہےیہ تو
کل بھی بیتا، آج بھی بیتا
درد بھی با لکل ہی ویسا ہے
تھوڑا تھوڑا میٹھا میٹھا
چولھا ،چوکا، جھاڑو، پونچھا
سب کچھ کر بیٹھی تب سوچا
ہر شئےجھاڑ کےپونچھ کےدیکھا
!جانےکہاں پہ دل ہےرکھا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آج کا دن بھی پھیکا پھیکا
کھڑکی سےچھپ کر تکتا ہے
میں ہاری یا وہ ہےجیتا
روز کا ہی معمول ہےیہ تو
کل بھی بیتا، آج بھی بیتا
درد بھی با لکل ہی ویسا ہے
تھوڑا تھوڑا میٹھا میٹھا
چولھا ،چوکا، جھاڑو، پونچھا
سب کچھ کر بیٹھی تب سوچا
ہر شئےجھاڑ کےپونچھ کےدیکھا
!جانےکہاں پہ دل ہےرکھا
جانے کہاں پہ دل ہے رکھا :(۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
iStock-686063054.jpg

میتوں سے ڈرتے ہو؟
میتیں تو تم بھی ہو
چلتی پھرتی وہ لاشیں
جن کی سانس چلتی ہو
😏 اور ضمیر مردہ ہے
جن کے جسمِ مردہ پر
زندگی فسردہ ہے
میتیں تو تم بھی ہو
اور تمہارے مسلک میں
وعدہ و وفا مردہ :(۔
غیرت و حیا مردہ
چشم و آئینہ مردہ
سب کہا سنا مردہ
جو بھی حس تمہاری ہے
زندگی سے عاری ہے :(۔
بے نوا سماعت بھی
بے بصر بصارت بھی
جس محل میں رہتے ہو
وہ محل بھی میت ہے
میتیں گل و گلداں
میتیں سبھی درباں
تاج و تخت بھی لاشیں
ساز و رخت بھی لاشیں
تم نے جو بنائے تھے
سب اصول مردہ ہیں
اور تمہارے باغوں کے
سارے پھول مردہ ہیں
پھر بھی اس قدر بزدل؟
کیا کمال کرتے ہو
میتوں میں رہ کر بھی
میتوں سے ڈرتے ہو؟ :)۔
 

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں,
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں,
ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم۔۔🤓۔
ہم نے آپ کو پہلے بھی کہا تھا ہم جیسا کوئی آپ کو مل بھی نہیں سکتا۔۔۔😉۔
 
  • Like
Reactions: Mahen

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہمارے خون میں شامل ہے عاجزی کا چلن
دراز قد ہیں مگر چھت سے سر نہیں لگتا

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اتنی قبریں نہ بناؤ میرے اندر محسن
میں چراغوں کو جلاتے ہوئے تھک جاتا ہوں

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اتنی قبریں نہ بناؤ میرے اندر محسن
میں چراغوں کو جلاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
اشک آنکھوں میں چھپاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
بوجھ پانی کا اٹھاتے ہوئے تھک جاتا ہوں😕

پاؤں رکھتے ہیں جو مجھ پر انہیں احساس نہیں
میں نشانات مٹاتے ہوئے تھک جاتا ہوں🙁

برف ایسی کہ پگھلتی نہیں پانی بن کر
پیاس ایسی کہ بجھاتے ہوئے تھک جاتا ہوں😔

اچھی لگتی نہیں اس درجہ شناسائی بھی
ہاتھ ہاتھوں سے ملاتے ہوئے تھک جاتا ہوں🥺

غمگساری بھی عجب کار محبت ہے کہ میں
رونےوالوں کو ہنساتے ہوئے تھک جاتا ہوں😟

اتنی قبریں نہ بناؤ میرے اندر محسن
میں چراغوں کو جلاتے ہوئے تھک جاتا ہوں۔۔!!🤕
@shehr-e-tanhayi @Mahen @Armaghankhan @saviou @Fantasy @minaahil
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اشک آنکھوں میں چھپاتے ہوئے تھک جاتا ہوں
بوجھ پانی کا اٹھاتے ہوئے تھک جاتا ہوں😕

پاؤں رکھتے ہیں جو مجھ پر انہیں احساس نہیں
میں نشانات مٹاتے ہوئے تھک جاتا ہوں🙁

برف ایسی کہ پگھلتی نہیں پانی بن کر
پیاس ایسی کہ بجھاتے ہوئے تھک جاتا ہوں😔

اچھی لگتی نہیں اس درجہ شناسائی بھی
ہاتھ ہاتھوں سے ملاتے ہوئے تھک جاتا ہوں🥺

غمگساری بھی عجب کار محبت ہے کہ میں
رونےوالوں کو ہنساتے ہوئے تھک جاتا ہوں😟

اتنی قبریں نہ بناؤ میرے اندر محسن
میں چراغوں کو جلاتے ہوئے تھک جاتا ہوں۔۔!!🤕
@shehr-e-tanhayi @Mahen @Armaghankhan @saviou @Fantasy @minaahil
one of my favs :)
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم سمندر کی طرح ظرف وسیع رکھتے ہیں
دل میں طوفاں چہرے پر تسکیں رکھتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
خدا کرے جب تجھے پچھتاوہ ہو تب تم مجھے مرا ہوا پاؤ
خدا کرے تیرے حصّے میں میری قبر کی خاک بھی نہ آے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
خدا کرے جب تجھے پچھتاوہ ہو تب تم مجھے مرا ہوا پاؤ
خدا کرے تیرے حصّے میں میری قبر کی خاک بھی نہ آے
استغفراللہ۔۔
اللہ نہ کرے۔۔۔ ماہین آپو۔۔ ایسا نہیں کہتے۔۔۔
 

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
‏میں رو پڑوں گی !
خدا کے بندے میں رو پڑوں گی
اگر کسی دن دوبارہ مُجھ سے
مَحبتوں کا سوال پوچھا ، زوال پوچھا۔۔۔۔
میں رو پڑوں گی !
میں اس کے دل میں رہی ہوں لیکن
اب اس کے دل سے نکل چکی ہوں
وہ اپنی رہ پر چلا گیا ہے
میں اپنی رہ پر چلی گئی ہوں
اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے
سوال پوچھا
میں رو پڑوں گی۔۔۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
‏میں رو پڑوں گی !
خدا کے بندے میں رو پڑوں گی
اگر کسی دن دوبارہ مُجھ سے
مَحبتوں کا سوال پوچھا ، زوال پوچھا۔۔۔۔
میں رو پڑوں گی !
میں اس کے دل میں رہی ہوں لیکن
اب اس کے دل سے نکل چکی ہوں
وہ اپنی رہ پر چلا گیا ہے
میں اپنی رہ پر چلی گئی ہوں
اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے
سوال پوچھا
میں رو پڑوں گی۔۔۔۔
میسنجر پہ آئیے۔۔۔
 
Top