What Are U Thinking Now?

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تھنکگ کہ سرسوں کے ساگ کے ساتھ روٹی بنائیں یا پراٹھا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تھنکنگ کہ ساگ کا پراٹھا بنانے کا کہہ کے سونے چل دیں

دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر کہ مسکرا کے چل دئیے
یہ نہ سوچا ہم پراٹھا بنائیں گے کس کے لئے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اگر آپ کے انجیکشن میں نیند کا اثر ہے تو بسم اللہ کریں 😄۔ہم ابھی حاضر ہیں۔۔کیونکہ نیند نہ ہونے سے طبیعت بوجھل ہے🥺۔
Hum py to asar krta hy ap py paya nhi kre ga ya nhi :v
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Hum py to asar krta hy ap py paya nhi kre ga ya nhi :v
ہمیں مشکل ہو جاتا۔۔طبیعت بے چین ہو جاتی۔۔۔ دماغ سوتا نہیں۔۔۔ اور جسمانی کیفیت سونے والی ہو جاتی۔۔۔افففف نہ یاد دلائیں وہ اذیت۔۔۔ہم نہیں ااستعمال کرتے اب میڈیسن۔۔جان چھڑائی اللہ اللہ کر کے۔اب کبھی کبھار ہوتا نیند کا مسئلہ۔۔۔۔۔یا شائد اکثر۔۔۔۔پر پھر بھی پہلے جیسا نہیں۔۔اب کبھی سو بھی لیتے ہیں۔
آپ بھی نہ کیا کریں۔۔۔نقصان دہ ہیں۔۔اپنی امیونٹی کو ایکٹو ہونے دیں، نیچرلی۔۔۔ میڈیسن اندرونی میٹابولز کو روک دیتی ہے اور بس انسان اسی جوگا رہ جاتا
 
Top