koyi khail kheleiN?

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اسی لئے تو ہم نے کہہ دیا کہ کم از کم عاق اور آگ میں بڑا فرق اے۔۔۔

لو جی۔۔کر لو گل۔۔۔۔۔۔۔🧐۔ تو ہم کیسے سمجھدار ہوں گے؟😳😭۔
متفق ہیں آپ کی بات سے۔

لیکن عاق ہونے والوں کو لگتی تو آگ ہی ہے نا۔ کم سے کم بلا واسطہ کا ایک معدوم سا تعلق ہے دونوں کے بیچ

آپ کو سمجھدار ہو کر کس سے مقابلہ کرنا ہے؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یہ استادی ہم سے نہ سیکھی گئی 😁

نہیں نہیں دو معزز لوگوں کو بلایا ہے جانچ پڑتال کے لئے۔
ان کے سامنے مقدمہ پیش کیا جائے۔

@Kavi @Siyaah_Posh aap logoN ko judge sahib k ohday par faayez kiya gya hai. aik muqadma ka faisla karna hai
پہلی بات۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک جج صاحب تو ہمارے محترم کیوی بھیا ہیں😍۔۔۔ اور آپ تو جانتی ہیں کہ آج کل نیپوٹزم کی کتنی وبا پھیلی ہوئی 😜۔
اور دوسرا یہ جو بھی محترم ہے سیاہ پوش۔۔۔۔ یہ سیاہ کریں یا سفیدی، سانوں کی😜😄۔
ہم نہیں ماننے والے یہ ظلم کے ضابطے۔بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کب تک ہم محکوم رہیں گے۔۔۔ ارے تنہائی آپا۔۔اس کے ساتھ ایک اور مصرعہ بنائیں۔۔نعرہ نہیں بن رہا ہمارا۔۔😋۔
کب تک ہم محکوم رہیں گے؟؟

یا فر انج کر لیندے آں۔۔۔

جب تک ہم معصوم رہیں گے
تب تک ہم محکوم رہیں گے
😄😄😂
یہ زمانہ سازی اور زمانہ کی چالاکیاں سکھا دیں ہمیں بھی تنہائی آپا۔۔۔۔۔۔😳۔
بس۔۔اب اور نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔😳۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
یہ استادی ہم سے نہ سیکھی گئی 😁

نہیں نہیں دو معزز لوگوں کو بلایا ہے جانچ پڑتال کے لئے۔
ان کے سامنے مقدمہ پیش کیا جائے۔

@Kavi @Siyaah_Posh aap logoN ko judge sahib k ohday par faayez kiya gya hai. aik muqadma ka faisla karna hai

Lekin mujhey to muqaddamey ka kuch pata hi nahi :(
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
متفق ہیں آپ کی بات سے۔

لیکن عاق ہونے والوں کو لگتی تو آگ ہی ہے نا۔ کم سے کم بلا واسطہ کا ایک معدوم سا تعلق ہے دونوں کے بیچ

آپ کو سمجھدار ہو کر کس سے مقابلہ کرنا ہے؟
ہاں۔۔۔واقعی بہت سے لوگ ہم نے اپنی آنکھوں سے اس آگ میں جلتے دیکھے۔۔۔اور پھر خاندان کے خاندان اس کا شکار ہوتے ہوئے۔۔۔۔

ابھی ہم سمجھدار تو ہوں جائیں نا۔۔۔۔
۔۔۔
پھر حریف بھی دیکھ لیں گے۔

ابھی تو ہم چاند کو دیکھنے گئے تھے۔۔ پچھلے دو دن سے نظر آ رہا تھا۔۔آج پھر غائب ہے۔۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Lekin mujhey to muqaddamey ka kuch pata hi nahi :(
ہم بتاتے ہیں نا بھیا۔ 😍 😍 ۔
آپ تنہائی آپا کی بات پہ کان مت دھریئے گا۔۔۔۔۔۔
اور یہ سگریٹ ضروری ہے کیا ؟؟؟
کم از کم ڈی پی کے پھیپھڑوں کا خیال ہی کر لیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پہلی بات۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک جج صاحب تو ہمارے محترم کیوی بھیا ہیں😍۔۔۔ اور آپ تو جانتی ہیں کہ آج کل نیپوٹزم کی کتنی وبا پھیلی ہوئی 😜۔
اور دوسرا یہ جو بھی محترم ہے سیاہ پوش۔۔۔۔ یہ سیاہ کریں یا سفیدی، سانوں کی😜😄۔
ہم نہیں ماننے والے یہ ظلم کے ضابطے۔بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کب تک ہم محکوم رہیں گے۔۔۔ ارے تنہائی آپا۔۔اس کے ساتھ ایک اور مصرعہ بنائیں۔۔نعرہ نہیں بن رہا ہمارا۔۔😋۔
کب تک ہم محکوم رہیں گے؟؟

