یاد وطن کی مٹی آئی ہے

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭

کیا بہاریں ہیں اپنے وطن کی وطن والو۔۔۔۔۔۔
آج اس شلغم نے ہمیں اپنے وطن کے لذیذ شلغم یاد دلا دئیے۔
اتنے مہنگے کہ حد نہیں۔
کوئی ہے جو تھوڑا بہت کھیتی باڑی کا کام جانتا ہو اور بتا سکے کہ ان کی کاشت کیسے کر سکتے ہیں۔ تا کہ ہم گھر میں ہی اگالیا کریں۔

اور یہ بھی بتائیے گا کہ کس کس کو پسند ہیں شلغم کھانا۔۔۔۔ اور کیسے؟
چپاتی کے ساتھ یا چاولوں کے ساتھ؟
شلغم.png

 
  • Like
Reactions: sonofaziz

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Hum ko nahi pasand .. :v gall mukki


😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭

کیا بہاریں ہیں اپنے وطن کی وطن والو۔۔۔۔۔۔
آج اس شلغم نے ہمیں اپنے وطن کے لذیذ شلغم یاد دلا دئیے۔
اتنے مہنگے کہ حد نہیں۔
کوئی ہے جو تھوڑا بہت کھیتی باڑی کا کام جانتا ہو اور بتا سکے کہ ان کی کاشت کیسے کر سکتے ہیں۔ تا کہ ہم گھر میں ہی اگالیا کریں۔

اور یہ بھی بتائیے گا کہ کس کس کو پسند ہیں شلغم کھانا۔۔۔۔ اور کیسے؟
چپاتی کے ساتھ یا چاولوں کے ساتھ؟
View attachment 114808

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بس یہ وجہ۔

پکاتے ہوئے نمک مرچ کے ساتھ ساتھ تھوڑی سی چینی شامل کیجئیے گا۔ اتنے مزے کے بنتے ہیں۔
Pakany waly meri bat q many gy -_- jesa sb khaty wesa bany ga
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایسا بھی نہیں ھے کھا لیتا ھوں مگر بہت ھی کم بنتے ہیں
اچھا۔
روٹی کے ساتھ کھاتے ہیں یا چاولوں کے ساتھ؟

😂ہمیں تو بہت اچھے لگتے۔ اصل میں ملتے بھی کم کم نا۔۔۔ جب بھی نظر آتے یہی سوچ کر لے لیتے کہ کیا پتہ پھر کب ملیں۔
 
Top