Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آکھاں تی نوں، سمجھاواں نُو نوں۔۔۔۔۔۔۔
ہم بھیا کی ہمت بندھا رہے تھے 😐 🤷‍♀️۔
آخر کو حساب بھی تو لینا😉۔
@Kavi
پہلے پوچھ لیں ان سے۔۔۔
اگر وہ بھی ہمیں معاف کر دیں وقت ہاتھ سے نکلنے سے پہلے۔۔۔ تو ہم بخوشی راضی ہیں اپنی بات پہ
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پہلے پوچھ لیں ان سے۔۔۔
اگر وہ بھی ہمیں معاف کر دیں وقت ہاتھ سے نکلنے سے پہلے۔۔۔ تو ہم بخوشی راضی ہیں اپنی بات پہ
کیوی بھیا راضی مت ہوئے گا ہمارا خون معاف کرنے کو۔۔۔ @Kavi

نہیں ابھی ان سے نہیں پوچھنا۔۔پھر کس بات کا مزہ؟ 🤷‍♀️۔

مزہ تو یہ ہے کہ ہم حشر میں کریں شکوہ
وہ منتوں سے کہیں چپ رہو خدا کے لئے😏۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کیوی بھیا راضی مت ہوئے گا ہمارا خون معاف کرنے کو۔۔۔ @Kavi

نہیں ابھی ان سے نہیں پوچھنا۔۔پھر کس بات کا مزہ؟ 🤷‍♀️۔

مزہ تو یہ ہے کہ ہم حشر میں کریں شکوہ
وہ منتوں سے کہیں چپ رہو خدا کے لئے😏۔
یہ بات ہے تو کیوں رنگنا چاہتی ہیں ہمارے ہاتھ خون سے

رنگِ حنا کی بات کرتیں تو کوئی بات بھی تھی۔،۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یہ بات ہے تو کیوں رنگنا چاہتی ہیں ہمارے ہاتھ خون سے

رنگِ حنا کی بات کرتیں تو کوئی بات بھی تھی۔،۔۔۔
کر دیتے ہیں آپ کے ہاتھ پیلے۔۔۔ 😉۔ بس اپنی رضامندی دے دیں ۔۔ہے کوئی نام ذہن میں؟؟🥳🤫🤭۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دھیرے بولنے کی تو آپ کی باری ہے 😀 🤷‍♀️ 🤭سرگوشی کر دیجیئے ہمارے کان میں🥳😉😅۔
🥰
ہاں یہ بھی ٹھیک

کسے ویکھیا ہووے کسے تکیا ہووے
اُچا جیہا قد تے اکھ مستانی
اے وے میرے چن جئے ڈھول دی نشانی

نام آپ خود رکھ دیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
🥰
ہاں یہ بھی ٹھیک

کسے ویکھیا ہووے کسے تکیا ہووے
اُچا جیہا قد تے اکھ مستانی
اے وے میرے چن جئے ڈھول دی نشانی

نام آپ خود رکھ دیں
اس دن تو آپ کہہ رہی تھی۔۔ 🤭 ۔

سَسڑئیے تیرے پنج پُتر،
دو بھنگی دو شرابی
جیہڑا میرے ہان دا
اوہ کھڑیا پُھل گُلابی

پہلے پھول جیسا کہا۔۔اب چاند جیسا؟؟
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
@shehr-e-tanhayi ہم سچی مچی آفلائن ہو رہے ۔۔ورنہ یہ نصرت صاحب تو نان سٹاپ۔۔اور بھی فیورٹ 😐 😐 😐ہم تو یہی غزل اتنی بار سن چکے۔۔اور اب پھر ری پلے کر دی😬تو بہتر یہی ہے کہ ہم لیپ ٹاپ بند کر کے سائڈ پہ رکھ دیں🥺۔ورنہ وہی ہو گا جس سے آپ نے منع کیا😐۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

اس دن تو آپ کہہ رہی تھی۔۔ 🤭 ۔

سَسڑئیے تیرے پنج پُتر،
دو بھنگی دو شرابی
جیہڑا میرے ہان دا
اوہ کھڑیا پُھل گُلابی

پہلے پھول جیسا کہا۔۔اب چاند جیسا؟؟
اس دن بھی ٹھیک کہا تھا اور آج بھی ٹھیک کہہ رہے

سُنا نہیں کہ

جب بھی جی چاہے اک نئی صورت بنا لیتے ہیں لوگ
ایک چہرے پہ کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ

ہمیں تو جس وقت جق نظر آنا ۔۔۔ ہم نے تو وہی کہنا نا


 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@shehr-e-tanhayi ہم سچی مچی آفلائن ہو رہے ۔۔ورنہ یہ نصرت صاحب تو نان سٹاپ۔۔اور بھی فیورٹ 😐 😐 😐ہم تو یہی غزل اتنی بار سن چکے۔۔اور اب پھر ری پلے کر دی😬تو بہتر یہی ہے کہ ہم لیپ ٹاپ بند کر کے سائڈ پہ رکھ دیں🥺۔ورنہ وہی ہو گا جس سے آپ نے منع کیا😐۔
ہاں ٹھیک۔۔۔۔ ریسٹ کیجئے اب۔
ہم بھی جانے لگے کچن میں

