Hmmmm

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اتفاق رائے؟
جی بالکل۔۔۔
ہم نے آج کافی دنوں بعد فیس بک دیکھی تھی۔۔۔عام دنوں میں میسنجر پہ ہی چکر لگا لیتے۔۔
تو جب ہم نے ایف بی کھولی تو اس میں کسی گروپ میں ایک شخص نے لکھا ہوا تھا۔۔۔۔

اب تنہائی ہی میری دوست ہے کم از کم وہ وفا تو کرتی ہے ۔
ساتھ میں یہ شعر لکھا ہوا تھا۔۔۔
وہ شخص صرف بھلے موسموں کا ساتھی ہے!
برے دنوں میں تو وہ بات بھی نہیں کرتا.🥺۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جی بالکل۔۔۔
ہم نے آج کافی دنوں بعد فیس بک دیکھی تھی۔۔۔عام دنوں میں میسنجر پہ ہی چکر لگا لیتے۔۔
تو جب ہم نے ایف بی کھولی تو اس میں کسی گروپ میں ایک شخص نے لکھا ہوا تھا۔۔۔۔

اب تنہائی ہی میری دوست ہے کم از کم وہ وفا تو کرتی ہے ۔
ساتھ میں یہ شعر لکھا ہوا تھا۔۔۔
وہ شخص صرف بھلے موسموں کا ساتھی ہے!
برے دنوں میں تو وہ بات بھی نہیں کرتا.🥺۔
لیکن ہم تو نہیں جانتے اسے 😞


اسے کہئیے گا کہ صاحباں کی طرح خیر سے تنہائی کے بھی پانچ بھائی ہیں۔۔۔ ایسی خبر لیں گے کہ 🙃

جان نہ پہچان۔۔۔۔ ایویں ٹکے دا مہمان

ہمیں پتہ ہے کہ یہ پنجابی کا جو کچھ لکھا وہ تھوڑا غلط ہے لیک اس وقت یہی یاد آیا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Chaaa ly ao :v
چائے حاضر ہے


خیالِ یار کو مَن میں بٹھا کے چائے پی
ذرا سا روئے، ذرا مسکرا کے چائے پی

یہ دونوں ذائقے چکّھے تھے ایک ٹیبل پر
رلایا پہلے اُسے پھر ہنسا کے چائے پی

کسی کا خوں تو نہیں پیتے ! چائے پیتے ہیں
ہمارے ساتھ کبھی بیٹھ ! آ کے چائے پی

وہاں جو پیتے تو یادیں عذاب بن جاتیں
سو اُس کے شہر سے کچھ دور جا کے چائے پی

یہ دو ہی کام کیے ! ایک "مجھ سے پیار کیا
اور ایک اُس نے "بہت دل لگا کے چائے پی

بچھڑنے والے کو کس کس طرح نہیں روکا
جو کچھ نہ بن سکا ! آخر بنا کے چائے پی

وہ برسوں بعد جو لوٹا تو ہم نے آنسو پیے
اور اُس نے یہاں صرف، آ کے چائے پی
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
چائے حاضر ہے


خیالِ یار کو مَن میں بٹھا کے چائے پی
ذرا سا روئے، ذرا مسکرا کے چائے پی

یہ دونوں ذائقے چکّھے تھے ایک ٹیبل پر
رلایا پہلے اُسے پھر ہنسا کے چائے پی

کسی کا خوں تو نہیں پیتے ! چائے پیتے ہیں
ہمارے ساتھ کبھی بیٹھ ! آ کے چائے پی

وہاں جو پیتے تو یادیں عذاب بن جاتیں
سو اُس کے شہر سے کچھ دور جا کے چائے پی

یہ دو ہی کام کیے ! ایک "مجھ سے پیار کیا
اور ایک اُس نے "بہت دل لگا کے چائے پی

بچھڑنے والے کو کس کس طرح نہیں روکا
جو کچھ نہ بن سکا ! آخر بنا کے چائے پی

وہ برسوں بعد جو لوٹا تو ہم نے آنسو پیے
اور اُس نے یہاں صرف، آ کے چائے پی
Aalaa
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لیکن ہم تو نہیں جانتے اسے 😞
اچھا اچھا۔۔۔لیکن آج کل تو جس سے سنو یہی کہتا نظر آ رہا۔۔۔ 🤭۔
اسے کہئیے گا کہ صاحباں کی طرح خیر سے تنہائی کے بھی پانچ بھائی ہیں۔۔۔ ایسی خبر لیں گے کہ 🙃
ماشاءاللہ خدا انہیں سلامت رکھے۔۔۔آمین
اب ہم کہاں اس کو پیغام پہنچائیں؟؟ ہم نے تو نام بھی نہیں دیکھا تھا😕😅ہم گروپ جوان تو کر لیتے ہیں پوئیٹری والے۔۔۔بٹ کبھی ایک سنگل ریپلائی بھی نہیں کیا۔۔۔۔لائک بھی کبھی کبھار😅ٹائم ہی نہیں ملتا ان گروپس کو دیکھنے کا۔۔بزنس ہے نا بڑا ہمارا😅 آپ جانتی تو ہیں۔۔۔بس مصروفیت اتنی کہ بال کھجانے کو فرصت نہیں ملتی۔
جان نہ پہچان۔۔۔۔ ایویں ٹکے دا مہمان
😅
ہمیں پتہ ہے کہ یہ پنجابی کا جو کچھ لکھا وہ تھوڑا غلط ہے لیک اس وقت یہی یاد آیا۔
کوئی گل نئی۔۔۔ہاسیاں کھیڈیاں کرو😕۔ اس وقت ہمارا فیس ایسا بنا ہوا(🙂)موڈ ایسا ہے(😣🥺)اور ایموجی ہم کھل کے یہ استعمال کر رہے ہیں(😄🤭😄😄۔
 
Top