ایک دوسرے سے اپنی پریشانیاں شیئر کریں

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
مرد و عورت اگر اپنی زندگی خوشگوار گزارنا چاہتے ہیں تو دونوں پر لازمی ہے کہ
ایک دوسرے کی عزت کریں،بات سنیں ،برادشت پیدا کریں جہاں جس کی غلطی ہو معذرت کرنے میں بلکل شرمسار نا ہوں
🙏🙏🙏.اور ایک دوسرے سے اپنی پریشانیاں شیئر کریں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لگتا ہے کہ آجن کل پریشانی لفظ کو آپ کچھزیادہ ہی استعمال میں لا رہے ہیں ویسے اس کے متبادل الفاظ بھی بہت ہیں۔
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
سمجھی ہی نہیں کبھی وہ میرے لفظوں کی گہرائی کو۔۔
ساقی
میں نے ھر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب
---------------
خالی جگہ کو آپ خود بھر لیں​
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بات کہاں سے شروع ہوئی اور کہاں کا رخ اختیار کر گئی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہر تھریڈ میں گھوم گھما کے شاعری شروع ہو جاتی 😍 ۔ہم سے تو خود شعر لکھا جاتا😁 😂۔
🤣
yahan bhi kuch aisa hi hai.
keh saktay hain k aaway ka aawa hi bigra huwa hai.
 
  • Like
Reactions: Angela
Top