کھانے پینے نہیں۔۔۔ برتن رکھنے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اس دن بھی ٹھیک کہا تھا اور آج بھی ٹھیک کہہ رہے

سُنا نہیں کہ

جب بھی جی چاہے اک نئی صورت بنا لیتے ہیں لوگ
ایک چہرے پہ کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ

ہمیں تو جس وقت جق نظر آنا ۔۔۔ ہم نے تو وہی کہنا نا


۔
آپ نے وہ نہیں سنا کے زبان ہووے تے کوئی کیویں ہرے؟؟؟ 😉 😐۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہاں ٹھیک۔۔۔۔ ریسٹ کیجئے اب۔
ہم بھی جانے لگے کچن میں

کھانے پینے نہیں۔۔۔ برتن رکھنے۔
اچھا چلیں ٹھیک ہے۔۔ہمارا ریسٹ کا موڈ نہیں۔۔کچھ چہل قدمی کریں گے۔۔۔۔ فورتھ فلور پر اندھیرے میں جا کے۔۔آج چاند بھی تو نہیں دیکھا :( دل نہیں چاہا روم سے نکلنے کو۔۔۔۔ اب ساڑھے تین ہو چلے۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا چلیں ٹھیک ہے۔۔ہمارا ریسٹ کا موڈ نہیں۔۔کچھ چہل قدمی کریں گے۔۔۔۔ فورتھ فلور پر اندھیرے میں جا کے۔۔آج چاند بھی تو نہیں دیکھا :( دل نہیں چاہا روم سے نکلنے کو۔۔۔۔ اب ساڑھے تین ہو چلے۔۔۔
یاد آیا ۔۔۔۔ ایک دن پہلے ہم نے چاند کی تصاویر بنائی تھیں۔۔۔ آسمان والے چاند کی۔
شئیر کرنا ہی بھول گئے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یاد آیا ۔۔۔۔ ایک دن پہلے ہم نے چاند کی تصاویر بنائی تھیں۔۔۔ آسمان والے چاند کی۔
شئیر کرنا ہی بھول گئے
ہم نے بھی بہت سی بنائیں۔۔چودھویں تک مسلسل۔۔۔چاند کے مراحل کی۔۔اور بھی بہت سے خوبصورت مناظر کی۔۔۔۔پر شئیر کرنے کا موڈ نہیں بنا۔۔۔آپ کیجیئے نا کبھی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم نے بھی بہت سی بنائیں۔۔چودھویں تک مسلسل۔۔۔چاند کے مراحل کی۔۔اور بھی بہت سے خوبصورت مناظر کی۔۔۔۔پر شئیر کرنے کا موڈ نہیں بنا۔۔۔آپ کیجیئے نا کبھی
ہاں ضرور کریں گے ان شا اللہ
کل دن کافی بزی۔۔۔
شام کو فرصت ہوئی تو ٹھیک
ورنہ جمعہ کو
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لیں جی تنہائی آپا۔۔۔غزل اختتام کو پہنچی۔۔اب اس سے پہلے کہ محترم دوسری شروع کریں۔۔ہم سچی مچی آفلائن ہونے لگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زندگی بھر کے شکوے گلے تھے بہت، وقت اتنا کہاں تھا کہ دوہراتے ہم
ایک ہچکی میں کہہ ڈالی سب داستاں، ہم نے قصے کو یوں مختصر کر لیا :) ۔

ارےےےےے پوسٹ لکھتے ہوئے شروع کر دی وہ بھی فیورٹ😕۔آٹو آفلائن کر لینا چاہیے۔۔۔جانِ جاں دل دکھانا بری بات ہے🤭۔
اس کے ابتدائی قطعہ سنیں۔۔بھلا دل چاہتا کہ بس کی جائے؟؟؟

آج کی بات پھر نہیں ہو گی
یہ ملاقات پھر نہیں ہو گی

ایسے بادل تو پھر بھی آیئں گے
ایسی برسات پھر نہیں ہو گی

اک نظر مڑ کے دیکھنے والے
کیا یہ خیرات پھر نہیں ہو گی

 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لیں جی تنہائی آپا۔۔۔غزل اختتام کو پہنچی۔۔اب اس سے پہلے کہ محترم دوسری شروع کریں۔۔ہم سچی مچی آفلائن ہونے لگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔



آج کی بات پھر نہیں ہو گی
یہ ملاقات پھر نہیں ہو گی



🤣🤣🤣اچھی محفل جمی آج کی۔۔۔ مگر تشنگی باقی

اور ہماری طرف سے

نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی


 
  • Like
Reactions: Angela
Top