Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پھر اس کے بعد زمانے نے مجھ کو داندھ دیا
میں گر پڑا تھا کسی اور کو اٹھاتے ہوۓ
صدائیں دیتے ہوئے اور خاک اڑاتے ہوئے
میں اپنے آپ سے گزرا ہوں تجھ تک آتے ہوئے
پھر اس کے بعد زمانے نے مجھ کو روند دیا
میں گر پڑا تھا کسی اور کو اٹھاتے ہوئے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بدن کے چاک پر ظرف نمو تیار کرتا ہوں
میں کوزہ گر ہوں اور مٹی کا کاروبار کرتا ہوں
اسے کوزہ گری کا شوق ٹہرا
مجھے کرنا پڑی پھر ذات مٹی
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
شکریہ اینجلا 😌
جیتے رہیں مسٹر کیوی😷
سدا سہاگن رہیں بھیا😳😷😄

اے سجدہ فروشِ کُوئے بتاں !!
ھر سر کیلئے اِک چوکھٹ ھے

یہ بھی کوئی شانِ عشق ھوئی
جس دَر پہ گئے , سر پھوڑ لیا ؟؟
جس در پہ گئے سر پھوڑ لیا...
خوب ترین....
ہر سر کے لئے اک چوکھٹ ہے😀.

رنج و الم کے ڈھول بجا کر چاہت کے کشکول اٹھا کر۔
دردر پھرنا ٹھیک نہیں ہے ،سنو محبت بھیک نہیں ہے☺😀.
اپنے حصے کا کپ ہم تو پی بیٹھے ہیں
تیرے حصے کی چائے ابھی باقی ہے

Kavi
👏
اب تک تو بیچاری کا ذائقہ بھی خراب ہو گیا ہو گا😷آپ کو بنانا ہی ایک کپ چاہیئے تھا...ان کی آمد پہ بھی تو دوبارہ بن سکتی تھی نا چائے😐😷👏
صرف دھندلائے ستاروں کی چمک دیکھی ہے
کب ہوا کون ہوا مجھ سے خفا یاد نہیں
😷
کل جو میں نے جھانک کے دیکھا اس کی نیلی آنکھوں میں
اس کے دل کا زخم تو ماجدؔ ساگر سے بھی گہرا ہے
نیلی آنکھیں😷.
شعر زبردست ہے👏
ہم نے جذبوں کو ہر عُمر میں تازہ رکھا
گھر سے نکلے تو اُستانی سے محبت کر لی

Kavi

@Angela @shehr-e-tanhayi @Hamas
سچی مچی؟؟؟؟😁😷
بھولے گا کون اذیت پسندیاں اپنی
خوشی کے ڈھیر میں صدمے تلاش کرتا ہوں

عجیب ہجر پرستی ہے میری فطرت میں
شجر سے ٹوٹے پتے تلاش کرتا ہوں

تمام رات پردے ہٹا کے چاند کے ساتھ
جو کھو گٸے ہیں وہ لمحے تلاش کرتا ہوں

دعاٸیں کرتا ہوں اجڑے ہوۓ مزاروں پر
بڑے عجیب سہارے تلاش کرتا ہوں
یہ تو ہماری کہانی ہے ساری😷تمام رات پردے ہٹا کے چاند کے ساتھ..
.ایک ایک لائن 😐
عجیب ہجر پرستی ہے میری فطرت میں
شجر سے ٹوٹے پتے تلاش کرتا ہوں...ہممممم
سب چل رہے تھے یوں تو بڑے اعتماد سے
لیکن کسی کے پاؤں تلے راستہ نہ تھا
واہ...جوابا بہت زبردست شعر آیا ذہن میں..لیکن اب تھک گئے لکھتے ..کیونکہ ہم نیچے سے ریپلائی لکھنا شروع کیا..تو پھر کبھی سہی..
آج کا دن نیا تو ہے لیکن
آج بھی غم وہی پُرانا ہے

