Minaahil 's Crochet Work

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سب کام ماشا اللہ سے بہت محنت کا ہے۔ اور بہت پیارا بھی۔
دیکھ کر دل چاہنے لگا کہ ابھی کروشیا ہاتھ میں پکڑیں اور کچھ بنائیں اچھا سا۔
سب کو ٹیگ کر دئیے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: minaahil

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
سب کام ماشا اللہ سے بہت محنت کا ہے۔ اور بہت پیارا بھی۔
دیکھ کر دل چاہنے لگا کہ ابھی کروشیا ہاتھ میں پکڑیں اور کچھ بنائیں اچھا سا۔
سب کو ٹیگ کر دئیے ہیں۔
Ap to mashAllah se bna b letti hen .meray channel Par se daikh kar bnaya kren na ap taa k mera watchtime b complete ho.
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@shehr-e-tanhayi siso thanx sub ko tag krnay k liye
شکریہ تو آپ کا جنھوں نے اتنا اچھا کام شئیر کیا ہم سب کے ساتھ۔

بس لگے ہاتھوں انھی میں سے ایک کی کلاس سٹارٹ کر لیجئے۔

بہت دلچسپ رہے گا۔ جتنا آپ سکھائیں گی۔۔۔ ہم اتنا ہوم ورک کر کے آپ کو دکھائیں گے۔
 
  • Like
Reactions: minaahil

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
OK next order wesay b frock ka hai bed sheet complete ho to sub ki class loon gi 😀
شکریہ تو آپ کا جنھوں نے اتنا اچھا کام شئیر کیا ہم سب کے ساتھ۔

بس لگے ہاتھوں انھی میں سے ایک کی کلاس سٹارٹ کر لیجئے۔

بہت دلچسپ رہے گا۔ جتنا آپ سکھائیں گی۔۔۔ ہم اتنا ہوم ورک کر کے آپ کو دکھائیں گے۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ap to mashAllah se bna b letti hen .meray channel Par se daikh kar bnaya kren na ap taa k mera watchtime b complete ho.
آپ کا واچ ٹائم تو ہم کروانے میں ہیلپ کر دیتے ہیں لیکن دیکھ کے بنانے والا ۔۔۔ تھوڑا مشکل لگتا۔۔۔۔
مشکل اس طرح سے نا کہ ٹک کے بیٹھنا پڑتا۔۔ جو ہم سے ہوتا نہیں۔
 
  • Like
Reactions: minaahil
Top