Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Us ki to pehley hi tabiat theek nahi thi, ooper se totoN ka gham :(
تیرے جانے کا غم اور نہ آنے کا غم 😭۔
🤫🤫🤭🤭
بڑی مشکل سے ہم نے دھیان بٹایا اپنا😕بار بار دھیان ادھر جاتا۔۔۔۔۔۔
مہمان وغیرہ آئے تھے تو بچوں کے ناز اٹھانے میں مصروف رکھا خود کو😐۔ویسے بھی ہمارے پاس ایک ایسی شخصیت ہے جو کہے اداس اور پریشان نہیں ہونا۔۔۔ تو ہم اداسی کو کان سے پکڑ کر سائیڈ پہ کر دیتے ہیں😅اور موڈ ٹھیک رکھنے کی کوشش کرتے ہیں 😐۔
ویسے بہت پیارے تھے وہ 🥺بن کھلے مرجھا گئے😟۔ خدا انہیں جنت کے باغوں میں چہچہانا نصیب کرے۔۔آمین۔۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
پاکستانیوں کا تعریف کرنے کا انداز 👏 👏 👏 😅۔
واؤ۔۔۔۔۔۔کتنی پیاری تصویر آئی ہے تمہاری۔۔لگ ہی نہیں رہا کہ تم ہو😅۔
کمال جگہ ہے یار وہ۔۔لگتا ہی نہیں کہ پاکستان میں ہے😟😅😅😅😅😄۔
اینڈ ون مور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے یہ تم نے خود بنایا ہے؟؟؟ واقعی۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔لگ ہی نہیں رہا کہ گھر میں بنا ہے😀😄۔
واقعی میں آپ خود بتاؤ ایسا لگ رہا ہے کہ گھر میں بنا ہے؟ نہیں نا؟

کارگر کی تعریف تو میں پہلے ہی کر چُکا ہوں، ہنر تو ہے ہاتھ میں۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
جب ہم سمجھدار ہیں تو پھر سمجھانے کی کیا ضرورت؟
کیوی بھیا آپ بھی نا 😄
بعض چیزوں میں سمجھداروں کو بھی سمجھانا پڑتا ہے، ضرورت پڑتی ہے۔
سیانے لوگوں سیکھتے رہنا چاہیے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
واقعی میں آپ خود بتاؤ ایسا لگ رہا ہے کہ گھر میں بنا ہے؟ نہیں نا؟

کارگر کی تعریف تو میں پہلے ہی کر چُکا ہوں، ہنر تو ہے ہاتھ میں۔
نہیں مانتیں تو چھری ابھی ہاتھ میں ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر نہ کہئیے گا کہ آپ کی بہن کا لحاظ نہیں کیا ہم نے

kyling.jpeg

😁 دیکھ لیا نا کتنی صفائی سے چھری چلائی ہے کہ بس
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
واقعی میں آپ خود بتاؤ ایسا لگ رہا ہے کہ گھر میں بنا ہے؟ نہیں نا؟

کارگر کی تعریف تو میں پہلے ہی کر چُکا ہوں، ہنر تو ہے ہاتھ میں۔
واقعی بہت خوبصورت بنایا ہے..لگ ہی نہیں رہا کہ کسی صنف نازک نے گھر میں تیار کیا ہے😐سیریسلی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
واقعی بہت خوبصورت بنایا ہے..لگ ہی نہیں رہا کہ کسی صنف نازک نے گھر میں تیار کیا ہے😐سیریسلی
خبردار جو ہمیں صنف نازک بولا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

نظر سے قتل کر ڈالو ، نہ ہو تکلیف دونوں کو
تمہیں خنجر اٹھانے کی۔۔ہمیں گردن جھکانے کی😁۔

🤭(اکھیوں کی فائرنگ ٹِھش ٹِھش ٹھااا🙄 ۔)
تا کہ آپ کو گنگنانے کا موقعہ ملے

اکھیوں سے گولی مارے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بعض چیزوں میں سمجھداروں کو بھی سمجھانا پڑتا ہے، ضرورت پڑتی ہے۔
سیانے لوگوں سیکھتے رہنا چاہیے۔
آئی واز مذاکنگ😐.

سمجھ سمجھ کر سمجھ کو سمجھو
سمجھ سمجھنا بھی اک سمجھ ہے
سمجھ کو سمجھ کر جو نہ سمجھے
😐😄 میری نظر میں وہ نا سمجھ ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اکیلے اکیلے آئسکریم کھا لی؟😥ہمیں پتہ تھا کہ آپ ہمیں نہیں کھلائیں گی۔۔اس لئے ہم نے بھی کل اکیلے اکیلے کھائی تھی۔۔حساب برابر🤓😉۔
کر لیجیئے جھگڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥺۔
اور جہاں تک شاہکار کی بات ہے جب تک مابدولت نہ ڈیکلیر کردیں آپ کیسے کہہ سکتی ہیں کہ وہ واقعی شاہکار ہے🤨۔ پینٹ شدہ کیج سے حاضر کیاااااااا جائےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤓😀😁۔آہم
اب تو اس میں ان کے بیٹھنے کے لئے ٹیرس بھی بن گیا۔ جھولا بھی لگ گیا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آہم آہم۔۔۔کیا ہو رہا ہے بھئی یہااااااااں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ 🤨 🤨یہ کیسی ڈیل ہو رہی ہے؟؟🤨۔
بڑوں کی باتوں میں بچے نہیں بولتے۔ جائیں شاباش
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اور کبھی اگر انہوں نے ہم پہ اپنے سارے ہتھیار اٹھا لیئے تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ 😥😥۔ ان کے پاس تو ٹولز بھی کافی ہیں۔۔۔تیز دھااار😥۔
ہتھیار تو اٹھائے ہوئے ہیں۔۔۔ بس آزمانا باقی ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela
Top