koyi khail kheleiN?

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاں تو، ہم کھلم کھلا مخالفت کرتے ہیں۔۔۔بلکہ بغاوت کہیئے۔۔ہم سازشی دماغ نہیں رکھتے۔۔نہ ہی یہ منافقت کرتے ہیں۔۔۔ اعل الاعلان ، اعلانِ جنگ😳۔
😳کہیں کر ہی نہ لیں جنگ۔۔۔تکلیف تو برداشت نہیں ہو رہی۔۔۔😂اور ہم جنگ کی منصوبہ بندی۔۔۔زرا صبر نہ کر لیں؟؟ ابھی مصلحت کے تحت امن و امان کا معاہدہ کر لیں؟
لو جی آپ نے تو سیاست شروع کر دی اب۔
معلوم ہو گیا ہو گا کہ انگور کھٹے ہیں۔
آپ کو اپنے
بھیا سے کسی حمایت کی توقع نہیں رہی ہو گی اب جو بیان بدل لیا۔ @Kavi
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لو بھلا ہمارے ناتواں کندھے بھلا بندوق کا بوجھ اٹھا سکتے ہیں جو ہم شکاری کہلائیں۔۔۔ البتہ جیسے آپ ہمیں باتوں کا نشانہ بنائے جا رہی ہیں تو ہمیں اپنے آپ میں شکار ہونے جیسی فیلنگ محسوس ہو رہی شکار۔ معصوم سی چڑیا باز کے پنجے میں آئی ہو جیسے۔

لفظوں کے گھنجل سلجھانے کا ہی تو مزہ ہے۔۔۔۔۔۔ اب لگتا ہے کہ پاکستان ہم سے یا ہم پاکستان سے بچھڑے نہیں ہیں
واہ رے معصوم چڑیا😂😂۔
ابھی تو ہم نے کمان ہی نہیں پکڑی۔۔نشانہ بنانا تو دور کی بات😉۔
کیوں؟؟؟ کس وجہ سے جدائی کا احساس جاتا رہا؟
لو جی آپ نے تو سیاست شروع کر دی اب۔
معلوم ہو گیا ہو گا کہ انگور کھٹے ہیں۔
آپ کو اپنے
بھیا سے کسی حمایت کی توقع نہیں رہی ہو گی اب جو بیان بدل لیا۔ @Kavi
سیاست نہیں۔۔۔مصلحت کہیئے۔۔۔۔

ایسی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔۔نہ بیان بدلا، نہ کیوی بھیا کی حمایت کا مسئلہ۔۔۔
اصل مسئلہ اکتاہٹ۔۔۔۔۔۔۔۔بات بڑھاتے بڑھاتے۔۔۔
بس کبھی کبھی کھیل سے غائب ہونے کا موڈ چاہتا 😉۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
واہ رے معصوم چڑیا😂😂۔
ابھی تو ہم نے کمان ہی نہیں پکڑی۔۔نشانہ بنانا تو دور کی بات😉۔
کیوں؟؟؟ کس وجہ سے جدائی کا احساس جاتا رہا؟

سیاست نہیں۔۔۔مصلحت کہیئے۔۔۔۔

ایسی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔۔نہ بیان بدلا، نہ کیوی بھیا کی حمایت کا مسئلہ۔۔۔
اصل مسئلہ اکتاہٹ۔۔۔۔۔۔۔۔بات بڑھاتے بڑھاتے۔۔۔
بس کبھی کبھی کھیل سے غائب ہونے کا موڈ چاہتا 😉۔
اور یہ بالکل اچھی بات نہیں ہے

ہمارے ساتھ ایسا ہو تو ہم مزید الفی ہو جاتے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اور یہ بالکل اچھی بات نہیں ہے

ہمارے ساتھ ایسا ہو تو ہم مزید الفی ہو جاتے
یہ تو ہمیں بھی معلوم ہے کہ یہ اچھی بات نہیں ہے۔۔۔
نہیں ہمیں بیزاری ہونے لگتی۔۔ایک دم دل اچاٹ ہو جائے تو کنسنٹریٹ کرنا مشکل ہو جاتا۔۔پھر ہنسنے کی کوشش بھی کریں تو خود پہ غصہ آنے لگ جاتا کہ کیا پاگلوں کی طرح ہم لگے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔کوشش کرنے کے باوجود دوبارہ دھیان قائم نہیں کر پاتے۔۔۔۔
پھر خاموش ہونا اچھا لگتا ہے۔۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ تو ہمیں بھی معلوم ہے کہ یہ اچھی بات نہیں ہے۔۔۔
نہیں ہمیں بیزاری ہونے لگتی۔۔ایک دم دل اچاٹ ہو جائے تو کنسنٹریٹ کرنا مشکل ہو جاتا۔۔پھر ہنسنے کی کوشش بھی کریں تو خود پہ غصہ آنے لگ جاتا کہ کیا پاگلوں کی طرح ہم لگے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔کوشش کرنے کے باوجود دوبارہ دھیان قائم نہیں کر پاتے۔۔۔۔
پھر خاموش ہونا اچھا لگتا ہے۔۔
جیسے انسان اپنے لئے آسانی سمجھے ویسے ہی کرنا چاہئیے۔
ہمارا مسلہ یہ ہے کہ بیزار ہو جائیں تو انجام ہاسپٹل پہنچنے پہ آ جاتا تھا۔
اب اپنی سمجھ آ گئی ہے۔ تو کنٹرول کافی بہتر ہو گیا ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جیسے انسان اپنے لئے آسانی سمجھے ویسے ہی کرنا چاہئیے۔
ہمارا مسلہ یہ ہے کہ بیزار ہو جائیں تو انجام ہاسپٹل پہنچنے پہ آ جاتا تھا۔
اب اپنی سمجھ آ گئی ہے۔ تو کنٹرول کافی بہتر ہو گیا ہے۔
ہمممم۔۔ہم خاموش ہونے کو ترجیح دیتے۔۔۔ گہری خاموشی۔۔۔۔۔۔۔

