Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دل کو خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے 😅 😅 😅۔
دل کا کھلونا ہائے ٹوٹ گیا 😭 😭 😭


یہاں قدر کیا دل کی ہو گی
یہ دنیا ہے شیشہ گروں کی
محبت کا دل ٹھوکروں میں
ہے قیمت یہاں پتھروں کی
بڑی سادگی سے زمانہ
کہانی کا رخ موڑتا ہے
نگاہوں کی بیگانگی سے
محبت کا دل توڑتا ہے
نظر کھیلتی ہے دلوں سے
یہ محفل ہے بازیگروں کی
جہاں پیار وقتی تقاضا
وہاں ذکر کیا ہو وفا کا
دھواں بن کے جذبات نکلیں
خلوص ایک جھونکا ہوا کا
کہاں جائیں ہم دل کو لے کر
یہ بستی ہے سوداگروں کی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہنس لیں ہمارے حال پہ

لیکن اب ہم نے صحیح ڈیٹ کے ساتھ آپ سے پہلے پیش کیا ہے سرٹیفکیٹ۔
اگر اب بھی دھاندلی ہوئی تو ہم کھٹیا پکڑ لیں گے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے یہاں بہت بڑے بڑے لوگوں نے مقدمے کیے کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کج وی نہیں سوہنیو 😅۔تسی وی شوق پورا کر لو
ہم بیمار پڑنے لگے اب سچی والے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاں ۔۔۔سنبھالا ہی ہے۔۔۔
تسی اک گل تے دسو۔۔۔
سب لوگ کہتے ہیں کہ دیواروں کے کان ہوتے احتیاط کرنا چاہیئے۔۔۔
ہے نا؟؟؟
😀 😅 ٹھیک ہے دیواروں کے کان ہوتے ۔۔لیکن ان کا منہ تو نہیں ہوتا ناااا۔۔۔سن بھی لیں گی تو کسی کو کون سا بتا سکتی
اشاروں اشاروں میں دل لینے والے بتا یہ ہنر تو نے سیکھا کہاں سے

انھی دیواروں کے لئے کہا گیا ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے یہاں اصل کو کون دیکھتا آج کل؟
دیکھ لیا ڈیٹ کی وجہ سے کیا😛 🤣 😅۔
جب آپ والے کی ڈیٹ پہ اعتراض نہیں تھا تو ہمارے پہ خاص نظر کرم کو ہم کیا سمجھیں اب 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣
 
Top