یا فر انج کر لیندے آں۔۔۔

جب تک ہم معصوم رہیں گے
تب تک ہم محکوم رہیں گے
😄😄😂
یہ زمانہ سازی اور زمانہ کی چالاکیاں سکھا دیں ہمیں بھی تنہائی آپا۔۔۔۔۔۔😳۔
بس۔۔اب اور نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔😳۔
حاکمیت اور اقتدار پانے کے لئے معصومیت کی قربانی؟

اور آپ کے بھیا ہیں تو ہم نے بھی کچھ سوچ سمجھ کر ہی انھیں بلایا ہے کیونکہ ہم بخوبی جانتے ہیں کہ وہ انصاف کے معاملے میں آپ کے بہن ہونے کی وجہ سے کوئی رعایت نہیں دیں گے۔
رہی بات سیاہ پوش محترم کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو یقینی طور پر حق اور سچ کا ی ساتھ دیں گے۔
آپ بس ایک الگ تھریڈ میں مقدمہ پیش کر کے جج صاحبان کو بلائیے۔

زمانہ سازی اور زمانہ کی چالاکیاں۔۔۔۔
انھیں سیکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہی ہے کہ جو سامنے والا کرتا ہے آپ وہ نہ کریں۔ باقی زمانہ خود سکھا دے گا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاں۔۔۔واقعی بہت سے لوگ ہم نے اپنی آنکھوں سے اس آگ میں جلتے دیکھے۔۔۔اور پھر خاندان کے خاندان اس کا شکار ہوتے ہوئے۔۔۔۔

ابھی ہم سمجھدار تو ہوں جائیں نا۔۔۔۔
۔۔۔
پھر حریف بھی دیکھ لیں گے۔

ابھی تو ہم چاند کو دیکھنے گئے تھے۔۔ پچھلے دو دن سے نظر آ رہا تھا۔۔آج پھر غائب ہے۔۔۔
کسی اور چھت پہ چمکنے گیا ہو گا ہرجائی چاند

جی جی سمجھدار ہونے لے لئے بہت سہنا پڑتا ہے۔۔۔ سمجھ آپے آ جاتی۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اور آپ کے بھیا ہیں تو ہم نے بھی کچھ سوچ سمجھ کر ہی انھیں بلایا ہے کیونکہ ہم بخوبی جانتے ہیں کہ وہ انصاف کے معاملے میں آپ کے بہن ہونے کی وجہ سے کوئی رعایت نہیں دیں گے۔
کیوی بھیا یہ فضول میں آپ کے ضمیر کو جھنجھوڑنے اور ایموشنل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔۔آپ ان کی باتوں میں مت آئیے گا۔۔۔۔
@Kavi
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
حاکمیت اور اقتدار پانے کے لئے معصومیت کی قربانی؟
قربانی نہیں دینی۔۔۔بس کچھ دیر کے لئے اس معصو م سی معصومیت کو سائڈ پہ کرنا ہے بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم کون سا ہمیشہ کے لئے کنارہ کر رہے۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Lekin mujhey to muqaddamey ka kuch pata hi nahi :(
بس آپ منصفی کا تاج سر پہ رکھئے۔۔۔ مقدمے اپنے آپ آتے جائیں گے۔
ہم نے اینجلا میڈم سے درخواست کی ہے مقدمہ کا تھریڈ لگانے کی۔

ہم اور اینجلا اپنے وکیل آپ ہوں گے۔
فینٹیسی گواہ ہیں
آپ کے ساتھی جج سیاہ پوش ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کسی اور چھت پہ چمکنے گیا ہو گا ہرجائی چاند

