Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمیں پتا تھا آپ کھانا کھانے گٸی ہیں
نہیں تو۔۔۔۔
بنانے میں لگے تھے۔
آج اصل میں دو بچوں کو سنبھالنا ہے دو دن کے لئے۔۔۔
اتنے نخرے تو کوکو اور موکو کے نہیں جتنے ان کے ہیں۔
ہم نے آسانی کے لئے چاول بنائے کہ ہم بھی کھا لیں گے اور بچے بھی۔
لیکن انھوں نے پاسٹا کی فرمائش کر دی۔
وہ بنا کر دیا۔
سونے کا ٹائم ہوا۔۔۔ سونے کے لئے لٹایا تو فرمائش ہوئی پھوپھو جی سٹوری سنائیں۔
سٹوری کیا سناتے۔۔۔ نظمیں سنانا شروع کر دیں۔
بلبل کا بچہ۔۔
ایک پیاسا کوا تھا۔۔۔
کُٹ کٹ کرتی آئی مرغی
ایک دو تین چار
آلو بٹالو
اشرف کا باغ
پانچ چوہے گھر سے نکلے
میرے ماموں کی لڑکی
اتنی ساری نظمیں سنا دیں اور کہیں بھولے بھی نہیں۔

ماشا اللہ سے یاد تھیں سب
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ufffff, mujhey yaqeen nahi aa raha koi ye bhi pooch sakta hae...


Arey baba dunya mein cigarette aur chae na hoti to peechey bachna kya tha???
آپ کو پتہ ہے تین دن پہلے تک ہم بھی یہی سمجھتے تھے۔
اور اتنی چائے پیتے تھے کہ ایک وقت میں دو یا تین مگ سامنے رکھ کر چائے پیتے تھے۔
لیکن نجانے کیسے ہم ایسے ہو گئے کہ صبح جاگتے چائے کی خواہش ہی نہیں ہوتی نہ خیال آتا ہے اس کا۔
لگتا ہے کہ ہمارا اور اس کا ناطہ ٹوٹ چکا
ایسا وقت پہلے بھی آیا تھا ایک بار۔۔۔ بچپن کے بعد ہوش سنبھالنے تک ہم نے چائے کی طرف کبھی دیکھا بھی نہیں تھا۔ جبکہ امی جان بتایا کرتی تھیں کہ ہم جب انکی گود میں تھے تو تب چائے پیا کرتے تھے چولہے سے اتری گرما گرم چائے۔ مگر صرف تب۔ اس کے بعد سکول کالج ٹائم چائے ہماری زندگی میں شامل نہ تھی۔ پچھلے تین چار سال میں حد سے زیادہ چائے پی۔۔۔۔ جیسے چین سموکر ہوتے ہیں نا۔۔۔ ہماری چائے کی دیگچی چولہے پہ ہی رہا کرتی تھی تقریبا۔۔۔ کئی بار تو ایسا ہوتا کہ چائے کا کپ دھونے کے لئے کچن میں جاتے اور پھر سے چائے کے ساتھ واپس آتے۔
لیکن پچھلے تین یا شاید چار دن سے خیال ہی نہیں آتا اس کا۔۔۔ اب نجانے غلطی کس کی ہے۔۔۔ ہماری یا چائے کی۔

آپ بھی تو بہت چائے پیتے ہیں۔۔۔ کچھ آپ ہی روشنی ڈالئے کہ کیا وجہ ہوئی ہو گی جو چائے چھوٹی؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اوکے باس۔ ہم چلے اب ٹاٹا

I'm koi nhi
سارے ہی چلے گئے اور ہم بیٹھے آپ لوگوں کی باتیں پڑھ رہے ہیں اور خود کو تسلی دے رہے ہیں کہ اسی کلے نئیں ایتھے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سنو سنو بگڑے موڈ کے باسیو
ہمارے پاس سوا گیارہ اور پیارے وطن میں سوا تین بج چکے۔
آپ سب کو جواب دے دیا ہے۔
اب اپ لوگوں کی باری ہے
اسی چلے
tanga.gif
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
سر کے اوپر سے گزر گیا

کوئی آسان لفظوں میں سمجھا دے
Ye aek chota sa clip tha jo kisi larki ney ghaleban apney instagram handle se share kia tha.

Jo clip mein ney aap ko di dekhney ke liye, youtube ki, us mein wo larrki urdu bol rahi hae
English lehjey mein, yani 'party ho rahi hae' ko us ney bola "pawri ho ri ae" ... bas phir kya tha,
clip viral ho gaya aur hazaron meems ban gaein is clip ki.
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ye aek chota sa clip tha jo kisi larki ney ghaleban apney instagram handle se share kia tha.

