Meri barbadiyoN kaa kuch din to tazkara rehta
Chaman walo! Abhi se bhula kar kyun dastaan rakh di
Phir to yehi gungunatay hon gayتجھے کیا لگتا ہے مجھے تیری یاد نہیں آتی.. پاگل
..
اپنی بربادی کو بھی کوئ بھول سکتا ہے
وہ سارے مسئلے حل کر گیا ہےنا ادائیں غضب نا نِگاہیں سُخن
وہ مِلا بھی مجھے تو ادھورا مِلا
Kavi
Awesomeتِری قربتوں کی خواہش میں جھٹک کے آ گیا پر
وہ خیال چُپکے چُپکے مرے ساتھ چل رہا ہے
Kavi
View attachment 114682
Rooh k nazdeek aankh se oojhal
وہ سارے مسئلے حل کر گیا ہے
مجھے منظر سے اوجھل کر گیا ہے
وہ آیا تھا مری تکمیل کرنے
مجھے وہ نامکمل کر گیا ہے
مرا احساس میری آبرو تھا
مرے احساس کو شل کر گیا ہے
وہ میری روح میں اترا ہے ایسے
مری سوچیں مقفل کر گیا ہے
مری آنکھیں کہ صحرا بن گئی تھیں
مری آنکھوں کو جل تھل کر گیا ہے
تعلق کا یہ کیسا سلسلہ تھا
کہ ٹوٹا ہے تو گھائل کر گیا ہے
وہ جب تک ساتھ تھا تو زندگی تھی
وہ بچھڑا ہے تو پاگل کر گیا ہے.
کبھی تیکھی نظروں سے گھائلTabeeb yoon koshish na kar, tujhay kiya khabar mere marz ki
Tu ishq kar, phir chot kha, phir likh dawaa mere dard ki
دل کے رشتے عجیب رشتے ہیں.Rooh k nazdeek aankh se oojhal
Dil k rishtay bhi ajeeb hotay hain
جھوٹ ، فریب اور منافقت سے بھری۔۔۔ بے حس دنیا۔۔۔۔
ہر شخص کہانی سُننے کو بےتاب ہُوا تو رہتا ہے
پر دل سے جو محسوس کرے وہ فرد نہیں ہے کوئی بھی
ہر شخص کے اندر باہر میں تضاد ہے سُندس ایسا کے
موسم ہے خزاں کا لیکن پتہ زرد نہیں ہے کوئی بھی
ap ko kahan sy mila ye?
ہر شخص کہانی سُننے کو بےتاب ہُوا تو رہتا ہے
پر دل سے جو محسوس کرے وہ فرد نہیں ہے کوئی بھی
ہر شخص کے اندر باہر میں تضاد ہے سُندس ایسا کے
موسم ہے خزاں کا لیکن پتہ زرد نہیں ہے کوئی بھی