ashaar

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
۔۔۔قابلِ قبول ہے 😁۔
پر اُس شعر کا غم تو رہے گا نا😟😁۔
اس کا ازالہ کرنے کے لئے ایک اور شعر حاضر خدمت ہے

تیرے ہی رنگ اترتے چلے جائیں مجھ سے
خود کو لکھوں، تری تصویر بنائے جاؤں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ سوچئیے حادثے کے بارے۔ ہم تصویر کا کچھ سوچتے ہیں

تصویر بناتا ہوں، تصویر نہیں بنتی
اک خواب سا دیکھا ہے، تعبیر نہیں بنتی

بے درد محبت کا اتنا سا ہے افسانہ
نظروں سے ملی نظریں، دل ہو گیا دیوانہ
اب دل کے بہلنے کی، تدبیر نہیں بنتی

دم بھر کے لئے میری دنیا میں چلے آؤ
ترسی ہوئی آنکھوں کو پھر شکل دکھا جاؤ
مجھ سے تو مری بگڑی تقدیر نہیں بنتی
چھوڑئیے۔۔۔۔موڈ خراب ہو گیا :(۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
چھوڑئیے۔۔۔۔موڈ خراب ہو گیا :(۔
کیا کہنے اس موڈ کے

یہ موڈ بھی
عجب بلا ہے
جس بات پر
کھلکھلایا
اسی پر
جلا ہے
ملال نہیں
خیال ہے
ایک ہی
راستے سے
اس نے کچھ
اور پایا
اورمجھے
کچھ اور

!! ملا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اس کا ازالہ کرنے کے لئے ایک اور شعر حاضر خدمت ہے

تیرے ہی رنگ اترتے چلے جائیں مجھ سے
خود کو لکھوں، تری تصویر بنائے جاؤں
واہ۔۔بہت خوب۔۔۔۔
ارے مذاق کر رہے تھے ہم۔۔۔


میں خاک ہوں آب ہوں ہوا ہوں
اور آگ کی طرح جل رہا ہوں

تہہ خانۂ ذہن میں نہ جانے
کیا شے ہے جسے ٹٹولتا ہوں :(۔

بہروپ نہیں بھرا ہے میں نے
جیسا بھی ہوں سامنے کھڑا ہوں :)۔

سنتا تو سبھی کی ہوں مگر میں
کرتا ہوں وہی جو چاہتا ہوں

اچھوں کو تو سب ہی چاہتے ہیں
ہے کوئی کہ میں بہت برا ہوں :)۔


پاتا ہوں اسے بھی اپنی جانب
مڑ کر جو کسی کو دیکھتا ہوں

بچنا ہے محال اس مرض میں
جینے کے مرض میں مبتلا ہوں :(۔

سنتا ہی نہ ہو کوئی تو کیوں میں؟
چلاؤں فغاں کروں کراہوں :(۔

اوروں سے تو اجتناب تھا ہی
اب اپنے وجود سے خفا ہوں :(۔

باقی ہیں جو چند روز وہ بھی
تقدیر کے نام لکھ رہا ہوں :)۔

لکھتا ہوں ہر ایک بات سن کر
یہ بات تو میں بھی کہہ چکا ہوں :)۔


 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیا کہنے اس موڈ کے

یہ موڈ بھی
عجب بلا ہے
جس بات پر
کھلکھلایا
اسی پر
جلا ہے
ملال نہیں
خیال ہے
ایک ہی
راستے سے
اس نے کچھ
اور پایا
اورمجھے
کچھ اور

!! ملا ہے
ہاں بس بغیر وجہ کے اچانک موڈ خراب ہو جاتا :)۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

واہ۔۔بہت خوب۔۔۔۔
ارے مزاق کر رہے تھے ہم۔۔۔


میں خاک ہوں آب ہوں ہوا ہوں
اور آگ کی طرح جل رہا ہوں

تہہ خانۂ ذہن میں نہ جانے
کیا شے ہے جسے ٹٹولتا ہوں :(۔

بہروپ نہیں بھرا ہے میں نے
جیسا بھی ہوں سامنے کھڑا ہوں :)۔

سنتا تو سبھی کی ہوں مگر میں
کرتا ہوں وہی جو چاہتا ہوں

اچھوں کو تو سب ہی چاہتے ہیں
ہے کوئی کہ میں بہت برا ہوں :)۔


پاتا ہوں اسے بھی اپنی جانب
مڑ کر جو کسی کو دیکھتا ہوں

بچنا ہے محال اس مرض میں
جینے کے مرض میں مبتلا ہوں :(۔

سنتا ہی نہ ہو کوئی تو کیوں میں؟
چلاؤں فغاں کروں کراہوں :(۔

اوروں سے تو اجتناب تھا ہی
اب اپنے وجود سے خفا ہوں :(۔

باقی ہیں جو چند روز وہ بھی
تقدیر کے نام لکھ رہا ہوں :)۔

لکھتا ہوں ہر ایک بات سن کر
یہ بات تو میں بھی کہہ چکا ہوں :)۔


لیکن مذاق مذاق میں آپ نے مذاق کو مزاق لکھ دیا۔
ہم چلے

ہم چلے اس جہاں سے
دل اٹھ گیا یہاں سے
انھیں دے دو خبر
مر چلے ہم مگر
لے چلے یاد انکی یہاں سے

تھوڑا گھر کا کام بھی کر لیں نا۔ وہ کل سے باہر ہے ابھی تک۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لیکن مذاق مذاق میں آپ نے مذاق کو مزاق لکھ دیا۔
ہم چلے

ہم چلے اس جہاں سے
دل اٹھ گیا یہاں سے
انھیں دے دو خبر
مر چلے ہم مگر
لے چلے یاد انکی یہاں سے