Kavi
😷آہاں....غم کو میک اپ شیک اپ ٹرائی کر کے
دیکھیں..😐نوا نکور ہو جائے گا
‏مرے آشنا بھی عجیب تھے نہ رفیق تھے نہ رقیب تھے
مجھے جاں سے درد عزیز تھا انہیں فکرِ چارہ گری رہی
ہائے...😣.کیا شعر کہہ دیا....پر سچ کہا
محفلِ غم ہے خوشی دور کھڑی روتی ہے
اور محفل میں نہیں میرے علاوہ کوئی
ہمممممم....
درد نے یوں مجھے تسلی دی
غم نہ کر یار! آ گیا ہوں میں
تُجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عُجلـت میں گنوائے ہوئے لـوگ
اب کر کے فراموش تو ناشاد کرو گے
پر ہم جو نہ ہوں گے تو بہت یاد کرو گے
ساغر سکون دے گئی دل کی کسک ہمیں
اکثر خوشی کی بات سے رنجور ہو گئے
سچی... اکثر نہیں..ہمیشہ 😕.
لفظوں کی بُنت سمجھی ، نظموں کا چلن سیکھا
غزلوں کی زمیں پرکھی، اندازِ سُخن سیکھا

Kavi
(Guru ji @Angela sister ke naam :) )
ہائے میں مر جاواں گڑ کھا کے😁😂.ہمارے نام کیوی بھیا نے شعر کیا...وہ بھی اتنا زبردست... 😍شعر نام کرنے کا مطلب یہی ہوتا ہے نا کہ اب اس شعر کے جملہ حقوق و ضوابط ہمارے نام ہیں اور ہم جب چاہیں..جہاں چاہیں اسے اپنے نام کے ساتھ پوسٹ کر سکتے😳😷😄.....بہن بھی کہتے ہیں اور گرو بھی...کیا یہ کھلا تضاد نہیں بھائی صاحب😷.
ماشاءاللہ...بہت زبردست شعر کہا ہے آپ نے...کوشش کر کے غزل بنائیے...بڑی زرخیز زمیں لگ رہی ہے😀.
خوش رہیئے..خدا سلامت رکھے آپ کو...
ویسے ہم اس قابل نہیں تھے :).
دلی طور پر شکر گزار ہیں...
انھیں خط میں لکھا تھا کے دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا محبت کرتے
تمھیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے
فیورٹ فیورٹ فیورٹ😟😟😟😟قمر جلاوی نے الفاظ نہیں ہیرے موتی جڑے ہیں ہر مصرے میں....

مریضِ محبت انھی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے
مگر ذکر شامِ الم جب بھی آیا چراغِ سحَر بجھ گیا جلتے جلتے😕

انھیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا "محبت نہ کرتے😕
تمھیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا؟😕 بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے"😟

مجھے اپنے دل کی تو پروا نہیں ہے مگر ڈر رہا ہوں کہ بچپن کی ضد ہے😐
کہیں پائے نازک میں موچ آ نہ جائے دلِ سخت جاں کو مسلتے مسلتے😀

بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے، حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچو😕
قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ، ملاقات کا دن بدلتے بدلتے😕

ارادہ تھا ترکِ محبت کا لیکن فریبِ تبسّم میں پھر آ گئے ہم😷
ابھی کھا کے ٹھوکر سنبھلنے نہ پائے کہ پھر کھائی ٹھوکر سنبھلتے سنبھلتے😑

بس اب صبر کر رہروِ راہِ الفت کہ تیرے مقدر میں منزل نہیں ہے😣
اِدھر سامنے سر پہ شام آ رہی ہے اُدھر تھک گئے پاؤں بھی چلتے چلتے😣

وہ مہمان میرے ہوئے بھی تو کب تک، ہوئی شمع گُل اور نہ ڈوبے ستارے
قمرؔ اس قدر ان کو جلدی تھی گھر کی کہ گھر چل دیے چاندنی ڈھلتے ڈھلتے😷
میرا منہ کفن سے کھولا مجھے دیکھ کر وہ بولے
یہ نیا لباس کیوں ہے یہ کہاں ے ہیں ارادے
اف فیورٹ شعر ہے....پر آپ کو ہوا کیا ہے😏 ابھی کل ہمیں کہا آپ نے..حالانکہ ہم نےتو آپ کی بات کا جواب دیا تھا😁اور خود آپ نے یہ سب پوسٹ کیا😐😟ستم گر
تاثیر پسِ مرگ دکھائی ہے وفا نے
جو مجھ پہ ہنسا کرتے تھے وہ روتے ہیں سرہانے
دیکھ لو ہن اپنیاں گلاں😒😏ہم اگر اتنا کہہ دیں کہ ہماری قدر ابھی کر لیں..مرنے کے بعد منجی ہلا ہلا کے ڈسٹرب نہیں کرنا..تو آپ کا اعتراض...😕😄اور اپنا حال دیکھیں اب...اب کہیں کہ یہ شعر ہے...😏
کون لاتا ہے بُڑھاپے کو بُلا کر، یہ تو
خود بخود عُمر کی دہلیز پہ آ جاتا ہے