جی جی سمجھدار ہونے لے لئے بہت سہنا پڑتا ہے۔۔۔ سمجھ آپے آ جاتی۔
کہہ دیجیئے یہ جھوٹ ہے جھوٹ ہے جھوٹ ہے۔۔انداز پرانی ہیروئین والا 😳 😂۔

سانوں وی تہاڈی تھوڑی تھوڑی سمجھ آ رہی ہے🧐🧐۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کیوی بھیا یہ فضول میں آپ کے ضمیر کو جھنجھوڑنے اور ایموشنل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔۔آپ ان کی باتوں میں مت آئیے گا۔۔۔۔
@Kavi
لو بھلا ہم جاگتے ضمیر کو کاہے کو دوبارہ سے جگانے لگے اس نرس کی طرح
جو سوئے ہوئے مریض کو جگا کر نیند کی دوائی کھانے کو کہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
قربانی نہیں دینی۔۔۔بس کچھ دیر کے لئے اس معصو م سی معصومیت کو سائڈ پہ کرنا ہے بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم کون سا ہمیشہ کے لئے کنارہ کر رہے۔۔۔
مطلب کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لو جی ساری نیت تو یہیں پہ کھُل گئی
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
انھیں سیکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہی ہے کہ جو سامنے والا کرتا ہے آپ وہ نہ کریں۔ باقی زمانہ خود سکھا دے گا۔
مروانے والا مشورہ دیا ہے۔۔
ویسے مزے کی بات ہے ہم ایسا ہی کرتے ہیں :)۔ ہم کیوں کاپی کیٹ بنیں۔۔۔لوگ تو ظالم ہیں، جابر ہیں، جلاد ہیں۔۔۔😭امیجن ایموشنل سین😂۔
بس آپ منصفی کا تاج سر پہ رکھئے۔۔۔ مقدمے اپنے آپ آتے جائیں گے۔
ہم نے اینجلا میڈم سے درخواست کی ہے مقدمہ کا تھریڈ لگانے کی۔

ہم اور اینجلا اپنے وکیل آپ ہوں گے۔
فینٹیسی گواہ ہیں
آپ کے ساتھی جج سیاہ پوش ہیں
😳
ارے ہم تو جا رہے ہیں۔۔ہم واقعی بہت تھک گئے ہیں۔۔طبیعت بھی خراب ہو رہی۔۔۔
بس آپ اب جج کو خریدنے کی تیاری کر چکی ہیں تو ہماری یہاں کون سنے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
اے خدا ، اپنا مقدمہ تجھ پہ چھوڑا۔۔۔😳😂 ،۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کہہ دیجیئے یہ جھوٹ ہے جھوٹ ہے جھوٹ ہے۔۔انداز پرانی ہیروئین والا 😳 😂۔

سانوں وی تہاڈی تھوڑی تھوڑی سمجھ آ رہی ہے🧐🧐۔
یہی تو ہم کب سے راگ الاپے جا رہے کہ ہماری سادہ دلی کو سمجھئے۔

انداز پرانی ہیروئن والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کہنے

بتی بال کے بنیرے اتے رکھنی آں
گلی بھُل نہ جائے ماہی میرا

😂😂😂😂😂😂😂
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مروانے والا مشورہ دیا ہے۔۔
ویسے مزے کی بات ہے ہم ایسا ہی کرتے ہیں :)۔ ہم کیوں کاپی کیٹ بنیں۔۔۔لوگ تو ظالم ہیں، جابر ہیں، جلاد ہیں۔۔۔😭امیجن ایموشنل سین😂۔


😳
ارے ہم تو جا رہے ہیں۔۔ہم واقعی بہت تھک گئے ہیں۔۔طبیعت بھی خراب ہو رہی۔۔۔
بس آپ اب جج کو خریدنے کی تیاری کر چکی ہیں تو ہماری یہاں کون سنے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
اے خدا ، اپنا مقدمہ تجھ پہ چھوڑا۔۔۔😳😂 ،۔
لو بھلا۔۔۔۔ ہمارا امتحان لیا جا رہا تھا کہ سکھا دیں ہمیں۔

