Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آج کل کے عامل قدموں کا ہی دعوی کرتے😐دل میں بلانے کے لئے کوئی اور حربہ استعمال کریں
😉
ہمارے پاس تو لے دے کے چھری چاقو ہتھوڑی آری والے حربے ہی ہیں۔

نہیں مطلب ان کا بھی دل ہی ہوتا ہو گا لیکن تھوڑا رعب وغیرہ ڈالنے کے لئے قدموں کا لفظ استعمال کرتے ہوں گے۔
آزمانے میں تو کوئی حرج نہیں نا۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہمارے پاس تو لے دے کے چھری چاقو ہتھوڑی آری والے حربے ہی ہیں۔

نہیں مطلب ان کا بھی دل ہی ہوتا ہو گا لیکن تھوڑا رعب وغیرہ ڈالنے کے لئے قدموں کا لفظ استعمال کرتے ہوں گے۔
آزمانے میں تو کوئی حرج نہیں نا۔
اس محبوب کے چونچلے اٹھانے کا کیا فائدہ جس کے دل میں محبت ڈالنے کے لئے عامل کا سہارا لینا پڑا😄اس سے اچھی تو یک طرفہ ....آہو😁لکھیا نئی جا رئیاااا...ہن اسی رون لگے آں...اے لو😭😭😭😭بیٹھے بٹھایا مصیبت سیڑھ لئی😐سیڑھ لئی کچھ زیادہ ہی پنجابی نئی ہو گیا😄.
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا

ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گٸے ہیں ان کو
کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا

کس لیے جیتے ہیں ہم کس لیے جیتے ہیں
بارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا

کون روتا ہے کسی کی خاطر اے دوست
سب کو اپنی ہی سی بات پہ رونا آیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ابھی ضد نہ کر دل بے خبر
کہ پس ہجوم ستم گراں
اب کون تجھ سے وفا رے؟
ابھی کس کو فرصتیں اس قدر
کہ سمیٹ کر تیری کرچیاں
تیرے حق میں خود سے دعا کرے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ابھی ضد نہ کر دل بے خبر
کہ پس ہجوم ستم گراں
اب کون تجھ سے وفا رے؟
ابھی کس کو فرصتیں اس قدر
کہ سمیٹ کر تیری کرچیاں
تیرے حق میں خود سے دعا کرے
تیرے حق میں خود سے دعا کرے
موسٹ فیورٹ
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اس محبوب کے چونچلے اٹھانے کا کیا فائدہ جس کے دل میں محبت ڈالنے کے لئے عامل کا سہارا لینا پڑا😄اس سے اچھی تو یک طرفہ ....آہو😁لکھیا نئی جا رئیاااا...ہن اسی رون لگے آں...اے لو😭😭😭😭بیٹھے بٹھایا مصیبت سیڑھ لئی😐سیڑھ لئی کچھ زیادہ ہی پنجابی نئی ہو گیا😄.
محبت تو ہوتی ہو گی ۔۔۔۔ بس عامل کا سہارا وسیلہ بنتا ہو گا اظہار کے لئے ۔۔۔ نہیں؟؟؟

چلو اسی بہانے عامل کا امتحان ہو جائے گا۔


ہم نے کبھی نہیں استعمال کیا یہ لفظ۔ لیکن مطلب بخوبی معلوم ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کچھ نہ کہنا چپ چپ رہنا یہ بھی ایک اداسی ہے
ہنس کے سارے صدمے سہنا یہ بھی ایک اداسی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پیڑ کو دیمک لگ جاۓ یا آدم ذاد کو غم
دونوں ہی کو میں نے امجد بچتے دیکھا کم

ہنس پڑتا ہے بہت ذیادہ غم میں بھی انسان
بہت خوشی میں بھی تو آنکھیں ہو جاتی ہیں نم
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھے زندگی کی دعا نہ دے میری زندگی سے بنی نہیں
کوٸی زندگی پہ کرے یقیں میرا زندگی پہ یقیں نہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کس کے پاس اتنی فرصت ہے
کہ مجھ سے بحث کرے
اور ثابت کرے
کہ میرا وجود زندگی کے لیے
ضروری ہے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
قضا مژدہٕ زندگی لے کے آٸے
کچھ اس طرح مرنے کو جی چاہتا ہے

نظام دو عالم کی ہو خیر یا رب
پھر اک آہ بھرنے کو جی چاہتا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھ دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہو درد و غم سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے

میں غم جہاں سے نڈھال ہوں کہ سراپا حزن و ملال ہوں
جو لکھے ہیں میرے نصیب میں وہ الم کسی کو خدا نہ دے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کس کے پاس اتنی فرصت ہے
کہ مجھ سے بحث کرے
اور ثابت کرے
کہ میرا وجود زندگی کے لیے
ضروری ہے
تو سمجھتا ہے کہ بس گفتگو ضروری ہے
تیرا ہونا بھی مرے چار سو ضروری ہے

تیری موجودگی تو مجھ میں یوں ضروری ہے
جس طرح میری رگوں میں لہو ضروری ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھ دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہو درد و غم سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے

میں غم جہاں سے نڈھال ہوں کہ سراپا حزن و ملال ہوں
جو لکھے ہیں میرے نصیب میں وہ الم کسی کو خدا نہ دے
ان کے آتے ہی مزہ جب ہے مرا دم نکلے
وہ یہ کہتے ہوئے رہ جائیں کہ دغا دی تو نے
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy
Top