جب کوئی اجنبی اپنی پریشانیاں شیئر کرنے لگے

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
خاموشی کھا گئی ہمیں ورنہ
_ہم گفتگو کمال کیا کرتے تھے
ہم لبوں سے کہہ نہ پائے ان سے حال دل کبھی
اور وہ سمجھے نہیں یہ خاموشی کیا چیز ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم لبوں سے کہہ نہ پائے ان سے حال دل کبھی
اور وہ سمجھے نہیں یہ خاموشی کیا چیز ہے
یہاں خاموشی تو دور کی بات حضور۔۔الفاظ نہیں کوئی سمجھتا۔۔۔
اس لئے شکوہ کرنا بیکار
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پھر موڈ فریش کیجئے اور اینٹ کا جواب پتھر سے دیجئیے۔
پہلا وار آپ کی طرف سے۔۔۔۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پھر موڈ فریش کیجئے اور اینٹ کا جواب پتھر سے دیجئیے۔
پہلا وار آپ کی طرف سے۔۔۔۔۔
.😳کوئی پتھر سے نہ مارے
آج کیا کیا ذہن میں آ رہا آپ کے الفاظ سے😳😂.
آپ کو پتہ ہم نے بہت پہلے لیلی مجنوں دیکھی تھی😂 بخدا مبالغہ آرائی کی حد سے بھی آگے کی کوئی چیز تھی...لیلی مجنوں نے ضرور کروٹ لی ہو گی😐.
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
.😳کوئی پتھر سے نہ مارے
آج کیا کیا ذہن میں آ رہا آپ کے الفاظ سے😳😂.
آپ کو پتہ ہم نے بہت پہلے لیلی مجنوں دیکھی تھی😂 بخدا مبالغہ آرائی کی حد سے بھی آگے کی کوئی چیز تھی...لیلی مجنوں نے ضرور کروٹ لی ہو گی😐.
aisa hi hota hai.........................

laila majnuu to aaj bhi moujood hain naa
 
Top