Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ڈن ۔۔
ہم بھی اس وقت سچی مچی سوچ رہے کہ موڈ درست کر لینا چاہیئے...اب آئسکریم سے کیا ناراضی😷.
بولنے کا بھی دل نہیں نااا😕 اب دو جملے بولے بس..(.پانی پلیز.)..اور( تھنکیو..)وہ بھی جملے کہاں 😷.
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
@shehr-e-tanhayi @Hamas
آ جائیں😀.
ہم نے آج ایسے ہی ناراضی میں اتنا کچھ نہیں کھایا..اب کم از کم اس پہ تو ہاتھ صاف کریں...
😷
مسٹر کیوی آپ تو نہیں کھائیں گے؟؟؟ ہے نااا...تھروٹ انفیکشن اور سٹمک خراب ہو گا😷
aek to burger mangwaya aap ney , kon kon khaey ga isey? :D
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہمیں دو کپ چاہئیے۔۔۔ زیادہ بھوک لگی ہے
ابھی آ جاتے ہیں😷ماشاءاللہ کیوی بھیا ہیں نااا..😷ہمیں تو بریانی کھانے پہ زور دیا جا رہا اور ہم چپ چاپ موبائل پہ لگے😷ہے نا غیر اخلاقی حرکت😕😷خیر کیوی بھیا آئسکریم مزید درکار ہے😐.
@Kavi
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم بھی اس وقت سچی مچی سوچ رہے کہ موڈ درست کر لینا چاہیئے...اب آئسکریم سے کیا ناراضی😷.
بولنے کا بھی دل نہیں نااا😕 اب دو جملے بولے بس..(.پانی پلیز.)..اور( تھنکیو..)وہ بھی جملے کہاں 😷.
فوڈ فار تھوٹ :v
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اڑتے اڑتے آس کا پنچھی دور افق میں ڈوب گیا
روتے روتے بیٹھ گٸی آواز کسی سوداٸی کی
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اڑتے اڑتے آس کا پنچھی دور افق میں ڈوب گیا
روتے روتے بیٹھ گٸی آواز کسی سوداٸی کی
دل لگایا تھا دل لگی کے لئے
بن گیا روگ زندگی کے لئے
 
Top