Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
حسب معمول ہم پہ الزام رکھ دیجئے گا۔

اور ہم ٹہرے چکنے گھڑے۔۔۔ ایسی ڈانٹ سے کوئی اثر نہ لینے والے۔
😂 😂 😂
ہم بھی ڈانٹ پروف کی کوچنگ لیں گے۔۔۔۔ پھر پنگا لینے کا بھی سواد آئے گا زرا 😄۔
اور حسبِ معمول تو ایسا کہا جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥺🥺😏🧐۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپ کو کہا تو تھا کہ ہم آ جاتے ڈنمارک۔۔۔آپ نے کوئی ہاتھ سرا ہی نہیں پکڑایا
کیوی بھیا سے ڈانٹ پلانا چاہ رہی ہمیں؟
ہم نے منع بھی تو نہیں کیا نا۔۔۔۔ آئیے نا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
🤕🤭لیں جی ہم نے سارے پوسٹس دیکھ لئے پرانے
لو بھلا یہ کیسے ممکن ہے۔۔۔ اور جو ہم لگاتار جواب دئیے جا رہے ہیں ۔۔ ان کے جواب کیا اگلی فرصت میں دینے ہیں آپ نے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لو بھلا یہ کیسے ممکن ہے۔۔۔ اور جو ہم لگاتار جواب دئیے جا رہے ہیں ۔۔ ان کے جواب کیا اگلی فرصت میں دینے ہیں آپ نے
اس کے بھی ساتھ ساتھ دئیے ہیں۔۔۔دیکھ لیجیئے بھلا
ہم حساب برابر کر رہے ہیں نالوں نال 😄 ۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ ورنہ ورنہ زیادہ نہیں ہونے لگی


دھمکیاں دیتے ہو تم جذبہِ دل کی اے داغ
بندہ پرور یہ محبت میں حکومت کیسی؟


دسو؟
کی دسنا جی

ہوئی نہ عام جہاں میں کبھی حکومت عشق
سبب یہ ہے کہ محبت زمانہ ساز نہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نااااااااا۔۔۔۔۔۔۔جان کا ہم نے اچار ڈالنا؟
تو کیا اپنی جند پیش کریں پلیٹ میں سجا کر؟
ارے بہنا ابھی ہمیں دنیا دیکھنی۔۔۔ اپنے کوکو موکو کی خوشیاں دیکھنی ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر یہ فینٹیسی کیوں کہہ رہی ہیں کہ ہم دونوں کا ٹائم سیٹ نہیں؟
لگتا ہے کہ انھوں نے نیند میں کچھ کہہ دیا ہو گا یا شاید اس لئے کہ ہم لوگ غائب تھے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟کس کی بات کر رہیں آپ؟
وہی جس کو آپ نے کیوٹ بولا تھا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپ کی طرف تو کیا ہی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پورا سال کمبل لیا جائے تو کسی کی کیا مجال جو اعتراض کرے
ہاں نا۔۔۔

افسوس کہ مونگ پھلیاں مزے کی نہیں ملتیں ورنہ مزہ آ جاتا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😄
کیوں کسی اور نے جواب دینا ہے کیاَ؟
ہاں نا
کیونکہ ہم یا تو جواب دیتے نہی
اور اگر جواب دینے پہ آ جائیں تو ٹکا کے جواب دیتے ہیں اور سوال کرنے والے کو اپنا سوال ہی بھول جاتا ہے۔

اب آپ خود بتائیں کہ ہمیں جواب دینا ہے یا کسی اور کو؟؟
 
  • Like
Reactions: Angela
Top