ہماری ایک آزاد نظم ہے۔۔۔۔۔۔۔
خاموشی ایک نعمت ہے
کہ اندر کے الاؤ کو
بہت احسن طریقے سے
بہت سنبھال رکھتی ہے :)۔
@Kavi @Mahen
 
  • Like
Reactions: Mahen

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
ہمممم۔۔ہم خاموش ہونے کو ترجیح دیتے۔۔۔ گہری خاموشی۔۔۔۔۔۔۔

ہماری ایک آزاد نظم ہے۔۔۔۔۔۔۔
خاموشی ایک نعمت ہے
کہ اندر کے الاؤ کو
بہت احسن طریقے سے
بہت سنبھال رکھتی ہے :)۔
@Kavi @Mahen
Yeahhh waqiiii......
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمممم۔۔ہم خاموش ہونے کو ترجیح دیتے۔۔۔ گہری خاموشی۔۔۔۔۔۔۔

ہماری ایک آزاد نظم ہے۔۔۔۔۔۔۔
خاموشی ایک نعمت ہے
کہ اندر کے الاؤ کو
بہت احسن طریقے سے
بہت سنبھال رکھتی ہے :)۔
@Kavi @Mahen
بہت خوب
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یار کس کام پہ لگا دیا ہمیں 😄۔
آپ یہاں کام پہ لگی رہیں۔
ہمیں آج بہت کام ہیں جو ہم کرنے لگے اب۔
لکڑی آری ہتھوڑی کیل سب اکٹھے کر لئے۔
آج کچھ نہ کچھ تخلیق کر ہی لیں گے ان شا اللہ
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ یہاں کام پہ لگی رہیں۔
ہمیں آج بہت کام ہیں جو ہم کرنے لگے اب۔
لکڑی آری ہتھوڑی کیل سب اکٹھے کر لئے۔
آج کچھ نہ کچھ تخلیق کر ہی لیں گے ان شا اللہ
اب موڈ وہ نہیں رہا ہمارا۔۔ہم تو بس ایویں ماہین آپو کو دکھانے کے لئے ہنس رہے تھے۔۔۔ آپ انہیں بتائیے گا نہیں🤫۔
ہمممم۔۔گڈ لَک۔۔۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اب موڈ وہ نہیں رہا ہمارا۔۔ہم تو بس ایویں ماہین آپو کو دکھانے کے لئے ہنس رہے تھے۔۔۔ آپ انہیں بتائیے گا نہیں🤫۔
ہمممم۔۔گڈ لَک۔۔۔
دکھانے کے لئے نہیں دل سے ہنسا کیجئے۔

جاتے ہیں ورنہ شام یہں ہو جائے گی اور کام بہت ضروری۔
بریک لی یا کام نمٹا کچھ تو چکر لگائیں گے دوبارہ
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دکھانے کے لئے نہیں دل سے ہنسا کیجئے۔

جاتے ہیں ورنہ شام یہں ہو جائے گی اور کام بہت ضروری۔
بریک لی یا کام نمٹا کچھ تو چکر لگائیں گے دوبارہ
دل تو ہے ہی نہیں 😳 😳 😳۔

دل کی بساط کیا تھی نگاہِ جمال میں
اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں😕۔

 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

دل تو ہے ہی نہیں 😳 😳 😳۔

دل کی بساط کیا تھی نگاہِ جمال میں
اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں😕۔

آئینہ دیکھ کے اخذ کیا ہم نے
محبت۔۔۔۔۔ حلیہ بگاڑ دیتی ہے


1612871309543.png
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ہوا ہے ساتھ میرے اشکبار آئینہ
وہ میرا دوست میرا غمگسار ، آئینہ :oops: ۔
آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئے
صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تسی ہسدے او سانوں اتھرو دے کے 😭 😭 😭 ۔
دل امید توڑا ہے کسی نے😭 😭۔
😄😅

ہمدم جو دیکھتا ہوں تو پہلو میں دل نہیں
😄 😭بیٹھا تھا اس کے پاس میرا دل وہیں رہا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

تسی ہسدے او سانوں اتھرو دے کے 😭 😭 😭 ۔
دل امید توڑا ہے کسی نے😭 😭۔
😄😅

ہمدم جو دیکھتا ہوں تو پہلو میں دل نہیں
😄 😭بیٹھا تھا اس کے پاس میرا دل وہیں رہا
دل نہ ہوا گاڑی کی چابی ہو گئی جو وہیں بھول آئے

اے رگِ جاں کے مکین تو بھی کبھی غور سے سن
دل کی دھڑکن تیرے قدموں کی صدا لگتی ہے
گو دکھی دل کو بہت ہم نے بچایا پھر بھی
جس جگہ زخم ہو، واں چوٹ سدا لگتی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
گو دکھی دل کو بہت ہم نے بچایا پھر بھی
اس پہ رونے والے ایموجی تصور کر لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب ہمیں جہاں جہاں رونا آئے گا۔۔وہاں وہاں ہم 😂 یہ استعمال کیا کریں گے🥺🥺🥺۔


yaad rakh lain code😄

🙂= sad

😐= Sad max pro

😂= Sad max pro ultra
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top