Bigra Mood

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اس وقت چائے پراٹھا؟؟؟
بریانی..نگٹ...کباب...کولڈ ڈرنک..چکن کڑاہی اور باقی سب کون کھائے گا؟؟
چلیں اب کیوی بھیا تو ہے نہیں...خود ہی پراٹھے کا انتظام کئے دیتے ہیں...اور دو کپ..آپ کی خواہش کے مطابق
View attachment 115172View attachment 115173
ہاۓ۔۔ کھانے کے معاملے میں ایسی بھکڑ ہو گٸی ہوں قسم سے آج باس کو بھی بول دیافیلڈ ورک پر کہ ”سر کھانے پہ کمپروماٸز نہیں ہوتا اور کسی بھی چیز کا چلے گا“
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
چھوٹی بہن سے کام؟ 😢
آپ کے لئے قیمہ والے پراٹھے..کیوں ہم کبھی بھی چائے کے ساتھ پراٹھا نہیں کھاتے 😷اور رسول محتشم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے جو خود پسند کرو وہ اپنے بھائی کے لئے پسند کرو..😀
images (1).jpeg

اور یہ رہی آپ کے لئے گرما گرم دو کپ چائے
images.jpeg

اور کوئی حکم؟؟؟
کروا لیں جو کام کروانا اس سے پہلے کے ہم گرو والا عہدہ سنبھال لیں😷😀😄
دو پراٹھے مُجھے بھی چاہیئے اور ساتھ 2 کپ چائے بھی وہ بھی گرما گرم @Angela
و
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ایک تو موبائل سے ریپلائی کا مزہ نہیں آتا...سپیڈ بھی متاثر ہوتی..اور لکھا بھی تھوڑا جاتا😷😄
درست۔۔ لیکن ہم عرصہ دراز سے موباٸل پہ ہی یو کر رہے ہیں۔ بس اردو مشکل ہو رہی
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
درست۔۔ لیکن ہم عرصہ دراز سے موباٸل پہ ہی یو کر رہے ہیں۔ بس اردو مشکل ہو رہی
ہم تین چار موبائل..لیپ ٹاپز...سسٹم ، ٹیبلٹ جو ہاتھ آتا... وہاں سے ریپلائی دے دیتے😄😷
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم تین چار موبائل..لیپ ٹاپز...سسٹم ، ٹیبلٹ جو ہاتھ آتا... وہاں سے ریپلائی دے دیتے😄😷
ہم اتنے امیر نہیں ہیں۔ :v
اور ہمیں چینج بالکل نہیں ہضم ہوتا۔ اپنے ہی گھسے پٹے موباٸل کا مزہ ہے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہاۓ۔۔ کھانے کے معاملے میں ایسی بھکڑ ہو گٸی ہوں قسم سے آج باس کو بھی بول دیافیلڈ ورک پر کہ ”سر کھانے پہ کمپروماٸز نہیں ہوتا اور کسی بھی چیز کا چلے گا“
😄شکر ہے ہم اس معاملے میں نہیں...ہمیں تو بعض اوقات بھول بھی جاتا کہ کھانا کھایا ہے یا نہیں😂
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم اتنے امیر نہیں ہیں۔ :v
اور ہمیں چینج بالکل نہیں ہضم ہوتا۔ اپنے ہی گھسے پٹے موباٸل کا مزہ ہے
😷😷😷😷ویسے اک سمپل بات کی..یہ امیر کا شوشہ کہاں سے آ گیا


ہم ٹیکنالوجی میں ہر طرح کا چینج ہضم کر لیتے😛
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں :v
Btw کیوں؟
تین دن سے چھوڑ دی۔
اور اب اندازہ ہوا ہے کہ چائے نہ پینے کے کتنے فائدے ہیں
ایک تو دودھ کم استعمال ہوتا ہے
دوسرے پتی بھی کم استعمال ہوتی ہے
تیسرے بجلی کم استعمال ہوتی ہے
چوتھے برتن تھوڑے دھونے پڑتے ہیں
پانچویں وقت کی بچت بھی ہوتی ہے۔

اور گنوائیں؟
اب اتنی بچت تو کرنی پڑے گی نا۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
😄شکر ہے ہم اس معاملے میں نہیں...ہمیں تو بعض اوقات بھول بھی جاتا کہ کھانا کھایا ہے یا نہیں😂
میں بھوک میں عجیب عجیب حرکتیں کرتی ہوں جو خود فیل نہیں ہوتی دوسروں کو پتہ چل جاتا ہے۔ نارملی میں کام کے علاوہ ایکسٹرا بات نہیں کرتی ورک پلیس پہ۔۔ بٹ بھوک میں پتا نہیں کیا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اس وقت چائے پراٹھا؟؟؟
بریانی..نگٹ...کباب...کولڈ ڈرنک..چکن کڑاہی اور باقی سب کون کھائے گا؟؟
چلیں اب کیوی بھیا تو ہے نہیں...خود ہی پراٹھے کا انتظام کئے دیتے ہیں...اور دو کپ..آپ کی خواہش کے مطابق
View attachment 115172View attachment 115173
ھم شلغم چاول بنا رہے۔۔۔ وہی کھائیں گے۔
آج کا سارا کھانا آپ لوگ ختم کیجئے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تین دن سے چھوڑ دی۔
اور اب اندازہ ہوا ہے کہ چائے نہ پینے کے کتنے فائدے ہیں
ایک تو دودھ کم استعمال ہوتا ہے
دوسرے پتی بھی کم استعمال ہوتی ہے
تیسرے بجلی کم استعمال ہوتی ہے
چوتھے برتن تھوڑے دھونے پڑتے ہیں
پانچویں وقت کی بچت بھی ہوتی ہے۔

اور گنوائیں؟
اب اتنی بچت تو کرنی پڑے گی نا۔۔۔
😄😄😄😐
موٹاپا بھی نہیں ہوتا😜
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
میں بھوک میں عجیب عجیب حرکتیں کرتی ہوں جو خود فیل نہیں ہوتی دوسروں کو پتہ چل جاتا ہے۔ نارملی میں کام کے علاوہ ایکسٹرا بات نہیں کرتی ورک پلیس پہ۔۔ بٹ بھوک میں پتا نہیں کیا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں ہوتے ہیں بعض لوگ..ویسے اچھی بات ہے خوراک پوری رکھنی چاہیئے😉😁
 
Top