Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

پوچھ بیٹھا ہوں میں تجھ سے ترے کوچے کا پتہ
تیرے حالات نے کیسی تری صورت کر دی

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میری بے بسی پہ نہ مسکرا کہ یہ وقت وقت کی بات ہے
کبھی ساتھ شمس و قمر چلیں کبھی سایہ بھی ساتھ چھوڑ دے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پانیوں پانیوں جب چاند کا ہالہ اُترا
نیند کی جھیل پہ اِک خواب پرانا اُترا
آزمائش میں کہاں عشق بھی پُورا اُترا
حسن کے آگے تو تقدیر کا لکھا اُترا
 
  • Like
Reactions: Kavi and Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
good luck
to you for everything in your life
آہاں تھنکیو...اینڈ جزاک اللہ اینڈ شکریہ...اینڈ پتہ نہیں کیا😅.
No need of good luck...na to koi aamil hae jis ne yaqeen dilaya
hae, na koi mehboob hae jisey qadmoN mein lana hae
اچھا اچھا..چلو شکر ہے اس جھنجھٹ سے بچے ہوئے ہیں ہمارے بھائی صاحب😁.
ویسے بھی محبوب کی جگہ قدموں میں تھوڑی ہوتی..اسے تو تخت دل پہ بٹھایا جاتا😐. محبوب کو محکوم نہیں کیا جاتا..حاکمیت دی جاتی ہے😁سلطنت قلب و روح کی😅.نہیں؟😁
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
اچھا اچھا..چلو شکر ہے اس جھنجھٹ سے بچے ہوئے ہیں ہمارے بھائی صاحب😁.
ویسے بھی محبوب کی جگہ قدموں میں تھوڑی ہوتی..اسے تو تخت دل پہ بٹھایا جاتا😐. محبوب کو محکوم نہیں کیا جاتا..حاکمیت دی جاتی ہے😁سلطنت قلب و روح کی😅.نہیں؟😁
Noted: Aur kuch? :)
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں
ہر اینٹ سمجھتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خود کو سمجھا جدا زمانے سے
آ گیا تھا میرے گمان میں کیا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ایک عامل نے یقیں مُجھ کو دلایا ہے بہت جلد
سنگِ دل محبوب میرے قدموں میں ہے آنے والا


Kavi

مبارکاں










کوئی اتہ پتہ اس عامل کا؟

سنگ دل دونوں ہیں برابر کے
تم بھی پتھر کے، ہم بھی پتھر کے
 
  • Like
Reactions: Kavi and Fantasy

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں
ہر اینٹ سمجھتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے

ہمیں ہمیشہ اس شعر سے اختلاف رہا
😐
حالانکہ ہم بھی اکثر استعمال کر لیتے ہیں..لیکن پھر بھی
😐
 
Top