بہت اچھا کرتی ہیں۔۔۔ ایسا ہی ہونا چاہئیے اس ظالم سماج کے ساتھ۔

ارے نہیں نہیں۔۔۔۔۔ انصاف بکاؤ نہیں ہوتا۔
اور طبیعت ٹھیک کر کے جلدی آئیے۔
ہم بھی لنچ تناول فرما لیں ذرا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لو بھلا ہم جاگتے ضمیر کو کاہے کو دوبارہ سے جگانے لگے اس نرس کی طرح
جو سوئے ہوئے مریض کو جگا کر نیند کی دوائی کھانے کو کہے۔
یہ لفظوں کے گنجھل ، یہ حرفوں کے ہیر پھیر۔۔۔۔
ماہر شکاری لگتی ہیں🧐🧐😂۔
اور پتہ ہے نا جب قسمت خراب ہو تو شکار کو صرف دانہ نظر آتا، جال نظروں سے اوجھل ہو جاتا،،،
اللہ کے حوالے😂۔
مطلب کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لو جی ساری نیت تو یہیں پہ کھُل گئی
ہاں تو، ہم کھلم کھلا مخالفت کرتے ہیں۔۔۔بلکہ بغاوت کہیئے۔۔ہم سازشی دماغ نہیں رکھتے۔۔نہ ہی یہ منافقت کرتے ہیں۔۔۔ اعل الاعلان ، اعلانِ جنگ😳۔
😳کہیں کر ہی نہ لیں جنگ۔۔۔تکلیف تو برداشت نہیں ہو رہی۔۔۔😂اور ہم جنگ کی منصوبہ بندی۔۔۔زرا صبر نہ کر لیں؟؟ ابھی مصلحت کے تحت امن و امان کا معاہدہ کر لیں؟
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یہی تو ہم کب سے راگ الاپے جا رہے کہ ہماری سادہ دلی کو سمجھئے۔

انداز پرانی ہیروئن والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کہنے

بتی بال کے بنیرے اتے رکھنی آں
گلی بھُل نہ جائے ماہی میرا

😂😂😂😂😂😂
یہ پنجابی شاعری کی لت بڑی بری ہوتی ہے😂۔

لو بھلا۔۔۔۔ ہمارا امتحان لیا جا رہا تھا کہ سکھا دیں ہمیں۔

بہت اچھا کرتی ہیں۔۔۔ ایسا ہی ہونا چاہئیے اس ظالم سماج کے ساتھ۔

ارے نہیں نہیں۔۔۔۔۔ انصاف بکاؤ نہیں ہوتا۔
اور طبیعت ٹھیک کر کے جلدی آئیے۔
ہم بھی لنچ تناول فرما لیں ذرا۔
یہاں لفظ بکتے ہیں، انصاف کس چڑیا کا نام ہےَ؟؟؟ اگر کسی چڑیا کا نام ہے بھی تو وہ پھر سے اڑ کے جا چکی🧐😜۔
بھوک تو ہمیں بھی لگ رہی ہے۔۔بھلا ہم نے ناشتہ کیا تھا؟؟😳😳۔
haaaaaaaaaaaaaw.........😳😳😳😳😳
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ لفظوں کے گنجھل ، یہ حرفوں کے ہیر پھیر۔۔۔۔
ماہر شکاری لگتی ہیں🧐🧐😂۔
اور پتہ ہے نا جب قسمت خراب ہو تو شکار کو صرف دانہ نظر آتا، جال نظروں سے اوجھل ہو جاتا،،،
اللہ کے حوالے😂۔
لو بھلا ہمارے ناتواں کندھے بھلا بندوق کا بوجھ اٹھا سکتے ہیں جو ہم شکاری کہلائیں۔۔۔ البتہ جیسے آپ ہمیں باتوں کا نشانہ بنائے جا رہی ہیں تو ہمیں اپنے آپ میں شکار ہونے جیسی فیلنگ محسوس ہو رہی شکار۔ معصوم سی چڑیا باز کے پنجے میں آئی ہو جیسے۔

لفظوں کے گھنجل سلجھانے کا ہی تو مزہ ہے۔۔۔۔۔۔ اب لگتا ہے کہ پاکستان ہم سے یا ہم پاکستان سے بچھڑے نہیں ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela
Top