Aaj Ka Intikhaab Part 2 ............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
bilkul ho sakti hae, style to aap wala hi hae
تو بس ٹھیک ہے پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہماری ہی ہے یہ 😀 😀 😀 😀۔داد کے لئےشکریہ کیوی بھیا😀۔ہمیں یاد آگیا کہ یہ واقعی ہماری ہے ہم نے بچپن میں لکھی تھی یہ

ویسے یہ کنول ضیائی کی غزل ہے :D۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
2020-01-26.png

بات یہ تیرے سوا اور بھلا کس سے کریں؟
تو جفا کار ہوا ہے تو وفا کس سے کریں؟

آئنہ سامنے رکھیں تو نظر تو آئے
تجھ سے جو بات چھپانی ہو کہا کس سے کریں؟

ہاتھ الجھے ہوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے ہیں
اب بتا کون سے دھاگے کو جدا کس سے کریں؟

زلف سے چشم و لب و رخ سے کہ تیرے غم سے
بات یہ ہے کہ دل و جاں کو رہا کس سے کریں؟

تو نہیں ہے تو پھر اے حسن سخن ساز بتا
اس بھرے شہر میں ہم جیسے ملا کس سے کریں؟

تو نے تو اپنی سی کرنی تھی سو کر لی خاورؔ
مسئلہ یہ ہے کہ ہم اس کا گلا کس سے کریں؟ :(۔

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
‏اپنے لہجے پہ غور کر کے بتا

لفظ کتنے ہیں، تیر کتنے ہیں
 
Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
پھر یوں ہوا کے رفتہ رفتہ ہوگئی بے معنی

میری بات بھی.. میری ذات بھی
 
Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے

میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا
 
Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
یونہی تو نہیں ھوتیں بِھیڑ جنازوں میں

ہر شخص اچھا ھے چلے جانے کے بعد
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کس شوق ، کس تمنا، کس درجہ سادگی سے
ہم آپ کی شکایت کرتے ہیں آپ ہی سے
@shehr-e-tanhayi
شکوہ کیا ستم کا تو نمدیدہ ہو گئے
تم تو زرا سی بات پہ رنجیدہ ہو گئے🙂۔
سادگی تو ہماری زرا دیکھئے 🤷‍♀️ 🤷‍♀️ 🤷‍♀️ ۔لگتا یہ نصرت صاحب ہمیں رلا کے ہی چھوڑیں گے😉ایک کے بعد ایک غزل۔۔وہ بھی فیورٹس😀۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682

تو بس کر دیں نا اب
ساری اج ہی سننی ہیں کیا؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو بس کر دیں نا اب
ساری اج ہی سننی ہیں کیا؟
تبھی تو ہم آج کل شاعری اور غزلوں سے بھاگتے ہیں۔۔پھر بس سنتے ہی جاتے 😐 😐 😐۔ پرسنل لیپ ٹاپ اسی وجہ سے نہیں چلاتے اب وہاں سب ڈاونلوڈ ہیں۔۔۔ پھر پتہ نہیں چلتا۔۔۔سنی جاتی ہیں بے دھیانی میں۔۔یہ والے لیپ ٹاپ میں ڈاونلوڈ نہیں۔۔لیکن آنلائن یوٹیوب سے سن لیتے موڈ ہو تو🙃۔

ذکر اک بے وفا اور ستم گر کا تھا، آپ کا ایسی باتوں سے کیا واسطہ
آپ تو بے وفا اور ستم گر نہیں، آپ نے کس لئے منہ ادھر کر لیا؟؟😏😉۔
آپ بھی سن لیں ۔۔۔ 😐 ۔ایک ایک لائن فیورٹ ہے
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

تبھی تو ہم آج کل شاعری اور غزلوں سے بھاگتے ہیں۔۔پھر بس سنتے ہی جاتے 😐 😐 😐۔ پرسنل لیپ ٹاپ اسی وجہ سے نہیں چلاتے اب وہاں سب ڈاونلوڈ ہیں۔۔۔ پھر پتہ نہیں چلتا۔۔۔سنی جاتی ہیں بے دھیانی میں۔۔یہ والے لیپ ٹاپ میں ڈاونلوڈ نہیں۔۔لیکن آنلائن یوٹیوب سے سن لیتے موڈ ہو تو🙃۔

