Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دعاؤں میں تو یاد ہیں محترمہ
لیکن دو تین دن جو چھٹی دی تھی آہ کو۔۔۔ وہ گزر چکی۔
اب بات کو مہینوں پہ مت لے جائیے۔
یہ کیا ڈرامہ لگا رکھا ہے ہمارے ساتھ
ڈرامہ نہیں.....ادھر تو داستان چل رہی ہے....
😐😐😐😐
چھٹیاں مزید بڑھا دی جائیں پلیز
کچھ وجوہات کی بنا پر بندی حاضر ہونے سے قاصر ہے
😕😷😟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم چلے تنہائی آپا......
مزید ٹائپ نہیں ہو رہا اب.....
ارے کیا یاد آیا....
ہم چلے اس جہاں سے..😀.ایک منٹ آج کاپی پیسٹ سے کام چلاتے..اک منٹ سرچ کر لین دو
😐😐😐😐😐


ہم چلے اس جہاں سے
دل اٹھ گیا یہاں سے
انہیں دے دو خبر مر چلے ہم مگر
لے چلے یاد ان کی یہاں سے
ہم چلے اس جہاں سے
یوں بھی ہوں گی محبت کی رسوائیاں
میرے مرنے پہ گونجیں گی شہنائیاں
روۓ گی موت بھی بے کسی پہ مری
جب اٹھے گا جنازہ یہاں سے
ہم چلے اس جہاں سے
دل اٹھ گیا یہاں سے

اب جئیں تو جئیں کس کی خاطر جئیں
زندگی کا زہر کس خوشی میں پئیں
جب بنا آشیاں جب کھلا گلستاں
گِر پڑیں بجلیاں آسماں سے
ہم چلے اس جہاں سے
دل اٹھ گیا یہاں سے

زندگی کا چھلکنے کو اب جام ہے
مرتے مرتے بھی لب پہ تِرا نام ہے
تُو سلامت رہے، تا قیامت رہے
ہم اکیلے چلے ہیں یہاں سے
ہم چلے اس جہاں سے
دل اٹھ گیا یہاں سے

انہیں دے دو خبر مر چلے ہم مگر
لے چلے یاد ان کی یہاں سے
Edited: رونے والے ایموجی کے بغیر کیا مزہ؟ 😉😐



😭😭😭😭😭😭😷😷😷😷😓😓😓😓😓😣😣😣😣 یہ لیجیئے اب مناسب جگہ پہ ان ایموجی کو تصور کر لیجیئے..ہم چلے اس جہاں سے😢دل اٹھ گیا یہاں سے
😭😭😭😷😷😋😉😉
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
pehly aap ho ke to aaein doc se, aur mukammal sehat'mand
ho jaein, phir iaam ke barey socha jaey ga...thek hae @Angela?
لو جی پوچھا بھی تو کس سے۔۔۔۔ اپنی بہنا سے ۔ جنھوں نے آپ کی بات کے آگے کچھ کہنا ہی نہیں ہے۔

ہاں نا ہو آئیں گے ڈاکٹر کے پاس سے بھی۔
اپنی خیریت بتائیں گے ۔ اس کی خیریت معلوم کریں گے؎
اور اللہ خیر رکھے۔۔۔ شام تک اپنے چڑیاگھر واپس
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جیسا آپ کہیں برادر عزیزی
سر تسلیم خم ہے
اکیلے ہیں چلی آؤ تنہائی یاد کرتی ہے

گا گا کر ہمارا گلا خشک ہو گیا اور آپ یہاں اپنے بھائی کی پارٹی میں ہو گئیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Theek hae, hum @shehr-e-tanhayi ke liye koi acha sa inaam
soch kar rakhein ge, jab wo apna fitness certificate peish karein
gi to wo inaam unhey dey dia jaey ga :)
ٖفٹنس سرٹیفکیٹ نہیں جہاں پناہ۔۔۔۔ فٹ ہونے کا ثبوت کہئیے
جو کہ ہم فُل ٹائم پہلے جیسے ٹی ایم پہ حاضر اور موجود رہ کر پیش کریں گے۔
بنا کسی آہ و فریاد کے۔
ڈن؟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اکیلے ہیں چلی آؤ تنہائی یاد کرتی ہے