Kavi
کمال است...
سچ کہا.... بہت روانی ہے شعر میں ماشاءاللہ..... دو عدد جوسر بلینڈر، دو واشنگ مشین، 1 ڈسپینسر، اور 1 ریفریجریٹر، آپ کا ہوا😷ا
نہ پوچھ صیاد حال مجھ سے کہ کیوں مقدر پہ رو رہا ہوں
قفس میں گر بال و پر نہ کٹتے مجھے اسیری کا غم نہ ہوتا
مجھے اسیری کا غم نہ ہوتا...کیا بات.....
اک شہر بسا لینا بچھڑے ہوئے لوگوں کا
پھر شب کے جزیرے میں دل تھام کے سو جانا
اک شہر بسا لینا بچھڑے ہوئے لوگوں کا😣😣ہمممممم😕ا
شام سمے سب بھولی یادیں مجھ سے ملنے آتی ہیں
شام سمے اس سونے گھر میں میلہ سا لگ جاتا ہے😟.
اک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
اک تیرا عشق جو سینے میں جواں رہتا ہے
واقعی آپ بوڑھے ہو گئے ہیں بھیااا؟؟؟😳😳😳😳
زبردست

دل میں ہے میرے کئی چہروں کی یاد
جانیے میں کِس سے ہوں رُوٹھا ہوا
تنہائی، انجی دو بدن اک جان 😷.
میرے بس میں یا تو یارب وہ ستم شعار ہوتا
یہ نہ تھا تو کاش دل پر مجھے اختیار ہوتا
پس مرگ کاش یوں ہی مجھے وصل یار ہوتا
وہ سر مزار ہوتا، میں تہِ مزار ہوتا
خدا معاف فرمائے ایسے وصال سے...اب خود اپنی ادائیں بھی دیکھیں....جتنے بھی شعر نظر سے گزرے ہیں..ایسے ہی ہیں😏😏😏
ویسے ہمارا فیورٹ ہے😷😷پر ہم نے کبھی شئیر نہیں کیا کہ ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی😐😟😏خود تسی کری جا رئیے او...ہم نہیں مانتے ظلم کے یہ ضابطے
بدن کے چاک پر ظرف نمو تیار کرتا ہوں
میں کوزہ گر ہوں اور مٹی کا کاروبار کرتا ہوں
واہ....
میں خاک ہی تو ہوں.....آخر میرا بنے گا کیا
مجھے کمہار نے چکر میں ڈال رکھا ہے
اسے کوزہ گری کا شوق ٹہرا
مجھے کرنا پڑی پھر ذات مٹی
میری یہ ذات بھی مٹی میری اوقات بھی مٹی
میں مٹی تھا ،میں مٹی ہوں ،مجھے مٹی ہی رہنے دے
عظیم لوگ تھے ٹوٹے تو اک وقار کے ساتھ
کسی سے کچھ نہ کہا، بس اداس رہنے لگے
مطلب ہم بھی عظیم لوگوں میں شمار ہوتے ہیں😷
 
Last edited:

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
View attachment 114987
دے رہا ہے ثمر اداسی کا
میرے دل میں شجر اداسی کا