تھوڑا گھر کا کام بھی کر لیں نا۔ وہ کل سے باہر ہے ابھی تک۔
کر دیا تھا فورا صحیح۔۔بیزاری ہو رہی ہم خود بھی جا رہے۔۔۔۔دل واقعی اٹھ گیا یہاں سے۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاں بس بغیر وجہ کے اچانک موڈ خراب ہو جاتا :)۔
جاتے جاتے محض آپ کا موڈ ٹھیک کرنے کے لئے

تصویر بناتا ہوں تیری خونِ جگر سے
اک رنگِ وفا اور ہے لاؤں وہ کدھر سے؟

1612267526902.png
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جاتے جاتے محض آپ کا موڈ ٹھیک کرنے کے لئے

تصویر بناتا ہوں تیری خونِ جگر سے
اک رنگِ وفا اور ہے لاؤں وہ کدھر سے؟

View attachment 114791
یہ موڈ ٹھیک کرنے کو شعر بولا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟🤨 😟۔اس پہ تو ہم ناراض بھی ہو سکتے۔۔ہاں نہیں تو🤨۔ 😁 ۔
واہ۔۔۔۔۔۔۔۔اک رنگِ وفا اور ہے، لاؤں وہ کدھر سے :(۔درست کہا۔۔۔
پر ہمارے لئے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا؟
نہیں ٹھیک ہوا کیا؟

چلیں پھر یہ لیجئیے


اُنہیں کہنا مطبِ دل میں آ کے آزمادیکھیں
حرارتِ دل سے پگھل جاتی ہیں ساری کدورتیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اچھا؟
نہیں ٹھیک ہوا کیا؟

چلیں پھر یہ لیجئیے

اُنہیں کہنا مطبِ دل میں آ کے آزمادیکھیں
حرارتِ دل سے پگھل جاتی ہیں ساری کدورتیں

اب ٹھیک ہو گیا نا کچھ کچھ موڈ۔۔۔۔
اس شعر پہ بھی ناراضی بن سکتی ہے 😐یہ کدورتیں کہاں سے آگئیں؟؟😕🧐۔

آپ کو یہ کہنا چاہیئے تھا۔۔۔

دلوں کی الجھنیں بڑھتی رہیں گی.
😉 اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اب ٹھیک ہو گیا نا کچھ کچھ موڈ۔۔۔۔
اس شعر پہ بھی ناراضی بن سکتی ہے 😐یہ کدورتیں کہاں سے آگئیں؟؟😕🧐۔

آپ کو یہ کہنا چاہیئے تھا۔۔۔

دلوں کی الجھنیں بڑھتی رہیں گی.
😉 اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے
نہ جی


مشورہ ہے مجھے میرے احباب کا
ہونٹ سی لوں کہ خطرہ میری جان کو ہے
روشنی کے شکاری ہیں نکلے ہوئے
وحشتوں کی ضرورت شبستاں کو ہے
وہ جو شمشیر میرے تحفظ کو تھی
وہ ہمیشہ میرا سر اڑاتی رہی
وہ جو معمور میری حفاظت پہ تھی
میری بندوق مجھ کو مٹاتی رہی


😚😚
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہ جی


مشورہ ہے مجھے میرے احباب کا
ہونٹ سی لوں کہ خطرہ میری جان کو ہے
روشنی کے شکاری ہیں نکلے ہوئے
وحشتوں کی ضرورت شبستاں کو ہے
وہ جو شمشیر میرے تحفظ کو تھی
وہ ہمیشہ میرا سر اڑاتی رہی
وہ جو معمور میری حفاظت پہ تھی
میری بندوق مجھ کو مٹاتی رہی


😚😚
آواز سے لگتا تھا کہ ہمدرد ہے کوئی
۔ 🥺 پلٹا تو میری پشت پہ تلوار گڑھی تھی

مینوں تے تُو جیندی جانے مار دیتا سی😭😄
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آواز سے لگتا تھا کہ ہمدرد ہے کوئی
۔ 🥺 پلٹا تو میری پشت پہ تلوار گڑھی تھی

مینوں تے تُو جیندی جانے مار دیتا سی😭😄
تُسی ہسدے او سانوں اتھرو دے کے 😭 😭 😭

عرض کیا ہے

دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تُسی ہسدے او سانوں اتھرو دے کے 😭 😭 😭
ہم کہاں ہنستے ہیں ؟ :( ۔
دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
میں ڈھال لیے سمتِ عدُو دیکھ رہی تھی !
پلٹی ، تو مِری پُشت پہ تلوار گڑی تھی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم کہاں ہنستے ہیں ؟ :( ۔


میں ڈھال لیے سمتِ عدُو دیکھ رہی تھی !
پلٹی ، تو مِری پُشت پہ تلوار گڑی تھی
ایکشن ری پلے تھا کیا؟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آواز سے لگتا تھا کہ ہمدرد ہے کوئی
۔ 🥺 پلٹا تو میری پشت پہ تلوار گڑھی تھی
میں ڈھال لیے سمتِ عدُو دیکھ رہی تھی !
پلٹی ، تو مِری پُشت پہ تلوار گڑی تھی
بار بار جو پلٹ کے دیکھا۔۔۔

جب ایک بار تلوار گڑ گئی فیر پچھے مُڑ کے ویکھن دا مقصد؟
ان دونوں اشعار کا حوالہ دے رہی ہیں نا؟؟؟ 🤓 🤭۔
بار بار نہیں پلٹے۔۔۔غور نال شعر ویکھو۔۔اک واری مُنڈا پلٹیا، تے اک واری کُڑی پلٹی😄۔انج تے فر انج ای سہی😁۔
 
Top