گا گا کر ہمارا گلا خشک ہو گیا اور آپ یہاں اپنے بھائی کی پارٹی میں ہو گئیں۔
😐😐😐😐😐
کیا چاہتی ہیں آپ ہم سے؟؟؟
😐😐😐😐
درد شدت اختیار کر رہا....ایک ہاتھ سے ٹائپ کرنا مشکل ہو رہا کیونکہ..یہ بازو بھی تھک گیا...بخار سر درد پھر سے سر اٹھا رہا😐😐😐 اس کا سر قلم کر دئیجئے.اس لئے ہم آفلائن ہو ہی رہے ..تھے کہ آپ کی آواز آگئی...اکیلے ہیں چلی آو...تنہائی یاد کرتی ہے
😐😐😐
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم چلے تنہائی آپا......
مزید ٹائپ نہیں ہو رہا اب.....
ارے کیا یاد آیا....
ہم چلے اس جہاں سے..😀.ایک منٹ آج کاپی پیسٹ سے کام چلاتے..اک منٹ سرچ کر لین دو
😐😐😐😐😐


ہم چلے اس جہاں سے
دل اٹھ گیا یہاں سے
انہیں دے دو خبر مر چلے ہم مگر
لے چلے یاد ان کی یہاں سے
ہم چلے اس جہاں سے
یوں بھی ہوں گی محبت کی رسوائیاں
میرے مرنے پہ گونجیں گی شہنائیاں
روۓ گی موت بھی بے کسی پہ مری
جب اٹھے گا جنازہ یہاں سے
ہم چلے اس جہاں سے
دل اٹھ گیا یہاں سے

اب جئیں تو جئیں کس کی خاطر جئیں
زندگی کا زہر کس خوشی میں پئیں
جب بنا آشیاں جب کھلا گلستاں
گِر پڑیں بجلیاں آسماں سے
ہم چلے اس جہاں سے
دل اٹھ گیا یہاں سے

زندگی کا چھلکنے کو اب جام ہے
مرتے مرتے بھی لب پہ تِرا نام ہے
تُو سلامت رہے، تا قیامت رہے
ہم اکیلے چلے ہیں یہاں سے
ہم چلے اس جہاں سے
دل اٹھ گیا یہاں سے

انہیں دے دو خبر مر چلے ہم مگر
لے چلے یاد ان کی یہاں سے
Edited: رونے والے ایموجی کے بغیر کیا مزہ؟ 😉😐



😭😭😭😭😭😭😷😷😷😷😓😓😓😓😓😣😣😣😣 یہ لیجیئے اب مناسب جگہ پہ ان ایموجی کو تصور کر لیجیئے..ہم چلے اس جہاں سے😢دل اٹھ گیا یہاں سے
😭😭😭😷😷😋😉😉
کاش کہ آپ کا گلا ہماری پہنچ میں ہوتا

دیکھ رہے ہیں نا اپنی بہن کو۔۔۔۔ ایسے بچوں سے سختی ہی کی جانی چاہئیے@kavi

بتائیں کوئی تُک ہے اس وقت اس گانے کا
اس طرح تو ہمیں بھی ایک گانا ےاد آ رہا

ماہی میریا میری قبر اتے اک وار تے پھیرا پا جاندوں
میری لاش تے ٹھنڈری ہو جاندی جے آپ ہتھیں دفنا جاندوں

لیکن ہم ہر گز ہر گز اس طرح کے کسی موڈ میں نہیں ہیں
اس لئے محترمہ اینجلا سے گذارش کی جاتی ہے کہ آپ بھی خوشگوار موڈ میں لوٹ آئیے۔
کچھ نہیں کہا جائے گا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😐😐😐😐😐
کیا چاہتی ہیں آپ ہم سے؟؟؟
😐😐😐😐
صرف اور صرف یہ کہ