پورے تن کو بنا کے مٹی سے
دل بنایا مگر اداسی کا

مجھ سے اک بار تُو سبب تو پوچھ
اے مرے بے خبر ۔۔!! اداسی کا

تو مداوا نہ کر سکے گا کبھی
اے مرے چارہ گر اداسی کا

آنکھ ویراں ہے ذہن گم صم ہے
اور دل ہے نگر اداسی کا

میں نے دیکھا اداس نظروں سے
موسموں پر اثر اداسی کا

شاعری بے سبب نہیں اتری
یہ بھی ہے اک ثمر اداسی کا

کیف آور تھا ابتدا میں عشق
اور باقی سفر اداسی کا

پہلے تم تھے مکیں مگر اب تو
دل ہے مدت سے گھر اداسی کا

کائی جمنے لگی ہے منظر پر
یہ ہوا ہے اثر اداسی کا

ہجر کی شب کا چاند ایسا تھا
جیسے بو نامہ بر اداسی کا

آنکھ سے اڑ گیا ہے طائر نوم
خواب میں تھا گزر اداسی کا

nice
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کہیں سنگ میں بھی ہے روشنی کہیں آگ میں بھی دُھواں نہیں :(۔
:( یہ عجیب شہرِ طلسم ہے کہیں آدمی کا نشاں نہیں

نہ ہی اِس زمیں کے نشیب میں نہ ہی آسماں کے فراز پر
:) کٹی عمر اُس کو تلاشتے ، جو کہیں نہیں, پر کہاں نہیں..!!.

یہ جو زندگانی کا کھیل ہے، غم و انبساط کا میل ہے
:) اُسے قدر کیا ہو بہار کی کبھی دیکھی جس نے خزاں نہیں

وہ جوکٹ گرےپر نہ جُھک سکےجونہ مقتلوں سےبھی رُک سکے
کوئی ایسا سر نہیں دوش پر، کسی منہ میں ایسی زباں نہیں

جو تھے اشک میں نے وہ پی لیے، لبِ خشک و سوختہ سِی لیے :(۔
:( مرے زخم پھر بھی عیاں رہے، مرا درد پھر بھی نہاں نہیں

نہیں اس کو عشق سے واسطہ وہ ہے اور ہی کوئی راستہ :(۔
اگر اِس میں دِل کا لہو نہیں اگر اِس میں جاں کا زیاں نہیں :)۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ہائے میں مر جاواں گڑ کھا کے😁😂.ہمارے نام کیوی بھیا نے شعر کیا...وہ بھی اتنا زبردست... 😍شعر نام کرنے کا مطلب یہی ہوتا ہے نا کہ اب اس شعر کے جملہ حقوق و ضوابط ہمارے نام ہیں اور ہم جب چاہیں..جہاں چاہیں اسے اپنے نام کے ساتھ پوسٹ کر سکتے😳😷😄.....بہن بھی کہتے ہیں اور گرو بھی...کیا یہ کھلا تضاد نہیں بھائی صاحب😷.
ماشاءاللہ...بہت زبردست شعر کہا ہے آپ نے...کوشش کر کے غزل بنائیے...بڑی زرخیز زمیں لگ رہی ہے😀.

😊 جی تمام تر حقوق آپ ہی کے ہیں۔ جیسے چاہیں استمال کریں۔ گرو جی کی سیوا میں اتنا تو کر ہی سکتے ہیں ہم
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313


خدا معاف فرمائے ایسے وصال سے...اب خود اپنی ادائیں بھی دیکھیں....جتنے بھی شعر نظر سے گزرے ہیں..ایسے ہی ہیں😏😏😏
ویسے ہمارا فیورٹ ہے😷😷پر ہم نے کبھی شئیر نہیں کیا کہ ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی😐😟😏خود تسی کری جا رئیے او...ہم نہیں مانتے ظلم کے یہ ضابطے

کیا کریںکہ کل موڈ ہی کچھ ایسا ہو رہا تھا​
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کریں گے شکوۂ جورو جفا دل کھول کر اپنا
کہ یہ میدان محشر ہے نہ گھر ان کا نہ گھر اپنا
مکاں دیکھا کیے مڑ مڑ کے تا حدِ نظر اپنا
جو بس چلتا تو لے آتے قفس میں گھر کا گھر اپنا​
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آؤ پت جھڑ میں کبھی حال ہمارا دیکھو
خشک پتوں کے سلگنے کا تماشا دیکھو
پاس آ کر مرے بیٹھو مجھے اپنا سمجھو
جب بھی روٹھی ہوئی یادو مجھے تنہا دیکھو
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جو نگاہ کی تھی ظالم تو پھر آنکھ کیوں چُرائی
وہی تیر کیوں نہ مارا جو جگر کے پار ہوتا
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi
Top