Your Current Mood ?????

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کہہ دیں گے سلام..اور کوئی پیغام پہنچوانا؟😀😁
ہم آ گئے اپنے روم😷سلام دعا کے بعد...ان کے ساتھ جو بے بی گرل ہے وہ اٹھا لی ہم نے😍 بچے بہت پیارے ہوتے ماشاءاللہ😷لیکن بھیا نے کہا کہ کسی اور کو اسے پکڑا دو..اور آپ آرام کرو...سر کا درد بہت بڑ گیا... مائگرین 😕 مہمانوں کا سفر لمبا تھا ..کھانا لگا دیا ہے ان کے لئے آپی نے...
پتہ نہیں کیا ہے کھانے میں..ہمیں بس اتنا نظر آیا کہ چکن ہے..مٹن ہے..بریانی ہے اور پتہ نہیں کیا کیا ہے...
ہم تو کچھ دیر پہلے اپنی پھیکی بریانی کھا چکے😕😷.ہائے سر کا درد...
جب ہم مہمانوں سے ملے تو ان کا پہلا جملہ سن کے ہمارا دل چاہ رہا تھا کہ کہیں او بھئی مارو مجھے مارو😷😣.
کیا ادھار مانگ لیا تھا انھوںنے؟
نہیں اب تو نوڈلز کھا لئے۔
ڈنر میں کچھ اور کھا لیں گے۔۔۔ کالے چنے اور روٹی۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہمارا بھی سلام کہئیے۔
ویسے کیا کچھ ہے کھانے میں مہمانوں کے لئے۔

ناشتہ بھی نہ کیا آج جانے کے چکر میں۔
اور اب نوڈلز بنا کے بیٹھے ہیں۔ ایک تو
نے نوڈلز نوڈلز کہہ کے ہمیں بھی نوڈلز کھانے کی طرف مائل کر دیا ہے۔ @Hamas
ورہ ایک مہینہ پہلے تک کچھی چکھے بھی نہ تھے۔
Haha ;p
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Aap ko kiya huaaaaa??😳😳😳😳

Fridge main rakh dain😷hum subuh khayen gey thandi thandi choco😷

Aap ko tou psnd nahi...
Jis gali nhi jana odaah rah q puchna? 😷
Hum ney fridge main rakhney ka bol diya..q k aap tou khayen gi nahi😷😎

