تفریح میلہ دار الحکمت

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لو بھلا۔۔۔ ہم نے سنجیدگی سے ایک بات کہی۔۔۔ آپ نے ہنسی میں اڑا دی۔
سچ کہئیے گا۔۔۔ سمجھ نہیں آئی نا؟
یا پھر یہ وہ والی ہنسی ہے جسی اردودان محاوراتی زبان میں کھسیانی ہنسی کا نام دیتے ہیں۔
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
لو بھلا۔۔۔ ہم نے سنجیدگی سے ایک بات کہی۔۔۔ آپ نے ہنسی میں اڑا دی۔
سچ کہئیے گا۔۔۔ سمجھ نہیں آئی نا؟
یا پھر یہ وہ والی ہنسی ہے جسی اردودان محاوراتی زبان میں کھسیانی ہنسی کا نام دیتے ہیں۔

"الفاظ" کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر "لفظ" اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے، کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیں کچھ "غلامی" کچھ لفظ "حفاظت" کرتے ہیں اور کچھ "وار" ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے ۔ جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا، تو سمجھ آیا

😂 بات سمجھ میں نہیں آئ نا​
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

"الفاظ" کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر "لفظ" اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے، کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیں کچھ "غلامی" کچھ لفظ "حفاظت" کرتے ہیں اور کچھ "وار" ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے ۔ جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا، تو سمجھ آیا

😂 بات سمجھ میں نہیں آئ نا​
جی جی لیکن آپ تو ابھی ابھی کی بات کر رہے ہیں نا۔
ہماری سمجھ میں تو اچھے سے آ گئی بات۔ لیکن آپ بات کرتے کرتے بھول ہی جاتے ہیں کہ بات شروع کہاں سے ہوئی تھی
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
جی جی لیکن آپ تو ابھی ابھی کی بات کر رہے ہیں نا۔
ہماری سمجھ میں تو اچھے سے آ گئی بات۔ لیکن آپ بات کرتے کرتے بھول ہی جاتے ہیں کہ بات شروع کہاں سے ہوئی تھی
bhoolna achi baat hai,baten yaad rakhunga to parishani barhegi
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مسکراہٹ کے لئے کوئی آسان نسخہ ہو کسی کے پاس تو شئیر کرے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دارالحکمت تو آپ کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب مریضوں سے مشورے؟؟؟؟
تفریح میلہ تو ہم سب کا ہے نا؟
اور دارالحکمت تفریح میلہ کا ہوا نا بالواسطہ بھی اور بلا واسطہ بھی۔

اب ٹھیک؟
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
غلطی ہماری تھوڑی؟؟؟
پتہ نہیں لوگ اپنی غلطی کیوں نہیں مانتے۔۔ 🤔ہم تو فورا مان لیں :) اگر کبھی کی ہو تو۔۔۔ :)۔
کون سی غلطی کی بات ہو رہی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مطلب کہ آپ کو یاد نہیں۔
آپ کی یاداشت کی بہتری کے لئے کوئی نسخہ تجویز کرنا پڑے گا۔
لیکن ہمارا مزاج تھوڑا بہتر ہو جائے پہلے۔ ورنہ بے دھیانی میں کچھ الٹا سیدھا نسخہ نہ لکھ دیں۔
 
Top