matlab nahi btaanay... in k ulat alfaaz btanay hain.Taqdeer. (Haqeqst)
Huqh. . (Suchcay)
Judaie. (Dukh)
matlab nahi btaanay... in k ulat alfaaz btanay hain.Taqdeer. (Haqeqst)
Huqh. . (Suchcay)
Judaie. (Dukh)
mere na samjh k zehen k mutabiq Allah ne insan ko ju b nimaten di howi hoti hai uski qadar nahi hoti usky pass ... aur dosru k maal par nazar lagi rehti hai ..سوال نمبر 9
گھر کی مرغی دال برابر
مطلب بتائیے سمجھا کر
@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela @St0rm
اپنوں کے کام میں ہمیشہ نقص ہی نظر آتے ہیںسوال نمبر 9
گھر کی مرغی دال برابر
مطلب بتائیے سمجھا کر
@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela @St0rm
اس پر ایک لطیفہ یاد آ گیاسوال نمبر 9
گھر کی مرغی دال برابر
مطلب بتائیے سمجھا کر
@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela @St0rm
تحریر ہی ہو گاpehlay 2 theek hain
taqreer ka tehree nahi ho ga kiya?
@Angela @Kavi @Siyaah_Posh aap kiya kehtay hain.
Is lateefay men sahi explain kiya ap ney.اس پر ایک لطیفہ یاد آ گیا
ایک پائیلٹ کی بیوی ائیر شو کے دوران ایک جہاز کے سٹنٹس
سے بہت محظوظ ہوتی ہے
اور خوب داد دیتی ہے۔ شو کے اختتام پر شوہر بیوی سے پوچھتا ہے کہا کہ جہاز کے کرتب کیسے لگے۔ وہ میں اڑا رہا تھا۔
یہ جاننے پر بیوی کہتی ہے
"میں وی کہواں ڈینگا ڈینگا کیوں اڈدا جاندا اے"
Is lateefay men sahi explain kiya ap ney.
@shehr-e-tanhayi in k 10 marks bntay hen
ہمارے خیال میں لازم نہیں کہ ہر لفظ کا باقاعدہ متضاد موجود ہو۔اور صرف اردو ہی نہیں بلکہ کسی بھی زبان میں ضروری نہیں ہے۔الفاظ زبردستی گھڑے نہیں جاتے، ضرورت کے تحت وجود میں آتے ہیں۔سب سے بہتر حل وہی جو عربی ایسے موقعوں پر اپناتے ہیں، ساتھ میں "لا" لگا دو، اللہ اللہ۔۔pehlay 2 theek hain
taqreer ka tehree nahi ho ga kiya?
@Angela @Kavi @Siyaah_Posh aap kiya kehtay hain.
دراز ایپ والا بیسٹ ہےDoor draaz
Left wala draz
Right wala draz
Ammi ka draaz
Draaz app
بالکلmere na samjh k zehen k mutabiq Allah ne insan ko ju b nimaten di howi hoti hai uski qadar nahi hoti usky pass ... aur dosru k maal par nazar lagi rehti hai ..
ٹھیک کہااپنوں کے کام میں ہمیشہ نقص ہی نظر آتے ہیں
جی وضاحت تو انھوں نے بہت اچھے سے کی۔Is lateefay men sahi explain kiya ap ney.
@shehr-e-tanhayi in k 10 marks bntay hen
تحریر ہی بہتر لگ رہا ہے۔ہمارے خیال میں لازم نہیں کہ ہر لفظ کا باقاعدہ متضاد موجود ہو۔اور صرف اردو ہی نہیں بلکہ کسی بھی زبان میں ضروری نہیں ہے۔الفاظ زبردستی گھڑے نہیں جاتے، ضرورت کے تحت وجود میں آتے ہیں۔سب سے بہتر حل وہی جو عربی ایسے موقعوں پر اپناتے ہیں، ساتھ میں "لا" لگا دو، اللہ اللہ۔۔
مذاق کو ایک سائیڈ پہ رکھتے ہوئے۔۔ ۔ تقریر کا متضاد کبھی نظر سے نہیں گزرا ۔ اگر تحریر کو درست سمجھا جائے تو کوئی قباحت نہیں۔۔۔لیکن جس حساب سے فینٹیسی نے کہا اس لحاظ سے وہ بھی درست ہیں۔۔۔
تقریر کا مطلب ہے بیان، گفتگو، بات چیت اور آواز۔۔۔۔ جب کہ تحریر کا مطلب ہے لکھا ہوا یا لکھائی ۔۔۔۔ شاعری زبان میں تو تقریر اور تحریر کو متضاد کے طور پر لے سکتے ہیں کیونکہ یہ ہم وزن بھی ہے اور ہم قافیہ بھی۔۔۔۔.
لیکن ہمارے خیال میں تحریر ہی بہتر رہے گا۔۔کیوں کہ خاموشی کا ایک باقاعدہ متضاد موجود ہے۔۔۔۔
باقی کیوی بھیا سے پوچھ لیجیئے اگر ان کو کنفرم معلوم ہو۔۔لیکن ہم تو بھئی ابھی طفلِ مکتب ہیں۔۔۔
سو تقریر کا باقاعدہ متضاد کبھی نظر سے نہیں گزرا۔
لیکن تقریر اور تحریر ٹھیک ہے ہمارے خیال میں
واللہ اعلم۔۔۔
Ap ko jo best lgayجی وضاحت تو انھوں نے بہت اچھے سے کی۔
تو کیا دس جمع پانچ ہوئے پندرہ
دونوں میں تقسیم کر دیں؟
کنفرم نہیں ہے لیکن وہ محمود و ایاز والا چکر ہی لگتا ہے یعنی سب برابرسوال نمبر 10
ایک توے کی روٹی۔۔۔ کیا چھوٹی کیا موٹی
وضاحت کیجئے
@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela @St0rm
ہمارے خیال میں اس کا کوئی متضاد نہیں ہے ۔تحریر ہی بہتر لگ رہا ہے۔
لیکن دیکھتے ہیں کہ باقی طرف سے کیا جواب آتا ہے۔