ذکر اک بے وفا اور ستم گر کا تھا، آپ کا ایسی باتوں سے کیا واسطہ
آپ تو بے وفا اور ستم گر نہیں، آپ نے کس لئے منہ ادھر کر لیا؟؟😏😉۔
آپ بھی سن لیں ۔۔۔ 😐 ۔ایک ایک لائن فیورٹ ہے
ہم دھیان میں رہنے والے بندے۔۔۔۔یہ نہ پوچھئیے گا کس کے۔
سننے کی حد تک ہو تو سُن لیتے۔۔۔ لیکن جب اندازہ ہو کہ ہر لفظ دل کی گہرائیوں میں دفن خزینے نکالنے میں لگ جائے گا
تو ہم خود پہ قابو رکھتے۔۔۔۔ اس لئے اسے سننے کے لئے صبح مناسب رہے گی
جینا ہے ابھی
اور ڈٹ کے جینا ہے ان شا اللہ
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم دھیان میں رہنے والے بندے۔۔۔۔یہ نہ پوچھئیے گا کس کے۔
ہمیں پتہ ہے کس کے۔۔۔ وہی جو کھڑیا پھل گلابی😉 ۔
جینا ہے ابھی
اور ڈٹ کے جینا ہے ان شا اللہ
خدا آپ کو سلامت رکھے۔۔آمین۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمارے ساتھ ہمیشہ یہی ہوتا :(۔
ہوتا تھا کبھی۔۔۔ اب ہم اپنے موڈ کو اپنے مطابق کرنا سیکھ گئے ہیں
نقصان کا اندیشہ کم رہتا ہے اس طرح۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمیں پتہ ہے کس کے۔۔۔ وہی جو کھڑیا پھل گلابی😉 ۔

خدا آپ کو سلامت رکھے۔۔آمین۔
آمین

اور وہ جو تھا

جیہڑا میرے ہان دا او چلا گیا اے دفتر

اس کا کیا قصور
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہوتا تھا کبھی۔۔۔ اب ہم اپنے موڈ کو اپنے مطابق کرنا سیکھ گئے ہیں
نقصان کا اندیشہ کم رہتا ہے اس طرح۔
پرواہ نہیں ہمیں
آمین

اور وہ جو تھا

جیہڑا میرے ہان دا او چلا گیا اے دفتر

اس کا کیا قصور
کیا ہو گیا۔۔۔۔اک تے رہو🤭۔نصرت بار بار کہہ رہے۔۔۔
تذکرہ اک بے وفا اور ستم گر کا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ تو بے وفا اور ستم گر نہیں آپ نے کس لئے منہ ادھر کر لیا؟؟🤨😏😏😏۔

اور ساتھ میں یہ بھی کہہہ رہے۔۔۔
کیوں آنکھ ملائی تھی۔۔کیوں آگ لگائی تھی😄۔
اب رُخ کو چھپا بیٹھے کر کے مجھے دیوانہ۔۔۔۔۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پرواہ نہیں ہمیں

کیا ہو گیا۔۔۔۔اک تے رہو🤭۔نصرت بار بار کہہ رہے۔۔۔
تذکرہ اک بے وفا اور ستم گر کا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ تو بے وفا اور ستم گر نہیں آپ نے کس لئے منہ ادھر کر لیا؟؟🤨😏😏😏۔

اور ساتھ میں یہ بھی کہہہ رہے۔۔۔
کیوں آنکھ ملائی تھی۔۔کیوں آگ لگائی تھی😄۔
اب رُخ کو چھپا بیٹھے کر کے مجھے دیوانہ۔۔۔۔۔
ہم تو ان میں سے ہیں

اک بار ملو ہم سے سو بار ملیں گے

نہیں تو نہ سہی۔۔۔
بے وفائی اور ستمگری کا مرحلہ تو بعد میں آتا نا۔

اک تے ہی آں۔۔
سنا نہیں حسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے 🥰
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اک بار ملو ہم سے سو بار ملیں گے
نہیں تو نہ سہی۔۔۔
ہااااااااا ہائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم سے تو نہ ہووے یہ۔۔۔۔۔۔۔ام تو آخری سانواں تک نبھاوے ہو۔۔۔۔۔آہو۔۔۔۔۔۔۔۔امارے دل کا دروازہ یوں ہے۔۔۔۔جو دل کے اندر اے وہ باہر نہ جاوت۔🙃
۔اور ہر ایرہ غیرہ نتھو خیرہ دل میں آ نہ
پاوت😉
Angela's Heart.jpg