ہماری اینجلا بہن ہمیں لوٹا دو

آج ہم اپنی دعوت کر رہے ہیں۔ تب تک آپ آرام کیجئیے اور پھر دوبارہ سے بے آرام ہونے کے لئے آئیے گا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ڈرامہ نہیں.....ادھر تو داستان چل رہی ہے....
😐😐😐😐
چھٹیاں مزید بڑھا دی جائیں پلیز
کچھ وجوہات کی بنا پر بندی حاضر ہونے سے قاصر ہے
😕😷😟
درد کی داستان ہے شاید
عشق اک امتحان ہے شاید
آتا ہے ہر کوئی ضرورت میں
دل کفن کی دکان ہے شاید
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
درد کی داستان ہے شاید
عشق اک امتحان ہے شاید
آتا ہے ہر کوئی ضرورت میں
دل کفن کی دکان ہے شاید
ضرورت ؟ اس الزام پہ ہمارا ناراض ہونا بنتا ہے...لیکن ابھی اس پوزیشن میں نہیں😏😏😏
او باجی نئی لکھ سکدے مجبوری آ
😓😓
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ضرورت ؟ اس الزام پہ ہمارا ناراض ہونا بنتا ہے...لیکن ابھی اس پوزیشن میں نہیں😏😏😏
او باجی نئی لکھ سکدے مجبوری آ
😓😓
ہاں تو ہم کب مجبور کر رہے آپ کو۔۔۔۔
ریسٹ کے لئے بھیجا تھا نا۔،،، تو ریسٹ کرنا چاہئیے تھا نا۔
سچ تو یہ کہ آپ کا بھی ہمارے بغیر دل نہیں لگتا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہاں تو ہم کب مجبور کر رہے آپ کو۔۔۔۔
ریسٹ کے لئے بھیجا تھا نا۔،،، تو ریسٹ کرنا چاہئیے تھا نا۔
سچ تو یہ کہ آپ کا بھی ہمارے بغیر دل نہیں لگتا
ہم تو سدا سے ریسٹ ہی تو کر رہے
😐
آہو..بالکل سہی...سوہنئیے دل نئی لگدا تیرے بناااا 😉😷.
یا پھر وہ....
تیرے بن نئی لگدا دل میرا ڈھولنا
😄
یہ دونوں کبھی سرچ کر کے پڑھیں گے ہم..ابھی تو ایک ایک لائن پہ گزارا کریں

اف یہ درد مسلسل
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Hazir janab
صدقے جانواں۔۔۔۔۔
شکرگزار ہوں آپ کی۔۔۔ ہمیں عادت ڈال دی نوڈلز کھانے کی۔
آج چکن مسالہ والے بنائے تھے۔ آسان بھی اور مزے کے بھی۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم تو سدا سے ریسٹ ہی تو کر رہے
😐
آہو..بالکل سہی...سوہنئیے دل نئی لگدا تیرے بناااا 😉😷.
یا پھر وہ....
تیرے بن نئی لگدا دل میرا ڈھولنا
😄
یہ دونوں کبھی سرچ کر کے پڑھیں گے ہم..ابھی تو ایک ایک لائن پہ گزارا کریں

اف یہ درد مسلسل
ضرور سنئیے گا۔۔۔ ہم بھی سنیں گے۔


آپ کے درد مسلسل کے لئے

زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
One glass water plzzzzzzzz
kesi hain ab ap?
صدقے جانواں۔۔۔۔۔
شکرگزار ہوں آپ کی۔۔۔ ہمیں عادت ڈال دی نوڈلز کھانے کی۔
آج چکن مسالہ والے بنائے تھے۔ آسان بھی اور مزے کے بھی۔
Ahaan. Good ho geya.. tabiat kesi hy ab ap donu ki?
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top