Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Dono beemaar hein aaj kal, Allah Pak sehat ata farmaey dono ko, jald hi
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم حسب معمول بازو کا درد برداشت کرتے ادھر ادھر مصروف تھے۔
ویسے بھی قدر گھٹا دیتا ہے روز کا آنا جانا

سوچا دیکھ لیں کوئی مس کرتا کہ نہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aap kog apna aek timetable bana lo, kis ney kis waqt gaeb hona hae
aur kab haazir hona hae 🤭
نہیں اب کسی نے غائب نہیں ہونا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سب نے لائن حاضر رہنا ہے آج سے ورنہ جرمانہ ہوا کرے گا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بگڑا مُوڈ کے باسیوں کو کیا ہو گیا ہے؟ سب ہی بیمار پڑ گئے ہیں 😞
کہیں نظر نہ لگ گئی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ پڑھ کے پھونکیں بگڑا موڈ پر اور اس کے باسیوں پر
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
کہیں نظر نہ لگ گئی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ پڑھ کے پھونکیں بگڑا موڈ پر اور اس کے باسیوں پر
مجھے تو نظربد والا معاملہ ہی لگ رہا ہے ۔۔۔ کریں کچھ، پڑھیں کچھ اور ماریں پھونکیں۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مجھے تو نظربد والا معاملہ ہی لگ رہا ہے ۔۔۔ کریں کچھ، پڑھیں کچھ اور ماریں پھونکیں۔۔۔
بس ایسا ہی کچھ ہو گیا ہے۔

آپ بھی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اب کیسی طبیعت ہے آپ کی؟
درد کی شدت نے مزاج پہ تھوڑا اثر ڈالا ہے۔۔۔ فارغ بیٹھ نہیں سکتے اور کام کرنے میں شولڈر میں زیادہ درد ہونے لگتا۔
تو بس اسی چکر میں یہاں آتے اور چلے جاتے ہیں۔
ویسے طبیعت ٹھیک ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
oho .. ab theek hy pain?
بالکل ٹھیک نہیں ہے۔جیسے ہی بازو موو کرو تو درد بڑھ جاتا ہے۔ مسلز میں کچھ ہوا
ڈاکٹر کی طرف جانے کا موڈ نہیں کیونکہ ڈرائیو میں بھی پرابلم ہے۔ ان شا اللہ ایک آدھ دن میں بہتر ہو جائے گا۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
درد کی شدت نے مزاج پہ تھوڑا اثر ڈالا ہے۔۔۔ فارغ بیٹھ نہیں سکتے اور کام کرنے میں شولڈر میں زیادہ درد ہونے لگتا۔
تو بس اسی چکر میں یہاں آتے اور چلے جاتے ہیں۔
ویسے طبیعت ٹھیک ہے
Aap ko doctor ke pass zaroor jana chahiye, is tarah kab tak chal sakta hae?
Proper treatment ho jaey gi to inshaAllah jaldi aaraam aa jaey ga.
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aap ko doctor ke pass zaroor jana chahiye, is tarah kab tak chal sakta hae?
Proper treatment ho jaey gi to inshaAllah jaldi aaraam aa jaey ga.
Kal Shayed jana ho sakay Doctor ki tarf.
Asal mein kal jana ghar to aik hi baar drive karna paray.. is liay.
 
Top