aap puch rahi hain ya bata rahi hain?شعر و شاعری ہی کرنی ہے تو ایک نیا ٹاپک شروع کیجئیے شعر و شاعری میں۔
نہیں؟؟؟
aap puch rahi hain ya bata rahi hain?شعر و شاعری ہی کرنی ہے تو ایک نیا ٹاپک شروع کیجئیے شعر و شاعری میں۔
نہیں؟؟؟
مشورہ دیا ہے محترم۔aap puch rahi hain ya bata rahi hain?
احمد فراز کی غزل یاد دلا دی آپ نےaap aa k chali bhi gayeeN...
balkay bakol shaayer
میں پھول چنتی رہی اور مجھے خبر نہ ہوئی
وہ شخص آ کے میرے شہر سے چلا بھی گیا
Zabardastاحمد فراز کی غزل یاد دلا دی آپ نے
وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا
کوئی شخص تھا میرے شہر میں، کسی دُور پار کے شہر کا
Ab to iss raah se woh shakhs guzarta bhi nahiمیں تیری خاص توجہ کے لیے بیٹھا ہوں
میں نے خود کو بڑی اُمید دلائی ہوئی ہے
Ab to iss raah se woh shakhs guzarta bhi nahi
Ab kis umeed pe darwazay se jhaankay koyi
Baat to bari zabardast ki hai..... Lakin umeed ki kirnon k sath barfbari aur thandak b bin bulaaey aati hain naہم سب کی زندگی میں کھڑکیاں موجود ہوتیں ہیں
جب آپ کے اطراف میں اندھیرا گھر کرجائے تب
اِسی کھڑکی کو کھول کر اُمید کی نئی کرنوں کو اندر آنےدیں
Umeed ki kirnon ki baat ho rahi thi... Mehboob kahan se aan tapkaaاس سردی میں بندہ محبوب کو باہر بیٹھا کر خود کمرے سے دیکھے ۔۔ کھڑکی کھول کر کمبل اوڑھ کر۔۔ ساری محبت گھنٹے میں جَم جانی
خدا سلامت رکھےاب ایسی بھی بری حالت نہیں کہ دھیرے دھیرے منزل کی طرف روانہ نہ ہو سکیں۔ ہاں سردی کچھ زیادہ ہے
آپ بھی سلامت رہئیے تا قیامت رہئیے۔ اور ہر روز تشریف لائیے۔ غائب نہ ہو جایا کیجئیے۔خدا سلامت رکھے
ہم کب غائب ہوئے؟؟؟آپ بھی سلامت رہئیے تا قیامت رہئیے۔ اور ہر روز تشریف لائیے۔ غائب نہ ہو جایا کیجئیے۔