Tamaam Raat Nahaya Tha Shehr Baarish MeiN

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کوئی نئی ترکیب سوچ رہے ہیں کیا؟
جلدی کیجئے گا ۔۔۔ اس سے پہلے کہ پودے پتوں سے بھر جائیں۔۔۔ زمیں پہ گھاس کی چادر بچھ جائے اور بلیوں کے قدموں کے نشان ہی نہ مل پائیں۔۔ انھیں چھپنے کی جگہ میسر آنے سے پہلے کوئی چارہ کر لیجئے انھیں پکڑنے کا
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وہ رنگ اتر ہی گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں جی اتر گئے۔۔۔
مگر اب جو سبز رنگ نکھرا نکھرا نظر آئے گا۔۔۔ بہت خوش کُن نظارے ہیں۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا اچھا۔۔۔اب تو رنگ برنگا ہو گا۔۔بہار کی آمد آمد ہے
ابھی تو بس زیادہ ہرا ہی ہے۔ یا پھت کچھ سفید اور پیلے پھول کھلے ہیں۔
لیکن آنے والے دنوں میں زبردست بہار آئے گی اور ہر طرف رنگ بکھر جائیں گے۔ ان شا اللہ
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ابھی تو بس زیادہ ہرا ہی ہے۔ یا پھت کچھ سفید اور پیلے پھول کھلے ہیں۔
لیکن آنے والے دنوں میں زبردست بہار آئے گی اور ہر طرف رنگ بکھر جائیں گے۔ ان شا اللہ
انشاءاللہ
ہمارے ذہن میں تو ابھی یہ گردش کررہا

تازہ ہوا بہار کی دل کا ملال لے گئی
پائے جنوں سے حلقۂ گردش حال لے گئی

جرأت شوق کے سوا خلوتیان خاص کو
اک ترے غم کی آگہی تا بہ سوال لے گئی

شعلۂ دل بجھا بجھا خاک زباں اڑی اڑی
دشت ہزار دام سے موج خیال لے گئی

رات کی رات بوئے گل کوزۂ گل میں بس گئی
رنگ ہزار مے کدہ روح سفال لے گئی

تیز ہوا کی چاپ سے تیرہ بنوں میں لو اٹھی
روح تغیر جہاں آگ سے فال لے گئی

نافۂ آہوئے تتار زخم نمود کا شکار
دشت سے زندگی کی رو ایک مثال لے گئی

ہجر و وصال و نیک و بد گردش صد ہزار و صد
تجھ کو کہاں کہاں مرے سرو کمال لے گئی

نرم ہوا پہ یوں کھلے کچھ ترے پیرہن کے راز
سب ترے جسم ناز کے راز وصال لے گئی

ماتم مرگ قیس کی کس سے بنے گی داستاں
نوحۂ بے زباں کوئی چشم غزال لے گئی
@Kavi @Armaghankhan @Mahen
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں نہیں کچھ نہیں لے جائے گی
رنگ اور خوشبو بھری یادیں دے کے جائے گی
 

Chamman

Newbie
Mar 14, 2021
29
3
3
تپتے صحرا میں بھٹکتے ہوئے لوگ
گلشنوں کہ بلانے کو دھوکہ جانے
 
Top