!~jhat Pat Interview~! -

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ji bilkul sahi samjha.... har waqat kuch na kuch kartay rehna hota hai.

knitting karti hain?
نہیں ۔ گھریلو ڈیپارٹمنٹ میں ویک ہوں ۔ ریسرچ لیب ، ایکسپیریمنٹ، انالیسز، سٹوڈنٹس، ڈیڈلاٸن، سمارٹ ورک، آرٹیکلز، تھیسز وغیرہ کرلیتی ہوں

آپ کا فیورٹ سبجیکٹ؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں ۔ گھریلو ڈیپارٹمنٹ میں ویک ہوں ۔ ریسرچ لیب ، ایکسپیریمنٹ، انالیسز، سٹوڈنٹس، ڈیڈلاٸن، سمارٹ ورک، آرٹیکلز، تھیسز وغیرہ کرلیتی ہوں

آپ کا فیورٹ سبجیکٹ؟
Mathmatic

History se dilchaspi hai?
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہاں جی ۔۔ ١ بھی اور ٢ بھی ۔۔اگرچہ ہمارا میجر میتھمیٹکس نہیں تھا پھر بھی یہ ظلم سہا :(

کس کام میں ماہر ہیں؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کبھی کبھی تو بہت ہی زیادہ لگتی ہے

آپ بھوک برداشت کر لیتی ہیں؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
برداشت ہو جاتی ہے بھوک۔

ناشتہ کر چکیں یا چھٹی کی وجہ سے ابھی تک نہیں کیا؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
aaj kal nahi.... sab close to jaisa waqat , us k mutabik weekend.

kisi ki madad k liay asaani se tiyaar ho jati hain ya baar baar kehna parta hai (kisi kaam mein help)
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جی ہاں۔ لیکن جو سکے بچتے ہیں وہی جمع کرتے اس میں۔ ایک آدھ ماہ بعد اتنے ہو جاتے کہ کچھ خریدا جا سکے۔

بال پوائنٹ سے لکھنا پسند یا فونٹین سے؟
 
Top