Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تیری سنجیدگی بتاتی ہے
تجھے ہنسنے کا شوق تھا پہلے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
پوسٹنگ تھوڑی ہوتی ہے اس سیکشن میں تو بس دل ہلکا ہوتا ہے :v
تو زرا رُک رُک کر دل ہلکا کرو نا، ایک ساتھ ہی طوفان تو نا اُتھاؤ نا۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میری تربت پر اگر آئیے گا
عمرِ رفتہ کو بھی بُلوائیے گا
سب کی نظروں پہ نہ چڑھیے اتنا
دیکھیے دل سے اُتر جائیے گا​
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
گر
😊 جی تمام تر حقوق آپ ہی کے ہیں۔ جیسے چاہیں استمال کریں۔ گرو جی کی سیوا میں اتنا تو کر ہی سکتے ہیں ہم
گرو جی کی سیوا کرنے کا شوق ہے؟؟ آپ کو پتہ بہت سے ولی اللہ ایسے گزرے ہیں جو اپنے استاد کے گھر کا سارا کام کرتے تھے😐
 
Last edited:
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

میں نے ڈرتے ہوئے پوچھا کہ محبت کی ہے؟
ہو کے محتاط وہ بولے، ارےحضرت کی ہے
اتنے سادہ ہیں کہ سُن کر مجھے پیار آتاہے
گھربدلنے کو بھی کہتے ہیں کہ ہجرت کی ہے
خوب.....وہ بھی ہجرت ہی ہوتی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
گر

گرو جی کی سیوا کرنے کا شوق ہے؟؟ آپ کو پتہ بہت سے ولی اللہ ایسے گزرے ہیں جو اپنے استاد کے گھر کا سارا کام کرتے تھے😐
تو دے دیجئے کوئی گھر کا کام
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بات بے بات جو بھر آتی ہیں آنکھیں اپنی
یاد رکھی ہے کوٸی دکھ کی کہانی دل نے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تمہاری بات سن لی ہے بہت دکھ کی کہانی ہے
سنو تم بعد میں آنا ابھی کچھ کر نہیں سکتا
 
  • Like
Reactions: Angela
Top