Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ضرور سنئیے گا۔۔۔ ہم بھی سنیں گے۔


آپ کے درد مسلسل کے لئے

زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
یارا سچی مچی رونا آ رہا...
ایک دم بہت درد ہونے لگا😣صبح سے برداشت کر رہے ہیں... 😓اب برداشت جواب دے رہی...بہت گہرا ہے...اور پورا ہاتھ😣...پتہ نہیں کہاں دھیان ہوتا ہمارا.....
ہم آفلائن ہونے لگے...
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
kesi hain ab ap?

Ahaan. Good ho geya.. tabiat kesi hy ab ap donu ki?
ویسے تو طبیعت اچھی ہے۔۔۔ درد کبھی کم کبھی زیادہ۔
صبح ان شا اللہ ڈاکٹر کی طرف جانا ۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
شکریہ....ٹھنڈا ہے نااااا...سچ میں پیاس لگی ہے...ابھی سسٹر پانی پلا کے گئی ہیں..پھر لگ گئی...دل گھبرا رہا.. دو قدم کا فاصلہ طے کرنے کا بھی دل نہیں چاہ رہا کہ خود اٹھ کے پی آئیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یارا سچی مچی رونا آ رہا...
ایک دم بہت درد ہونے لگا😣صبح سے برداشت کر رہے ہیں... 😓اب برداشت جواب دے رہی...بہت گہرا ہے...اور پورا ہاتھ😣...پتہ نہیں کہاں دھیان ہوتا ہمارا.....
ہم آفلائن ہونے لگے...
ٹھیک ہے ریسٹ کیجئیے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
شکریہ....ٹھنڈا ہے نااااا...سچ میں پیاس لگی ہے...ابھی سسٹر پانی پلا کے گئی ہیں..پھر لگ گئی...دل گھبرا رہا.. دو قدم کا فاصلہ طے کرنے کا بھی دل نہیں چاہ رہا کہ خود اٹھ کے پی آئیں
بس اب آپ یہ گلاس ہماری نشانی سمجھ کر اپنے پاس ہی رکھیں
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جسم میں اک دلِ بوجھل کے سِوا کچھ بھی نہیں
زندگی روگِ مُسلسل کے سِوا کچھ بھی نہیں

Kavi
واہ بہت خوب


بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتا
جو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا
 
  • Like
Reactions: Kavi and Fantasy

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جسم میں اک دلِ بوجھل کے سِوا کچھ بھی نہیں
زندگی روگِ مُسلسل کے سِوا کچھ بھی نہیں

Kavi
کمال ماشاءاللہ۔۔۔ایک دم درست بات کہی۔۔۔😐۔
کل جب ہم نے یہ لفظ استعمال کیا تھا دردِ مسلسل۔۔تو ہمارے ذہن میں بھی ایک مصرع آیا تھا جو ہم نے تب ہی جھٹک دیا ذہن سے۔۔۔۔۔۔

؎اک دردِ مسلسل ہے جو جاتا ہی نہیں ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai
کل جب ہم نے یہ لفظ استعمال کیا تھا دردِ مسلسل۔۔تو ہمارے ذہن میں بھی ایک مصرع آیا تھا جو ہم نے تب ہی جھٹک دیا ذہن سے۔۔۔۔۔۔

؎اک دردِ مسلسل ہے جو جاتا ہی نہیں ہے
اتنا خوبصورت مصرع ہے، جھٹکا کیوں دیا؟ آگے بڑھیئے اور اِسے پورا کیجئے۔
 
  • Like
Reactions: Angela
Top