۔اور ام جس کے ساتھ اٹیچڈ ہو جاوت۔۔پھر اس کی جان نہ چھوڑے ہیں😄 :) ۔یا تو ام کسی کو دل میں نہ بساوے ہے۔۔جب بساوے ہے تو پھر وکھ نہ ہووے ہے😄۔پھر ام گاوت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پریتم ہم تم ایک ہیں، جو کہن سنن میں دو😄۔
نہیں سچ وہ گاوت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاتھ چھڑاوت جات ہو، جو نرمل جان کے موہے
ہردے میں سے جاوت ہو تب میں جانوں توہے🙃 ۔
آپ نے کب جانا ہے وہاں؟؟ آجاؤ یارا۔۔دل بہوں اداس اے😄 ۔😓 ۔ :)
آپ کے کہے پہ عمل کرنا بہت مشکل ہو رہا ہے :(۔😓 ۔
خاموش ہیں۔۔۔۔۔بس یہاں لکھ رہے ہیں۔۔اور وہی گراں گزر رہا۔۔۔۔۔
بے وفائی اور ستمگری کا مرحلہ تو بعد میں آتا نا۔
بڑی گل اے۔۔۔۔۔
سنا نہیں حسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے 🥰
مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے
جو آئے تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے

مقرر وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا .
ادا جن کی نکل جائے قضا بھی چھوٹ جاتی ہے.

محبت کی کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپو
اسے تکنے اسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے..

محبت دل کا سجدہ ہے جو ہے توحید پر قائم
نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے.
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ہااااااااا ہائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم سے تو نہ ہووے یہ۔۔۔۔۔۔۔ام تو آخری سانواں تک نبھاوے ہو۔۔۔۔۔آہو۔۔۔۔۔۔۔۔امارے دل کا دروازہ یوں ہے۔۔۔۔جو دل کے اندر اے وہ باہر نہ جاوت۔🙃
۔اور ہر ایرہ غیرہ نتھو خیرہ دل میں آ نہ
پاوت😉
View attachment 115257
۔اور ام جس کے ساتھ اٹیچڈ ہو جاوت۔۔پھر اس کی جان نہ چھوڑے ہیں😄 :) ۔یا تو ام کسی کو دل میں نہ بساوے ہے۔۔جب بساوے ہے تو پھر وکھ نہ ہووے ہے😄۔پھر ام گاوت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پریتم ہم تم ایک ہیں، جو کہن سنن میں دو😄۔
نہیں سچ وہ گاوت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاتھ چھڑاوت جات ہو، جو نرمل جان کے موہے
ہردے میں سے جاوت ہو تب میں جانوں توہے🙃 ۔

دروازہ تو بڑا زبردست ہے۔ پاس ورڈ یاد ہے نا؟؟؟

وہ ہم نے ان کے لئے لکھا جو نبھانا نہیں جانتے۔

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ورنہ ہمیں احساسات کی قدر ہے بہت
آپ نے کب جانا ہے وہاں؟؟ آجاؤ یارا۔۔دل بہوں اداس اے😄 ۔😓 ۔ :)
آپ کے کہے پہ عمل کرنا بہت مشکل ہو رہا ہے :(۔😓 ۔
خاموش ہیں۔۔۔۔۔بس یہاں لکھ رہے ہیں۔۔اور وہی گراں گزر رہا۔۔۔۔۔

بڑی گل اے۔۔۔۔۔
ابھی تو یہیں۔۔۔۔ ایک گھنٹۓ تک جائیں گے۔ راستے میں بھی کچھ کام ہے۔
ان شا اللہ کوشش ہو گی کہ اندھیرا ہونے سے پہلے واپسی ہو جائے
پھر کل کی طرح ہاسیاں کھیڈیاں کریں گے
 
Top