Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کوئی بھی حامی بھرنے سے پہلےخفیہ باتیں معلوم کریں۔۔۔۔۔۔۔ 😥۔تنہائی آپا سے اس بات کا مطلب پوچھیں۔۔۔۔یہ کیوں؟؟؟۔آخر کیوں مائی لارڈ؟🤨۔ اگر اس خالی جگہ میں ہمارے مبارک سر کا ذکر ہوا تو؟؟؟؟؟؟؟ یہ تو بار بار ہمیں گردن جھکانے کا کہتی ہیں😥۔ سپیئر پارٹس کی ڈیل کرتی ہیں یہ۔۔۔۔😥۔
آپ نے کون سا جھکا دی؟
گردن صرف کٹوانے کے لئے تو نہیں جھکائی جاتی۔ فرمانبرداری میں بھی جھکائی جاتی ہے۔

نہیں نہیں آپ کے سر کا ذکر نہیں تھا اس خالی جگہ میں۔
آخر آپ کے بھائی نے کچھ سوچ سمجھ کر ہی حامی بھری ہے نا۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
واہ کیا فیاضی ہے
🙄
@shehr-e-tanhayi
تنہائی آپا۔۔۔یہ لیجیے ہماری طرف سے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔😉۔بڑے پیمانے پہ کام شروع کریں۔۔کم پڑیں گے تو اور بھی اور بھی عنایت کر دئیے جائیں گے🤓۔
Takhliyaaaaaaaaaaa😛😄
View attachment 115277View attachment 115278View attachment 115279View attachment 115280View attachment 115281View attachment 115282View attachment 115283
ہاں ہاں بڑے پیمانے سے ہی شروع کرتے ہیں

تخریب کے پردے میں ہی تعمیر ہے ساقی
شیشہ کوئی پگھلا ہے تو پیمانہ بنا ہے

آپ ایسا کیجئیے کہ یہ سب جوہر فروخت کر کے رقم ہمارے اکاؤنٹ میں ڈال دیں۔۔۔ ہمیں آسانی رہے گی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جب ہم سمجھدار ہیں تو پھر سمجھانے کی کیا ضرورت؟
کیوی بھیا آپ بھی نا 😄
ہیلو ہیلو۔۔۔۔۔۔یہ کس کام میں لگا رہے ہیں آپ دونوں مل کے ہمیں؟🤨🥺🥺۔

ہمیں نہیں کرنا یہ کام وام وہ بھی پنجرے بنانے والا😥۔
قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دوووووووووو😥😄😄😄😅۔
اس کی سخت ضرورت ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کیوی بھیا دھیان رکھیں ان کی باتوں کا۔۔ 😥الفاظ میں مفہوم پنہاں ہے۔۔۔ اب آپ ہی بتائیں یہ ڈھکے چھپے الفاظ میں بات کرنے کیا ضرورت؟😟اب کیا پتہ یہ ہمارے ہاتھ کی بات کر رہی ہیں یا اپنے😟ہمیں تو پوشیدہ دھمکی لگ رہی ہے🥺۔
انھوں نے سوچ سمجھ کر ہی ہاں کی ہے۔
ایک ہم نے مانی ایک انھوں نے مان لی۔ اب آپ کام مت بگاڑنا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
پورا سنائیں تاکہ ہم گنگنا سکیں
kal merey zehn mein aek tune aai...gungunatey huwey us pe aek
ghazal bhi ban gai, I wish koi usey proper composition aur music
ke sath gaey to bohat acha song ban jaey ga, per hamari aesi
qismat kahaN :(
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Pata to mujhey bhi nahi 🤭
افففففففففففف آپ بھی نا

اتنا ہمیں معلوم تھا کہ انھوں نے جانا ہے کہیں۔ لیکن واپسی کا کچھ معلوم نہیں۔
اللہ پاک خیریت رکھیں آمین
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو پیارا نہیں ہے 🤨 🤨 🤨۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ بہت پیارا ہے😀۔۔۔ اسے دیکھ کے تو سونے کی تویتڑی یاد آ رہی😅۔ ویسے مزے کی بات ہمیں ابھی تک یہ سونگ سننے کا اتفاق نہیں ہوا۔۔🤔 ہم سرچ کر کے صرف غزلیں ہی سنتے 😀 ۔۔ہائے ہماری فیورٹ غزل لگائی آپ نے 😀 جانے والے ہماری محفل سے چاند تاروں کو ساتھ لیتا جا۔۔۔۔۔۔۔۔ہم خزاں سے نبھا کر لیں گے تو بہاروں کو ساتھ لیتا جا۔۔۔۔۔۔😀 اس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں🤔۔تو اب فائنلی اور آفیشیلی ڈیکلئیر کیا جاتا ہے کہ واقعی شاہکار ہے۔۔۔کلر اچھا ہے۔۔۔ماشاءاللہ بہت پیارا بنایا ہے ہم نے 😛😅۔
واقعی بہت محنت طلب کام ہے یہ۔۔👏👏بیوٹی فُلی ڈن👏👏۔ آ بنڈل آف واؤ فار اٹ 😅۔
کوئی ایسا ویسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی کو اعتراض تو نہ ہو گا ہمارے سگھڑ ہونے پہ؟

واقعی سونے جیسا رنگ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت پیارا لگ رہا ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہاں ہاں بڑے پیمانے سے ہی شروع کرتے ہیں

تخریب کے پردے میں ہی تعمیر ہے ساقی
شیشہ کوئی پگھلا ہے تو پیمانہ بنا ہے

آپ ایسا کیجئیے کہ یہ سب جوہر فروخت کر کے رقم ہمارے اکاؤنٹ میں ڈال دیں۔۔۔ ہمیں آسانی رہے گی
ہم سے تو نہ ہو سکے یہ
 
Top