Jo clip mein ney aap ko di dekhney ke liye, youtube ki, us mein wo larrki urdu bol rahi hae
English lehjey mein, yani 'party ho rahi hae' ko us ney bola "pawri ho ri ae" ... bas phir kya tha,
clip viral ho gaya aur hazaron meems ban gaein is clip ki.
اچھا اچھا یہ بات تھی
pawri ho ri ae کل ہمارے ہاں بھی
😄 😄 😄 😄
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
چائے پینا اچھی بات نہیں
اوکے نہیں پینی اب سے
یہ ہوئی نا بات۔
ایک اور ایک گیارہ۔۔۔۔ اب اکیلی فینٹیسی کیا کریں گی
میں اپنے لیے کافی ہوں :vulva

ہائے ربا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنے عرصہ بعد یہ لفظ سننے کو ملا۔
اب یہ کچیچیاں اپ کو آئے روز چڑھانی ہیں ہم نے۔۔۔
آپ کی کمزوری ہاتھ آ گئی
ہاہا۔۔ چلیں آپ خوش ہو لیں۔ ساڈی خیر اے

ہم تو درمیان میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو سامنے نظر آتا ہے اسی کے ساتھ ہو جاتے ہیں۔
اب اتفاق ہی ایسا ہوا کہ ہر بار آپ کے خلاف چانس ملا۔ اور اسی بہانے آپ کی کچیچیاں دیکھ لیں
😀
:(

ہیں @Kavi لیکن اس تحریک کے بانی
دیں اب ان کو ٹرافی
پھر تو برابر ہو گیا نا حساب
بالکل نہیں

کہاں بٹ رہی ہیں ٹرافیاں؟
وہ تو آپ نے دینی ہیں ناں قوی کو
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کُم کُم کے میلے میں

بالکلوہ ایک میں ہی ہوں اور دوسری بھی میں ہی ہوں

وجہ؟
اس لئے نا کہ پھر سے آپ کو نک چینج کرنے کی آخر نہ آۓ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ارے بہنا ایسا ہی ہے۔
ہم سب آپ ہی کے ساتھ ہیں جب تک اور کوئی مہم نہیں چلتی
دیا بجھا کہ جلایا تو میں اکیلا تھا۔ :vulva

بھوک ہڑتال پر نا؟

ارے آپ بھوکی رہیں گی تو ہمارا کیا ہو گا؟
ہمیں تو آپ ہی کی کھانے پینے والی باتوں سے کچھ کھانے پینے کی تحریک ملتی ہے۔
کوئی سمجھائے انھیں؟
ایک نئی مہم شروع کیجئے
@Kavi
نہیں نہیں ایسا نہیں ہو گا
وہی جو کل تک حماس تھیں
آج وہ فینٹیسی ہیں۔ بدلتاہے رنگ آسماں کیسے کیسے
اور ہم انھیں بھوک ہڑتال کرنے بھی نہیں دے سکتے۔
ہمارا کھانا پینا بھی انھی کے کھانے پینے کے دسم سے جاری ہے
شکر ہے کسی کو فاٸدہ ہوا
انکار کا مطلب اقرار ہوتا ہے۔۔۔ ہم اچھے سے جانتے ہیں
اچھاااا
@Fantasy کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا مطلب ہے
ہم ان سے ناراض ہیں

ہم ہیں نا یہاں
نہیں آپ نہیں ہیں

لگتا ہے کہ آپ بھوک ہڑتال کروا کر ہی رہیں گے۔

😄😄😄
نہیں ہم ٹینشن میں اوور ایٹنگ کرتے ہیں اعر پچھے ١ سال سے ہم کونسٹنٹ ٹینشن میں ہیں ۔۔ سو نو بھوک ہڑتال
شکر ہے۔۔۔
آپ کا یہ رئپلائی پڑھنے تک ہماری سانس رُکی ہوئی تھی
ہاہا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گڈ

لاج رکھ لی۔۔۔ اب رکھے ہی رہئیے گا بہنا
اوکے باس

ٹریک کی بجائے لائین پہ آ جائیے بہنا

آپ بھی خوش ہم بھی خوش
نہیں ہم پھر بھی نہیں خوش

لمس کی آنچ پہ جذبوں نے اُبالی چائے
عشق پِیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے

کیتلی ہجر کی تھی , غم کی بنا لی چائے
وصل کی پی نہ سکے ,ایک پیالی چائے
واہ
فروری چل رہا ابھی اور بے تحاشہ ٹھنڈ پڑ رہی ہے۔
البتہ اب سورج چاچا اکثر منہ دکھائی کرتے ہیں
آہاں
زیرو کی ویلیو ہی بہت ہے نا
بہہہتتتت
آپ نے کہا رول پراٹھا اور ہم نے کہا شامی کباب
شامی کباب اور پراٹھا تو ہو گئے ۔ ساتھ میں ہری مرچ اور پودینے کی چٹنی بھی مل جائے تو کیا ہی بات ہے
یممییی
کوئی تو بتا دے کہ یہ کیا چیز ہے جو ہمایں سمجھ نہیں آ رہی
یہ پارٹی ہے
الفی ہے نا۔۔۔
جھٹ سے جوڑ لیتے ہیں
جوڑ کہ دکھاٸیے
 
Top