Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
رانجھا بن کے بانسری بھی بجا لیں..😷 ہماری طرف سے کھلی اجازت ہے😀
یہ نہ جانے کا حکم صادر کر دیا آپ نے😕
و ونجلی والڑیا
وے توں تاں موہ لئی او مٹیار
کدی نئیں جنے سی منی ھار
تینوں کر بیٹھی او پیار

ونجلی والڑیا
وے ، اے گل بھلیں ن

اب خوش؟
اپ کی خاطر ہم رانجھا بن گئے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کہاں ہے ہمارا تانگہ۔۔۔ ہم جائیں یہاں سے۔
چلو حماس ہم چلیں
دل اٹھ گیا یہاں سے
انھیں دے دو خبر
مر چلے ہم مگر
لے چلے یاد ان کی یہاں سے
View attachment 115156
ہمیں پرہیز بتا کر خود شعرو شاعری شروع کر دی۔
چلیں ۔۔ اب آواز نہیں بھیجی جا سکتی ورنہ منہ سے آواز نکال رہی ٹہ ٹہ کی :v
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
و ونجلی والڑیا
وے توں تاں موہ لئی او مٹیار
کدی نئیں جنے سی منی ھار
تینوں کر بیٹھی او پیار

ونجلی والڑیا
وے ، اے گل بھلیں ن

اب خوش؟
اپ کی خاطر ہم رانجھا بن گئے
😍😍ونجلی والڑیا
ہم ہمیشہ سے خوش☺
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوٸی امید بر نہیں آتی
کوٸی صورت نظر نہیں آتی

موت کا ایک دن معین ہے
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اِس کو کہتے ہیں ترے شہر سے ہجرت کرنا
گھر پہنچ کر بھی یہ لگتا ہے کہ گھر جانا ہے

 
  • Like
Reactions: Angela
Top