Shaayiri Bolti Hai

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دل نازک پہ شب روز ستم ہوتے ہیں...
میرے مولا میرے احساس کو پتھر کر دے..
کیا خبر تو نے کس روپ میں دیکھا مجھے
میں کہیں پتھر کہیں موتی کہیں آئینہ تھا
 
  • Like
Reactions: Angela

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
چھونہ پایا میرے اندر کی اداسی کوئی

میرے چہرے نے کمال کی اداکاری کی
ہم سے وفا کے بارے میں جو چاہو پوچھ لو
لیکن وفا کی کیا ھے سزا یہ نہ پوچھنا
راہِ وفامیں ہم پر جو گزری وہ پوچھ لو
منزل پہ کیا ہوا سلوک یہ نہ پوچھنا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم سے وفا کے بارے میں جو چاہو پوچھ لو
لیکن وفا کی کیا ھے سزا یہ نہ پوچھنا
راہِ وفامیں ہم پر جو گزری وہ پوچھ لو
منزل پہ کیا ہوا سلوک یہ نہ پوچھنا
جی بتائیے کیا گزری؟
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم سے وفا کے بارے میں جو چاہو پوچھ لو
لیکن وفا کی کیا ھے سزا یہ نہ پوچھنا
راہِ وفامیں ہم پر جو گزری وہ پوچھ لو
منزل پہ کیا ہوا سلوک یہ نہ پوچھنا
پھر بولا کیوں؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اپنی ہر بات کو تم سند کرتے ہو ،تم بھی حد کرتے ہو
میرے ہر لفظ کو مسترد کرتے ہو تم بھی حد کرتے ہو
کوئی شکوہ نہیں تم سے لیکن میں جب بھی جلاؤں دیا
تم ہواؤں کی یہ جو مدد کرتے ہو،تم بھی حد کرتے ہو
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Meri her bat he radd hy, hadd hy
اپنی ہر بات کو تم سند کرتے ہو ،تم بھی حد کرتے ہو
میرے ہر لفظ کو مسترد کرتے ہو تم بھی حد کرتے ہو
کوئی شکوہ نہیں تم سے لیکن میں جب بھی جلاؤں دیا
تم ہواؤں کی یہ جو مدد کرتے ہو،تم بھی حد کرتے ہو
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ہر رات تیری یاد کو سینے سے نکالا
جیسے کسی مورت کو دفینے سے نکالا
اک خواہشِ ناکام کو اس کو چۂ دل سے
بدلے تیرے تیور تو قرینے سے نکالا
 
  • Like
Reactions: Angela
Top