Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
رات خالی ہی رہے گی میرے چاروں جانب
اور یہ کمرہ تیرے خواب سے بھر جاۓ گا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
موت کا ایک دن معین ہے
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
رات خالی ہی رہے گی میرے چاروں جانب
اور یہ کمرہ تیرے خواب سے بھر جاۓ گا
آس پہ تیری بکھرا دیتا ہوں کمرے کی سب چیزیں
آس بکھرنے پر سب چیزیں خود ہی اٹھا کے رکھتا ہوں
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں چاہتا ہوں کوٸی مجھ سے بات کرتا رہے
میں چاہتا ہوں کہ اندرکی خاموشی نکلے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آۓ
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آۓ
حساب عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے.
تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ہے.

کس چراغ میں ہم ہیں کسی کنول میں تم.
کہیں جمال ہمارا کہیں تمہارا ہے.
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
حساب عمر کا اتنا ساگوشوارہ ہے
تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں
میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
فتنہ رہے. . . . فساد رہے ۔۔. . . گفتگو رہے
منظور سب مجھے . . . . جو میرے گھر میں تو رہے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تمہارے ساتھ دیکھی تھی وگرنہ زندگی ہم کو
نہ تب محسوس ہوتی تھی نہ اب محسوس ہوتی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
محبت تو ہوتی ہو گی ۔۔۔۔ بس عامل کا سہارا وسیلہ بنتا ہو گا اظہار کے لئے ۔۔۔ نہیں؟؟؟
زبانِ غیر سے کیا شرحِ آرزو کرتے 😉۔
ہم نے کبھی نہیں استعمال کیا یہ لفظ۔ لیکن مطلب بخوبی معلوم ہے۔
ہم نے بھی فرسٹ ٹائم کیا تو فورا سے دھیان گیا۔۔۔۔کبھی اتنی خالص پنجابی بولی نہیں نا۔۔۔
🙂مطلب کہ کوئی صورت نہیں
کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی

موت کا ایک دن معین ہے
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

آگے آتی تھی حال دل پہ ہنسی
اب کسی بات پر نہیں آتی

جانتا ہوں ثواب طاعت و زہد
پر طبیعت ادھر نہیں آتی

ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ہوں
ورنہ کیا بات کر نہیں آتی

کیوں نہ چیخوں کہ یاد کرتے ہیں
میری آواز گر نہیں آتی

داغ دل گر نظر نہیں آتا
بو بھی اے چارہ گر نہیں آتی

ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی

مرتے ہیں آرزو میں مرنے کی
موت آتی ہے پر نہیں آتی

کعبہ کس منہ سے جاوگے غالبؔ
شرم تم کو مگر نہیں آتی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai


پہلے تو پانیوں سے رہی گفتگو مری
پھر یوں ہوا کہ آئینہ ایجاد ہو گیا


 
  • Like
Reactions: Angela
Top