What are you currently doing...?

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پریشانی اس بات کی تھی کہ فرینڈ کی ماما کی طبیعت صحیح نہیں تھی۔۔رات ہاسپٹل لے کے گئے۔۔صبح خیریت کی خبر نہیں مل رہی تھی۔۔خدا کا شکر اب بات ہو گئی ۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پریشانی اس بات کی تھی کہ فرینڈ کی ماما کی طبیعت صحیح نہیں تھی۔۔رات ہاسپٹل لے کے گئے۔۔صبح خیریت کی خبر نہیں مل رہی تھی۔۔خدا کا شکر اب بات ہو گئی ۔۔۔
اللہ پاک خیریت رکھیں آمین
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کچن میں شلغم پکار پکار کے کہہ رہے کہ ہمیں کھا لو۔۔۔۔ ہم کان نہیں دھر رہے
 
Top