Saag wala paratha bnayen .. Yummmmyyyتھنکگ کہ سرسوں کے ساگ کے ساتھ روٹی بنائیں یا پراٹھا
Nhi hum sony lgy hain : pتھنکنگ کہ اوپر والی بہنا آٹا گوندھنے لگی ہیں ہمارے لئے
Haha :vتھنکنگ کہ ساگ کا پراٹھا بنانے کا کہہ کے سونے چل دیں
دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر کہ مسکرا کے چل دئیے
یہ نہ سوچا ہم پراٹھا بنائیں گے کس کے لئے
Bus room mate ki baten sun rhe : pتُسی تے سنے لئی چلے گئے سی نا؟
اور ہم سمجھ رہے کہ ہماری یاد کھینچ لائیBus room mate ki baten sun rhe : p
Smjh lein : pاور ہم سمجھ رہے کہ ہماری یاد کھینچ لائی
آ گئے ہم۔۔دسو ہن کی گل اے؟تھنکگ کہ آج اینجلا میڈم کہاں رہ گئیں
اگر آپ کے انجیکشن میں نیند کا اثر ہے تو بسم اللہ کریں ۔ہم ابھی حاضر ہیں۔۔کیونکہ نیند نہ ہونے سے طبیعت بوجھل ہے۔Thinking k @Angela ko nind ka teeka lgauan :v
Hum py to asar krta hy ap py paya nhi kre ga ya nhi :vاگر آپ کے انجیکشن میں نیند کا اثر ہے تو بسم اللہ کریں ۔ہم ابھی حاضر ہیں۔۔کیونکہ نیند نہ ہونے سے طبیعت بوجھل ہے۔
ہمیں مشکل ہو جاتا۔۔طبیعت بے چین ہو جاتی۔۔۔ دماغ سوتا نہیں۔۔۔ اور جسمانی کیفیت سونے والی ہو جاتی۔۔۔افففف نہ یاد دلائیں وہ اذیت۔۔۔ہم نہیں ااستعمال کرتے اب میڈیسن۔۔جان چھڑائی اللہ اللہ کر کے۔اب کبھی کبھار ہوتا نیند کا مسئلہ۔۔۔۔۔یا شائد اکثر۔۔۔۔پر پھر بھی پہلے جیسا نہیں۔۔اب کبھی سو بھی لیتے ہیں۔Hum py to asar krta hy ap py paya nhi kre ga ya nhi :v