Nahi bachna..nahi bachna...hun asi nhi bachna😳
Lein ab to me kha p de
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پسند صرف کوکونٹ والے ہیں یا ایک اور۔۔۔
لیکن کم ہی کھاتے ہیں۔ البتہ خریدتے بہت۔
باقی تو ہیں نا کھانے والے
ہم کو بھی کوکونٹ والے پسند ..بٹ زیادہ کھا نہیں سکتے وہ😷پرہیز آڑے آ جاتا...
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ام کع بھی کوکونٹ والے پسند ..بٹ زیادہ کھا نہیں سکتے وہ😷پرہیز آڑے آ جاتا...
سارے ہمارے لئے بچا کے رکھئے۔۔۔۔ ہم بھی بس کابھی دو تین ویک میں ایک بار۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیا ادھار مانگ لیا تھا انھوںنے؟
نہیں اب تو نوڈلز کھا لئے۔
ڈنر میں کچھ اور کھا لیں گے۔۔۔ کالے چنے اور روٹی۔
نہیں ادھار نہیں مانگا....😷ہم اپنا سر سنبھالتے سب سے مل رہے تھے اور
ہمیں دیکھتے ہی کہہ رہے تھے تم بہت رنگ روپ نکال رہی ہو😷ماشاءاللہ..پہلے سے بھی زیادہ...لگتا ٹھیک ہو گئی ہو...بس ہمیں اپنی صبح کی خواری یاد آگئی..😢. آپی نے کہا ابھی تک طبیعت ٹھیک نہیں ہوئی.اس کی...
😷...پتہ نہیں کیوں ہم ایسے سب کی نظروں میں آتے ہیں..اب تو الجھن ہونے لگی..😣
ویسے ہمیں سمجھ نہیں آتی خود بھی اس بات کی😷.اور ہر شخص کہہ بھی دیتا ہے ...اور جب انہیں مسئلے بتاو تو اتنی گہری نظروں سے گھورتے ..کہیں یہ تو نہیں سمخھتے کہ ہم نخرے کرتے ہیں؟😷😁
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں ادھار نہیں مانگا....😷ہم اپنا سر سنبھالتے سب سے مل رہے تھے اور
ہمیں دیکھتے ہی کہہ رہے تھے تم بہت رنگ روپ نکال رہی ہو😷ماشاءاللہ..پہلے سے بھی زیادہ...لگتا ٹھیک ہو گئی ہو...بس ہمیں اپنی صبح کی خواری یاد آگئی..😢. آپی نے کہا ابھی تک طبیعت ٹھیک نہیں ہوئی.اس کی...
😷...پتہ نہیں کیوں ہم ایسے سب کی نظروں میں آتے ہیں..اب تو الجھن ہونے لگی..😣
ویسے ہمیں سمجھ نہیں آتی خود بھی اس بات کی😷.اور ہر شخص کہہ بھی دیتا ہے ...اور جب انہیں مسئلے بتاو تو اتنی گہری نظروں سے گھورتے ..کہیں یہ تو نہیں سمخھتے کہ ہم نخرے کرتے ہیں؟😷😁
ایسا ہی لگتا ہو گا انھیں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ایسا ہی لگتا ہو گا انھیں
😃
خیر سانوں کی..ہمیں تو یہ چیز بہت اچھی لگتی..بندہ بلاوجہ کے سوالات سے بچ جاتا.....😀
اب حالات یوں ہے کہ ساری خواتین ہمارے روم میں اور سارے مرد حضرات بابا جان کے روم میں
.اور خوب گفتگو چل رہی ہے😷اور ہمارے ہاف سر میں ایسا درد ہو رہا کہ وہ والی آنکھ بھی درد سے نہیں کھل رہی..ساتھ وامٹ فیل ہو رہی..سوچ رہے ہیں سب خیر خیر رہے😷
ہم نے تھوڑا سا گفتگو میں حصہ لیا..پھر خاموشی سے اپنی چوڑیوں کے ساتھ کھیلتے رہے😄کبھی کبھی کنپٹی پہ ہاتھ رکھا جاتا تھا اچانک جب درد اٹھتا ہے...کزن کہتی کیا ساچنے لگ جاتی ہو..ہم نے کہا سوچنے کے لئے دماغ کی ضرورت ہے😄اور وہ ہمارے پاس ہے نہیں😉
آپ کو ایک مزے کی بات بتائیں گے پی ایم میں....
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😃
خیر سانوں کی..ہمیں تو یہ چیز بہت اچھی لگتی..بندہ بلاوجہ کے سوالات سے بچ جاتا.....😀
اب حالات یوں ہے کہ ساری خواتین ہمارے روم میں اور سارے مرد حضرات بابا جان کے روم میں
.اور خوب گفتگو چل رہی ہے😷اور ہمارے ہاف سر میں ایسا درد ہو رہا کہ وہ والی آنکھ بھی درد سے نہیں کھل رہی..ساتھ وامٹ فیل ہو رہی..سوچ رہے ہیں سب خیر خیر رہے😷
ہم نے تھوڑا سا گفتگو میں حصہ لیا..پھر خاموشی سے اپنی چوڑیوں کے ساتھ کھیلتے رہے😄کبھی کبھی کنپٹی پہ ہاتھ رکھا جاتا تھا اچانک جب درد اٹھتا ہے...کزن کہتی کیا ساچنے لگ جاتی ہو..ہم نے کہا سوچنے کے لئے دماغ کی ضرورت ہے😄اور وہ ہمارے پاس ہے نہیں😉
آپ کو ایک مزے کی بات بتائیں گے پی ایم میں....
waitingggggggggggggggggggggggggg

kitni mazay ki hai?
 
  • Like
Reactions: Angela
Top