Mahen siso ne machli khareedi

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Humari @Mahen siso {(giveheart)} ko machli bahot pasand hai. To Machli wala jab bhi aata, khaas tor par Inn k ghar machli baichnay zaroor aata.

Aisay hi aik din woh inn k darwazay pe machli baichnay aaya aur bola,

Behn jee aaj main aap k liay zinda machli le kar aaya hoN. :)

Uss ne @Mahen ko machli dikhayi jo waaqyi zinda thi aur phaRak rahi thi.


Mahen siso ne machli pakri aur naak chaRhatay huvay kaha,

Theek hai, zinda to hai lakin yeh to btaao taaza bhi hai k nahi. :-?


(213)(213)(213)(213)(213)(213)
Haaaaw @Mahen aapooo😱 kiyaa yeh sach hai?😜
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اوہ اچھا۔
پھر ٹھیک ہے میڈؐ اینجلا
بس یہی کسر رہتی تھی۔۔پہلے خاک پہ چہرہ بنایا اور اب ہمیں میڈ کہہ دیا۔۔۔۔ 😢۔دل ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غالبا نہیں بلکہ یقینا آپ سے شفٹ کا بٹن پریس ہو گیا اور میم کی جگہ ؐ لکھا گیا۔۔۔۔
پوسٹ کو ایڈیٹ کیا جائے😢۔اسی پہلے ای کلّے سی، تو احساس دلا گئی اے😥🥺😂۔ابھی کسی کا سٹیٹس تھا۔۔۔
آج بڑے عرصے بعد سٹیٹس ویڈیوز دیکھیں۔۔ورنہ زہر لگتی ہمیں۔۔ایویں ای بس😂بندہ پوچھے سونگ لگانے کی کیا تُک؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بس یہی کسر رہتی تھی۔۔پہلے خاک پہ چہرہ بنایا اور اب ہمیں میڈ کہہ دیا۔۔۔۔ 😢۔دل ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غالبا نہیں بلکہ یقینا آپ سے شفٹ کا بٹن پریس ہو گیا اور میم کی جگہ ؐ لکھا گیا۔۔۔۔
پوسٹ کو ایڈیٹ کیا جائے😢۔اسی پہلے ای کلّے سی، تو احساس دلا گئی اے😥🥺😂۔ابھی کسی کا سٹیٹس تھا۔۔۔
آج بڑے عرصے بعد سٹیٹس ویڈیوز دیکھیں۔۔ورنہ زہر لگتی ہمیں۔۔ایویں ای بس😂بندہ پوچھے سونگ لگانے کی کیا تُک؟
معذرت کرنا ویسے بنتا نہیں ہے ہمارا۔ کیونکہ ایک تو غلطی سے م رہ گیا۔
دوسرے آپ کی تیز نظر کی جانچ بھی ہو گئی
تیسرے یہ کہ اگر اسے صحیح بھی مان لیں کہ ہم نے ویسا ہی لکھا ہے جیسا لکھنا چاہتے تھے
تو یہ کہہ کے دل کو تسلی دے لیجئے کہ ہم نے میڈ سے مراد وہ لیا جو پیار دلار سے کہتے ہیں نا

جھلی نہ ہووے تے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
معذرت کرنا ویسے بنتا نہیں ہے ہمارا۔ کیونکہ ایک تو غلطی سے م رہ گیا۔
دوسرے آپ کی تیز نظر کی جانچ بھی ہو گئی
تیسرے یہ کہ اگر اسے صحیح بھی مان لیں کہ ہم نے ویسا ہی لکھا ہے جیسا لکھنا چاہتے تھے
تو یہ کہہ کے دل کو تسلی دے لیجئے کہ ہم نے میڈ سے مراد وہ لیا جو پیار دلار سے کہتے ہیں نا

جھلی نہ ہووے تے
بس انگلش اردو میں بس نہ چلے تو پنجابی میں پناہ ڈھونڈ لو 😂 😍 😍۔
 
Top